꧁𝐅𝐀𝐈𝐙𝐀𝐍 𝐔𝐋 𝐇𝐀𝐐 𝐏𝐓𝐈꧂🇵🇰🇲🇾
@faizanulhaqPTI
اِیَّاکَ٘ نَع٘بُدُ وَاِیّاکّ٘ نَس٘تَعِی٘نُ○
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
ID:1426794993696444416
https://www.insaf.pk/?s=08 15-08-2021 06:37:15
32,2K Tweets
1,2K Followers
2,7K Following
صاف نظر آرہا ہے جو جیت رہے ہیں ان کوہروایا جارہا ہے، ہم اپنی آنکھیں تو نہیں بند کرسکتے۔ اطہر کاظمی
Ather Kazmi
بس مایوس نہیں ہوناکوئی تاریخ میں ہارے گا اور کوئی میدان میں اور یاد رکھیں ہارے گا وہ جو ہارمان لےگا اگر آپ اس سسٹم کے پیچھے لگ گئے تو آپ جیت جائیں گے.عمران ریاض خان
Imran Khan
خواجہ آصف ایک عورت سے ہار گیا لیکن ماننے کو تیار نہیں مرد بنو شکست تسلیم کرو. لطیف کھوسہ
Sardar Latif Khosa
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا آغاز فیصل آباد سے کریں گے 5 مئی کو کراچی میں جلسہ ہوگا گجرات میں بھی شاندار جلسہ کریں گے. عمر ایوب
Omar Ayub Khan
عمران خان فوج سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ پہلے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں تحریکِ انصاف کا چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کیا جائے. مونس الہیٰ
Moonis Elahi
#ImranKhan
اگر میں اپنے صوبے کا حق نہیں لا سکتا تو مجھے اس عہدےکرسی پر رہنے کا کوئی شوق نہیں وفاق فورآ ہمارے بقایاجات واپس کرےواپڈا کے اہلکار بجلی چوری میں ملوث ہیں آئی جی خیبرپختونخوا میرے عوام پر کوئی ایف آئی آر درج نہ کرے علی آمین گنڈاپور
Ali Amin Khan Gandapur
کراچی میں 28 اپریل کو ہونے والا جلسہ 5 مئی کو ہوگا اس کیلئے جلد عدالت سے این او سی لے لیں گے 28 اپریل کے جلسے کا انتظامیہ نے ہمیں این او سی نہیں دیا . حلیم عادل شیخ
Haleem Adil Sheikh
میں واضح کردوں بحیثت وزیراعلی کے پی کے پورے پاکستان میں جلسے جلسوس کروں گا جس نے روکنا ہے روک کر دیکھائےمیرا لیڈر جیل میں ہے اب بہت برداشت کرلیا.علی امین گنڈاپور
Ali Amin Khan Gandapur
#ImranKhan
اگر اس ایوان میں بیٹھے فارم 47 کی پیداوار کو مینڈیٹ چوری کہنا گناہ ہے تو یہ گناہ میں کرتا رہوں گا Shahid Khattak
8 فروری اور آج کے الیکشن میں تبدیلی یہ آئی کہ اس دفعہ انہوں نے فارم 45 اور فارم 47 کی بجائے ٹھپے لگا کر بیلٹ باکس بھرنے پر زیادہ زور لگایا لیکن اس کی بھی ویڈیوز سامنے آ گئیں اور دھاندلی ایک دفعہ پھر ایکسپوز ہو گئی
Anwar Lodhi
آپ الیکشن جیتیں یا ہاریں وہ خان کو باہر نہیں آنے دے رہے اب ووٹ دے دے کر بھی دیکھ لیا وقت ہے پرامن باہر آنے کا حق مانگنے کا امن مانگنے کا اور مستقبل مانگنے کا لہذا نکلنے کی تیاری کریں اور کوئی حل ہی نہیں
Intazar Hussain Panjutha
ضمنی الیکشن کے نام پر سلیکشن!
سوچ رہا ہوں جو اب ظلم کی انتہا کراس کر چکے ہیں مستقبل میں یہی ظلم اللہ نہ کرے ان پر ہو گا تو کیا جواز پیش کریں یہ ظالم؟مگر ہم تب بھی ظلم ، دھاندلی ، نا انصافی، جعل سازی اور طاقت کے غلط استعمال کی نشاندہی کرتے رہیں گے
Arif Hameed Bhatti