‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profileg
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰

@iamkhaani

Tarot Card Reader/Numerologist/Astrologer Owner of Khaani'sBrand/Work in PSX ISB Instagram👉 @motivationaltarot bestie 💞 @xsakhan

ID:706019652556726272

linkhttps://youtube.com/@motivationaltarotcard7603 calendar_today05-03-2016 07:32:57

410,3K Tweets

123,2K Followers

53,6K Following

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے
بس یہ دو آنکھیں جو ٹویٹ پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں

آمین ثم آمین
.......🍁🥀

🇵🇰

مجھے اپنی زندگی میں آج ایک چیز کی تمنا ہے بس یہ دو آنکھیں جو ٹویٹ پڑھ رہی ہیں ان میں کبھی آنسو نہ آہیں آمین ثم آمین .......🍁🥀 #شب_بخیر #khaani🇵🇰
account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

یہاں تمہیں دعا قبول ہوتی دِکھ بھی نہیں رہی ہوتی
اور وہ وہاں تمہاری بہتری کے رستے پلان بھی کر چکا ہوتا ہے

۔۔۔۔۔۔🥀🍁

account_circle
𝘚𝘢𝘯𝘢 𝘚𝘩𝘢𝘩 🦋 ثناء شاہ(@meSana220) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی کی دنیا کے اپنے اصول ہیں اس میں کسی بندے کو رتی برابر اختیار نہیں،

کسی کو اتنا اختیار نہیں کہ مچھلی کو زبردستی اڑنے پر مجبور کرے
یا کسی پرندے کو تیرنے پر مجبور کرے۔

Have a wonderful night sweet dreams 🤲💕

account_circle
🇵🇰 Xsa Khan 💕(@XsaKhan) 's Twitter Profile Photo

Ajao poetry poetry khelen?

سانسیں ہیں رواں مُجھ میں کہ تم اِن میں رواں ہو
تم وہم کی خوشبو ہو کہ۔۔ خوشبو کا گُماں ہو ♡

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰

account_circle
🦋پــــری خـــان 🇵🇰(@Misskhan145) 's Twitter Profile Photo

دستک ہوئی __!!
سنی بھی گئی
اِس کے باوجود !!🦋

دروازہ بند ہی رہا
کھولا نہیں گیا __!!🦋

شاید اسی سبب سے ہیں
بے تابیاں میری __!!🦋

پرکھا بہت گیا مجھے
سمجھا نہیں گیا __!!🦋

دستک ہوئی __!! سنی بھی گئی اِس کے باوجود !!🦋 دروازہ بند ہی رہا کھولا نہیں گیا __!!🦋 شاید اسی سبب سے ہیں بے تابیاں میری __!!🦋 پرکھا بہت گیا مجھے سمجھا نہیں گیا __!!🦋 #قومی_زبان
account_circle
🇵🇰 Xsa Khan 💕(@XsaKhan) 's Twitter Profile Photo

ہوتے نہیں چراغ فروزاں سحر کے بعد
کوئی نبی نہ آئے گا خیرالبشر کے بعد

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♡

💕

account_circle
🦋پــــری خـــان 🇵🇰(@Misskhan145) 's Twitter Profile Photo

جب آپ بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں تکلیف میں ہوتے تو بس اپنے دل کی کیفیت اپنے رب کو بتایا کریں اسے بتائیں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں. کتنی تکلیف میں ہیں یقین کرے وہ بہت پیار سے سنے گا اس رب کے سامنے رو لینے سے آپ کے دل کو سکون ملے گا بے شک وہی تو دلوں کا ہمراز ہے...❤️
🦋

account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

انتظار رہے گا مجھے اُس دن کا
جس دن تمہارے دل ودماغ پر یہ بات اُترے گی کہ تمہاری گنہگار نہیں تھی پر سزا میں نے پوری کاٹی ہے 🥺💯
🦋✨

account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

ججز کے ایسے ایسے ریمارکس سننے کو مل رہے ہیں کہ دل خوش ہو گیا ۔ اس بوسیدہ نظام کے ڈھیر ہونے کا اب وقت ہوا چاہتا ہے ✌🔥

account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

7% لوگو، اس شخص کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا جو آپ کی آزادی اور خودمختاری کے لیے اس گندے نظام سے اکیلا لڑ رہا ہے ۔ جو اپنی قوم کے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ۔ ✨
جمعہ مبارک خان کے پاکستانیو 💙🕋📿✨

7% لوگو، اس شخص کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے گا جو آپ کی آزادی اور خودمختاری کے لیے اس گندے نظام سے اکیلا لڑ رہا ہے ۔ جو اپنی قوم کے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ۔ ✨ جمعہ مبارک خان کے پاکستانیو 💙🕋📿✨ #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف #دیدار_مرشد
account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی ضمانت منظور۔

شکر الحمدُ للّٰہ💙

account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

🥹🙏🏻 تجھے لحد میں اسیرِ عذاب کر دے گا
علی کا بغض ہے مٹی خراب کر دے گا 💯🔥✊🏻

account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں صاحب
کچن سے نکلنے سے پہلے اور کچھ کریں نا کریں چینی کا پھکا ضرور مارتے ہیں ✌😂🤣👀🤭

account_circle
Soha Khan(@SohaImaan_05) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا ۔
نیلسن منڈیلا جب رہا ہوئے تھے تو 45 کروڑ لوگوں نے ان کو لائیو ٹی وی پر دیکھا تھا اور عمران خان کی تصویر کو پہلے ہی گھنٹے میں 60 کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھا ✌😎🔥

عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ نیلسن منڈیلا جب رہا ہوئے تھے تو 45 کروڑ لوگوں نے ان کو لائیو ٹی وی پر دیکھا تھا اور عمران خان کی تصویر کو پہلے ہی گھنٹے میں 60 کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھا ✌😎🔥 #عمران_خان_محفوظ_پاکستان_محفوظ #عمران_خان_تو_آئے_گا
account_circle