افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profileg
افتخار پردیسی

@ifp320

فالو کریں اور فالو بیک لیں

ID:1297469964002131973

calendar_today23-08-2020 09:45:38

18,5K Tweets

13,6K Followers

13,6K Following

افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پیٹرول کی فی لٹر قیمت ہم سے آدھی ہے مودی وزیر اعظم عمران خان سے کچھ سیکھے : راہول گاندھی

اب لفافے اس پر کوئی بات نہیں کریں گے ۔۔۔

account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ
جب جب انڈیا نے افغانستان پر انویسٹمنٹ کی

ہمیشہ اس کا پیسہ ڈوبا ہے

account_circle
Rubeena khan(@Rubeena7k) 's Twitter Profile Photo

یہ تمام کتابیںPDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی3۔تاریخ فرشتہ مکمل۔ ابن ہشام مکمل ۔نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7۔ اورصحابہ اکرام کی 9جلدیں.قرآن پاک کا ترجمہ ہے

یہ تمام کتابیںPDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی3۔تاریخ فرشتہ مکمل۔ ابن ہشام مکمل ۔نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7۔ اورصحابہ اکرام کی 9جلدیں.قرآن پاک کا ترجمہ ہے
account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز 17-ستمبر کو پاکستان نے 664 ملین ڈالر کے 12 جے۔ایف JF-17 طیاروں کی ڈیل ارجنٹائن سے طے ہوئی۔ جس کیلئے برطانیہ رکاوٹ ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان ارجنٹائن کو یہ طیارے فروخت نہ کرے۔ کیونکہ 30 سال قبل ، فالک لینڈ جزیرے پر برطانیہ اور ارجنٹ میں جنگ ہوئی تھی۔

account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

14 ہزار پھول اکٹھے ہونے پر میں اپنے تمام فالورز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے آپ نے مجھے بے پناہ محبت دی

14 ہزار پھول اکٹھے ہونے پر میں اپنے تمام فالورز کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے آپ نے مجھے بے پناہ محبت دی
account_circle
Syed Asghar Ali Shah(@a_pk84) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم

یا اللہ ! ہمیـں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتـا پھـر بھـی ہـر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں
کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں
یا اللہ ہــم سب کو بخـش دے اور ہم پـر رحم فـرمـا
آمیـن

💖💖💖

account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

16 سالا لڑکی کے گینگ ریپ اور قتل میں شامل 7 سعودی شہریوں کے سر قلم کر دیے ۔
*یہ ہوتی ہیں عدالتیں*
*یہ ہوتے ہیں فیصلے*

کیا پاکستان میں اسلامی نظام آنا چاہیے؟
متفق ری ٹویٹ کریں

account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

حالات و واقعات سے صاف ظاہر ہے کہ پاکستانی قوم نے فیصلہ کر لیا ہے اب کبھی زرداری خاندان اور شریف خاندان اقتدار میں نہیں آ سکتے!
شاباش پاکستان

account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

عابد شیر علی کی ننگی اور غلیظ ترین گالیوں کی کسی ایک بھی اینکر و صحافی نے مذمت نہیں کی۔
لیکن اگر یہی گالیاں کسی پی ٹی آئی والے نے دی ہوتی تو انہوں نے اخلاقیات پر کتابیں لکھ چھوڑنی تھیں
لفافہ صحافیوں کی اسی منافقت کی وجہ سےلوگوں کاصحافت اور ان اینکروں پر سے اعتبار اٹھ گیا ہوا ہے

account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ شیخ رشید صاحب اس غریدہ فاروقی کے قربانی کے خلاف بیان پہ فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے اور اس کا TV شو ہمیشہ کیلئے بند کیا جائے، قوم منافقین کو کسی صورت نہیں سننا چاہتے

متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
Sheikh Rashid Ahmed

وزیر داخلہ شیخ رشید صاحب اس غریدہ فاروقی کے قربانی کے خلاف بیان پہ فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے اور اس کا TV شو ہمیشہ کیلئے بند کیا جائے، قوم منافقین کو کسی صورت نہیں سننا چاہتے متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں @ShkhRasheed
account_circle
افتخار پردیسی(@ifp320) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بچے یہودیوں کی گود میں پل رہے ہیں مریم صاحبہ یہ کہتے ہوئے کیوں بھول گئی کہ
مریم کے والد بھائی عرصہ دراز سے خان صاحب کے ڈر سے یہودیوں کے ملک میں پناہ لئے ہوئے ہے۔

account_circle