Arman Afridi(@ArmanAfridi112) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو یہ سوچنا پڑے گا کہ کیا یہ ایک اینٹی اسٹیٹ جماعت، ایک اینٹی اسٹیٹ لیڈر کو ایک ملک دشمن لیڈر کے پیچھے چلنا چاہیے یا اپنے راستے جدا کرلینے چاہیے،رہنما پیپلزپارٹی تیمور تالپور
Iqra Haris Taimur Talpur

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی، کیا ڈیل والا بیانیہ ختم ہوگیا؟
ماہر قانون اعتزاز احسن کی گفتگو سنئے

Iqra Haris Aitzaz Ahsan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

جن ججز نے عمران خان کیخلاف بغیر گواہوں کی جرح کے فیصلے سنائے انکے خلاف کارروائی ہونی چاہئے اور مخالف وکیلوں کے لائسنس کینسل ہونے چاہئے، ماہر قانون اعتزاز احسن

Iqra Haris Aitzaz Ahsan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو ایک آئی جی کے صوبے میں 8،9 جگہ جہاں حملے ہوئے وہاں آئی جی نے تھانیدار سے کیوں نہیں پوچھا کہ تم اپنی نفری لے کر کیوں نہیں پہنچے وہاں؟، ماہر قانون اعتزاز احسن

Iqra Haris Aitzaz Ahsan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ نے خود کہا تھا کہ 70 سال سے ہم مداخلت کررہے تھے اور اب نہیں کرینگے، اب یہ فیصلہ انہی تک ہے یا آگے بھی گیا ہے یہ کہنا مشکل ہے، ماہر قانون اعتزاز احسن

Iqra Haris Aitzaz Ahsan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آپ ہماری پارٹی کو فوج دشمن نہ بنائیں ،ہم اپنی فوج سے بہت محبت کرتے ہیں،ہم چاہتے ہیں جو لوگ 9 مئی میں ملوث ہیں اُن کو چن چن کر سزا دی جائے تاکہ باقی سیاست زندہ رہ سکے،رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی
Iqra Haris
Shaukat Ali Yousafzai

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ایسا نہیں ہوتا کہ آپ کسی ٹاک شو میں بیٹھ کر کہیں کہ یار کل آجانا ہم نے مذاکرات کرنے ہیں ،ایسے غیر سنجیدہ طریقے سے مذاکرات نہیں ہوتے،رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی
Iqra Haris Shaukat Ali Yousafzai

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کی بجائے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنا ہوگی، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے بعد میں اوپر بھاری ہاتھ رکھ دینا ہے، ماہر قانون اعتزاز احسن

Iqra Haris Aitzaz Ahsan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

باپ سے تو آپ کو معافی مانگنی پڑے گی !! سینئر تجزیہ کار محسن بیگ نے پی ٹی آئی کو پیغام دے دیا


Iqra Haris
Mohsin Baig

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آج جو شیر افضل مروت نے کیا اس کے پیچھے اصل کہانی کیا ؟؟ سینئر تجزیہ کار محسن بیگ نے راز سے پردہ اٹھادیا


Iqra Haris
Mohsin Baig

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

15 جون کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین قومی اسمبلی کی سب سے بڑی واحد اکثریتی پارٹی بن جائے گی، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن پاکستان کنور دلشاد کی تہلکہ خیز گفتگو

Iqra Haris Kanwar M. Dilshad

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سیاسی جماعتوں کی بجائے صرف اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی ڈیمانڈ کیوں؟
رہنما پی ٹی آئی کنول شوزب کی اہم گفتگو سنئے

Iqra Haris Kanwal Shauzab MNA

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پولیس اور وکلاء کے درمیان ہونے والے واقعات پر ماہر قانون اعتزاز احسن کا دبنگ ردعمل

Iqra Haris Aitzaz Ahsan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ا کروڑ اا لاکھ بچے تعلیم سے محروم، پنجاب حکومت ان کیلئے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتا دیا

Iqra Haris Rana Sikandar Hayat

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پہلے عدلیہ پر چڑھائی ہوئی اور اب حق میں فیصلہ آگیا، کیا اب فیصلہ انصاف پر ہوا ہے؟
رہنما پی ٹی آئی کنول شوزب نے واضح کردیا

Iqra Haris Kanwal Shauzab MNA

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، اسٹیبلشمنٹ کو ان سے مذاکرات کی ضرورت نہیں !! سینئر تجزیہ کار محسن بیگ


Iqra Haris
Mohsin Baig

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کو عمران خان نے صرف ہنگامہ آرائی کے لیے رکھا ہوا ہے !! سینئر تجزیہ کار سجاد میر نے حقائق سے پردہ اٹھادیا


Iqra Haris

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ ہم مذاکرات بھی نہیں کرتے اور ہم سب کو سزادیں گے تو یہ بھی نہیں ہوسکتا کیوں کہ اس ملک میں جمہوریت ہے آئین ہے ، سنئے رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کی گفتگو

Iqra Haris Shaukat Ali Yousafzai

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ڈیل ڈن ہوگئی ، بجٹ سے قبل 5 سے 8 وزارتوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے !! سینئر تجزیہ کار محسن بیگ نے اندر کی خبر دے دی


Iqra Haris
Mohsin Baig

account_circle