Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profileg
Mobeen_Tayyaba PTI

@mobeen_tayyaba

اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے۔
سُورَةُ يسٓ - 82
#تلخ_مزاج_لڑکی

ID:1544291901796499456

calendar_today05-07-2022 12:09:20

84,6K Tweets

2,9K Followers

2,3K Following

Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

امام حسین علیہ اسلام نے فرمایا!
جب تمہیں یقین ہے کہ خدا تمہارے ساتھ ہے تو پھر کوئی فرق نہیں پڑتا کون کون تمہارے خلاف ہے۔

امام حسین علیہ اسلام نے فرمایا! جب تمہیں یقین ہے کہ خدا تمہارے ساتھ ہے تو پھر کوئی فرق نہیں پڑتا کون کون تمہارے خلاف ہے۔ #ReleaseImranKhan
account_circle
Dr Salah-ud-Din(@DrSalahudDin12) 's Twitter Profile Photo

Syed Zaighum Kazmi اور تم لوگ اتنے ناخلف ہو کہ اپنے امام کی امامت کروانے والوں کو ہی نہیں مانتے۔
اور ویسے کعبہ ایک سمت کا نام ہے سجدہ خالق کو ہی کیا جاتا ہے مگر یہ بات ہر ڈھیری پہ سجدہ ریز نہیں سمجھ سکتا

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر سب سے زیادہ ان خواتین کا حق ہے جنہیں رجیم چینج کے بعد ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جن کے گھروں پر چھاپے پڑےجنہیں جھوٹے مقدمات میں جیل ہوئی.

account_circle
تبلیغی_جماعت_پاکستان(@TablegiJamat_Pk) 's Twitter Profile Photo

حضرت مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے میں
جے یو ائی کے رہنما حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب
اور مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی ملاقات کا خوبصورت منظر۔

حضرت مفتی سید جاوید حسین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے میں جے یو ائی کے رہنما حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب اور مبلغ اسلام حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی ملاقات کا خوبصورت منظر۔
account_circle
Dr Salah-ud-Din(@DrSalahudDin12) 's Twitter Profile Photo

یلوحُ الخطُ فی القرطاس دھراً
و کاتبہ رمیم فی التراب
تحریر ایک طویل زمانہ کاغذ پر دمکتی رہتی ہے
جبکہ اس کا لکھنے والا مٹی میں ریزہ ریزہ ہو چکا ہوتا ہے

یلوحُ الخطُ فی القرطاس دھراً و کاتبہ رمیم فی التراب تحریر ایک طویل زمانہ کاغذ پر دمکتی رہتی ہے جبکہ اس کا لکھنے والا مٹی میں ریزہ ریزہ ہو چکا ہوتا ہے
account_circle
بوٹا ڈھڈیالی(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

پہلے لوگ شریکاں تے جادو کراندے سی ہر طرح دے ہربے استعمال کردے سی مخالف نو زلیل و رسوا کرن لئی ہون پاکستان وچ جنو زلیل و رسوا کرنا اونو فوجی وردی پوا دیو زلت تواڈے قدم چمے گی۔
اللہ نے ایسا زلیل کیتا اینا نو۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کون سا آئین اور قانون عدالت پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کرنے اور ایک ایسے شخص کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے جس نے خود کو قانون کے سامنے پیش کر رکھا ہو؟ کون ہے وہ جس نے پیرا ملٹری کے اہلکاروں کو آئین اور قانون توڑنے کا حکم دیا؟

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

شرم تُم کو مگر نہیں آتی، بے حسی کی انتہا ہے پنجاب کے چھ کروڑ کسان چھ کروڑ خاندانوں کے معاشی قتل کو یہ جہالت کہہ رہے ہیں، یہ بھی اور انہیں بنانے والوں کو بھی اللہ نشان عبرت بنائے

شرم تُم کو مگر نہیں آتی، بے حسی کی انتہا ہے پنجاب کے چھ کروڑ کسان چھ کروڑ خاندانوں کے معاشی قتل کو یہ جہالت کہہ رہے ہیں، یہ بھی اور انہیں بنانے والوں کو بھی اللہ نشان عبرت بنائے
account_circle
بنت _آدم(@Alfllha) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

ثُمَّ بَعَثۡنٰكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَوۡتِكُمۡ
لَعَلَّکُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ ۞

ترجمہ:
پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ بَعَثۡنٰكُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَوۡتِكُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَشۡكُرُوۡنَ ۞ ترجمہ: پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو۔
account_circle
Noor Fatima PTI(@786NoorF) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
⁩ اللہ آپکوآقا ⁧ ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 #قومی_زبان
account_circle
Naheed Hussain(@NahidHussainSk) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
صبح بخير و عافيت
کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو بُرا کرنے کی کوشش نہ کرو ۔ دُنیا کمزور ہے لیکن دُنیا بنانے والا نہیں۔'
“بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے”
القرآن سورۃ البروج ۸۵۔۱۲
آللہ پاک ہم سب کو رواداری ، پیار خُوش اخلاقی سے ہر کس و نا کس سے
👇

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته صبح بخير و عافيت کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو بُرا کرنے کی کوشش نہ کرو ۔ دُنیا کمزور ہے لیکن دُنیا بنانے والا نہیں۔' “بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے” القرآن سورۃ البروج ۸۵۔۱۲ آللہ پاک ہم سب کو رواداری ، پیار خُوش اخلاقی سے ہر کس و نا کس سے 👇
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ظلم کا بدلہ ؟ 👋 خواجہ سراؤں کا کھاریاں پولیس اسٹیشن پر دھاوا ، پولیس والوں کی کلاسک چھترول ، سانحہ 5 مئی ، وطن بدر صحافی کو قتل کی دھمکیاں ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/M97djgmayfg?si…

account_circle
Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

اگرلڑکیاں نہ ہوتیں!
ایک لڑکااورلڑکی انٹر نیٹ پر چیٹنگ کر رہے تھے۔
لڑکی ایک بات پو چھوں؟،،
لڑکا:'ہاں ضرور پوچھو'
لڑکی :'اگر ہم لڑکیاں نہ ہوتیں تو تم لڑکے کہاں جاتے ؟'
لڑکا: اللّہ دی قسمیں ڈریکٹ جنت وچ'
،🤩🤩

اگرلڑکیاں نہ ہوتیں! ایک لڑکااورلڑکی انٹر نیٹ پر چیٹنگ کر رہے تھے۔ لڑکی ایک بات پو چھوں؟،، لڑکا:'ہاں ضرور پوچھو' لڑکی :'اگر ہم لڑکیاں نہ ہوتیں تو تم لڑکے کہاں جاتے ؟' لڑکا: اللّہ دی قسمیں ڈریکٹ جنت وچ' ،🤩🤩
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کا کھڑاک ، 6 کے 6 ججز نے نعرہ حق بلند کردیا ، ایک اور جماعت کے امیر کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار ؟ تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/pX2tbNMWhKg?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ابھی ایک بندہ گاڑی سے اُچھل اُچھل کر آواز لگا رہا تھا کہ بیغرتو !! 'تُم سے تو خواجہ سرا تگڑے نکلے' ، یقیناً سوئی ہوئی 'عوام' کو ڈسٹرب کررہا ہوگا

account_circle
Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

تم کہتی ہو
تمہیں پھولوں سےمحبت ہے
پر جب پھول کھلتےہیں ،انہیں توڑلیتی ہو
تمہیں بارش سےمحبت ہے
جب بارش ہوتی ہے توچھپتی پھرتی ہو
تم کہتی ہو
تمہیں ہواؤ ں سے محبت ہے
پرجب ہواچلتی ہے،تم کھڑکیاں بندکرلیتی ہو
میں اس وقت سےڈرساجاتاہوں
جب تم کہتی ہو،مجھےتم سےمحبت ہے
🫶❣️
Mobeen_Tayyaba PTI

account_circle
Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

تم کہتی ہو
تمہیں پھولوں سےمحبت ہے
پر جب پھول کھلتےہیں ،انہیں توڑلیتی ہو
تمہیں بارش سےمحبت ہے
جب بارش ہوتی ہے توچھپتی پھرتی ہو
تم کہتی ہو
تمہیں ہواؤ ں سے محبت ہے
پرجب ہواچلتی ہے،تم کھڑکیاں بندکرلیتی ہو
میں اس وقت سےڈرساجاتاہوں
جب تم کہتی ہو،مجھےتم سےمحبت ہے
🫶❣️
Mobeen_Tayyaba PTI

account_circle