Engr Ammad Sheikh(@officialammad) 's Twitter Profileg
Engr Ammad Sheikh

@officialammad

A Loyal Patriotic✌🏼Civil Engineer By Profession🗼Uni of Surrey👨🏻‍🎓London🇬🇧Political Analyst📰Strategic Planner🏆Tweets & Rt's Don't Mean Endorsement.

ID:1432499731

linkhttp://www.facebook.com/ets.lab calendar_today16-05-2013 08:23:30

25,2K Tweets

2,9K Followers

624 Following

Engr Ammad Sheikh(@officialammad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سلامتی کو لیکر سید مصطفیٰ کمال نے فوج کے بارے میں کیا بات کہی۔۔۔سنئے
Syed Mustafa Kamal Shahzeb Khanzada

account_circle
Faisal Doullah🇵🇰(@DoullahFaisal) 's Twitter Profile Photo

ججز کو کوئی ذاتی پریشانی ہو تو سوموٹو ایکشن لے لیتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ جاری ہے کان پر جوں نہیں رینگ رہی۔
سید مصطفیٰ کمال

account_circle
Faisal Doullah🇵🇰(@DoullahFaisal) 's Twitter Profile Photo

رنگ، نسل، مسلک کی تفریق کا فائدہ اٹھا کر دشمن پاکستان کو عرب اسپرنگ کی طرح شام، لیبیا اور عراق بنانا چاہتے ہیں، تنقید کریں لیکن یاد رکھیں افواجِ پاکستان ملک کی بقاء کی ضامن ہیں۔

Syed Mustafa Kamal
Anis Kaimkhani

account_circle
Faisal Doullah🇵🇰(@DoullahFaisal) 's Twitter Profile Photo

جو ججز تین مرتبہ منتخب وزیراعظم کو اقامہ رکھنے پر گھر بھیجنے کی طاقت رکھتے ہیں، اتنے اہم منصب پر اخلاقی طور پر وہ کسی اور ملک کی شہریت یا آئین کی پاسداری کا حلف کیسے اٹھا سکتے ہیں؟۔

Syed Mustafa Kamal
Anis Kaimkhani

account_circle
Faisal Doullah🇵🇰(@DoullahFaisal) 's Twitter Profile Photo

کیا ملک اپوزیشن کے حوالے کرنے سے ٹھیک ہو جائے گا، ہمیں 7400 ارب سود کے دینے تھے جبکہ آمدنی 7000 ارب ہے، قرضہ لے کر سود ادا کرنے کے بعد بھی پورا بجٹ بننا باقی ہے، بطور پاکستانی مثبت کردار ادا کرنا زمہ داری سمجھتے ہیں۔
سید مصطفیٰ کمال

Syed Mustafa Kamal
Anis Kaimkhani

account_circle
Faisal Doullah🇵🇰(@DoullahFaisal) 's Twitter Profile Photo

ہماری افواج ہی کی وجہ سے تمام اکائیاں جُڑی ہوئی ہیں.

تم نے سچ بولنے کی جرأت کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی

Syed Mustafa Kamal

account_circle
UC-03 North Karachi Town(@UC03NewKarachi) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال سود پر بات کریں سپریم کورٹ نہیں جاگتی کراچی کے بچوں کی ناانصافیوں پر احتجاج کرے سینکڑوں پریس کانفرنس کرے سپریم کورٹ کو کوئی غرض نہیں لیکن وہ اگر ججوں سے پوچھ لے آپ کی دوہری شہریت کیوں ہے تو توہین عدالت کا نوٹس جاری واہ تیرا مزاج

مصطفیٰ کمال سود پر بات کریں سپریم کورٹ نہیں جاگتی کراچی کے بچوں کی ناانصافیوں پر احتجاج کرے سینکڑوں پریس کانفرنس کرے سپریم کورٹ کو کوئی غرض نہیں لیکن وہ اگر ججوں سے پوچھ لے آپ کی دوہری شہریت کیوں ہے تو توہین عدالت کا نوٹس جاری واہ تیرا مزاج ⁧#ججز_کی_غنڈاگردی_نہیں_چلےگی
account_circle
Muhammad Muhaddis farooqui(@MuhammadMuhadd5) 's Twitter Profile Photo

جو ججز تین مرتبہ منتخب وزیراعظم کو اقامہ رکھنے پر گھر بھیجنے کی طاقت رکھتے ہیں، اتنے اہم منصب پر اخلاقی طور پر وہ کسی اور ملک کی شہریت یا آئین کی پاسداری کا حلف کیسے اٹھا سکتے ہیں؟۔

account_circle
Muhammad Muhaddis farooqui(@MuhammadMuhadd5) 's Twitter Profile Photo

رنگ، نسل، مسلک کی تفریق کا فائدہ اٹھا کر دشمن پاکستان کو عرب اسپرنگ کی طرح شام، لیبیا اور عراق بنانا چاہتے ہیں، تنقید کریں لیکن یاد رکھیں افواجِ پاکستان ملک کی بقاء کی ضامن ہیں۔

account_circle
Muhammad Muhaddis farooqui(@MuhammadMuhadd5) 's Twitter Profile Photo

ججز کو کوئی ذاتی پریشانی ہو تو سوموٹو ایکشن لے لیتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ جاری ہے کان پر جوں نہیں رینگ رہی۔ سید مصطفیٰ کمال

account_circle
Muhammad Muhaddis farooqui(@MuhammadMuhadd5) 's Twitter Profile Photo

حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم بھائی نے KMC کے افسران، واٹر بورڈ کے AEE ارشد خلیل بھائی اشفاق بھائ اور ٹھیکیداروں کے ساتھ اپنے حلقے کے مختلف مقامات جہاں پر پانی کی لائن کی مرمت اور تبدیلی کا کام ہونا ہے وہاں کا وزٹ کیا ۔

Rehan Akram

account_circle
Muhammad Muhaddis farooqui(@MuhammadMuhadd5) 's Twitter Profile Photo

حق پرست ركن سندھ اسمبلی حلقہ 122 ریحان اکرم بھائی نے کلک کمپنی کے افسران سے ملاقات کی۔ جن میں اصف جان صدیقی صاحب اور مسعود عالم صاحب نے مختلف ترقیاتی کاموں کی بریفنگ دی ۔جو جو کام ہو رہے ہیں اور جو کام پینڈنگ میں ہیں ان تمام کاموں کی تفصیل دی

Rehan Akram

account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

سید مصطفیٰ کمال نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی کے جھوٹ کا پردہ چاک کر کے انہیں آئینہ دکھا دیا۔۔۔ سنئے کیا کہا

alAssembly

account_circle
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰(@Nadirqureshi) 's Twitter Profile Photo

مصطفیٰ کمال سود پر بات کریں سپریم کورٹ نہیں جاگتی کراچی کے بچوں کی ناانصافیوں پر احتجاج کرے سینکڑوں پریس کانفرنس کرے سپریم کورٹ کو کوئی غرض نہیں لیکن وہ اگر ججوں سے پوچھ لے آپ کی دوہری شہریت کیوں ہے تو توہین عدالت کا نوٹس جاری واہ تیرا مزاج

مصطفیٰ کمال سود پر بات کریں سپریم کورٹ نہیں جاگتی کراچی کے بچوں کی ناانصافیوں پر احتجاج کرے سینکڑوں پریس کانفرنس کرے سپریم کورٹ کو کوئی غرض نہیں لیکن وہ اگر ججوں سے پوچھ لے آپ کی دوہری شہریت کیوں ہے تو توہین عدالت کا نوٹس جاری واہ تیرا مزاج #ججز_کی_غنڈاگردی_نہیں_چلےگی
account_circle
Syed Mustafa Kamal(@KamalMQM) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 2 کروڑ 62 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یہ تعداد 70 ممالک کی آبادی سے زیادہ ہے، اتنے زیادہ غیر تعلیم یافتہ بچے ہماری ساری اکنامک ڈویلپمنٹ کو تباہ و برباد کر دیں گے۔ سید مصطفیٰ کمال
alAssembly

account_circle
Muhammad Muhaddis farooqui(@MuhammadMuhadd5) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کو لسانی جماعت کا طعنہ دینے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ انہی کے لگائے گئے کوٹہ سسٹم اور پھر اس کوٹہ پر عمل نہ کرنے کی محرومیوں کی وجہ سے ایم کیو ایم پاپولر ہوئی.

Syed Mustafa Kamal
🇵🇰Nadir Qureshi🇵🇰

account_circle
Noor jahan(@noorjahan110) 's Twitter Profile Photo

مورخہ2مئ2024 حق پرست ایم پی ایز ڈسٹرکٹ سینٹرل
@RehanAkramMirza
Kiran Tasnim Farooqi
Engr. Adil Askari
Dr Abdul Basit
معاز محبوب بھائی،جمال احمد بھائی نےسندھ سالٹ ویسٹ کےڈپٹی ڈائریکٹر عادل ہاشمی صاحب۔مینیجر غوث صاحب سےڈسٹرکٹ سینٹرل کی صفائی ڈور ٹو ڈور گاربج کلکشن کےحوالے سے بات کی

مورخہ2مئ2024 حق پرست ایم پی ایز ڈسٹرکٹ سینٹرل @RehanAkramMirza @KiranTasnimFaro @adilaskari @Dr_abdul_basit_ معاز محبوب بھائی،جمال احمد بھائی نےسندھ سالٹ ویسٹ کےڈپٹی ڈائریکٹر عادل ہاشمی صاحب۔مینیجر غوث صاحب سےڈسٹرکٹ سینٹرل کی صفائی ڈور ٹو ڈور گاربج کلکشن کےحوالے سے بات کی #MQMPk
account_circle