Salman(@saf_i3) 's Twitter Profileg
Salman

@saf_i3

For stripe and payoneer, dm me.

Follow me and get follow back 🔙. Let's grow together 💫👑🌟🙋✨

ID:1726663323008307200

calendar_today20-11-2023 18:06:44

5,3K Tweets

1,0K Followers

1,1K Following

𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕾𝖆𝖋𝖎(@sksafi_) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا حقیقت دکھاتا ہے اور آپ کا مین سٹریم میڈیا حقیقت کو لفافوں کے پیچھے دبا دیتی ہے۔۔۔

سوشل میڈیا حقیقت دکھاتا ہے اور آپ کا مین سٹریم میڈیا حقیقت کو لفافوں کے پیچھے دبا دیتی ہے۔۔۔
account_circle
𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕾𝖆𝖋𝖎(@sksafi_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌄

وَ قَالُوا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١٘ۗ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ

ہم نے (اللّٰه اور رسول کے احکام کو توجہ سے) سن لیا ہے، اور ہم خوشی سے (ان کی) تعمیل کرتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم آپ کی مغفرت کے طلبگار ہیں، اور آپ

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄 وَ قَالُوا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١٘ۗ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ ہم نے (اللّٰه اور رسول کے احکام کو توجہ سے) سن لیا ہے، اور ہم خوشی سے (ان کی) تعمیل کرتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم آپ کی مغفرت کے طلبگار ہیں، اور آپ
account_circle
𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕾𝖆𝖋𝖎(@sksafi_) 's Twitter Profile Photo

اصلاحِ نفس کے لئے ایک شخص کسی بزرگ کی خدمت میں پیش ہُوا اور اُن کے مدرسے میں قیام پزیر ہو کر بزرگ کے تعلیم کردہ ورد و وظائف پابندی سے پڑھنے لگا۔
بزرگ کے گھر سے ایک خادمہ مدرسے میں زیرِ تعلیم لوگوں کے لئے کھانا لایا کرتی تھی۔ خادمہ کو دیکھ کر اصلاحِ نفس کا خواہشمند شخص نفس کے جال

account_circle
𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕾𝖆𝖋𝖎(@sksafi_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🙋
صبح بخیر 🌄

جہنم کی آگ سے حفاظت کی دعا

آل عمران 16

رَبَّنَاۤ اِنَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِۚ

مالک! ہم ایمان لائے، ہماری خطاؤں سے درگزر گزر فرما اور ہمیں آتش دوزخ سے بچا لے۔
آمین یارب العالمین 🤲

account_circle
Muhammad Nadeem(@N1dt0) 's Twitter Profile Photo

*انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی اسے کہے کہ۔۔ ' تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے ' تو وہ سُن کر مسکرا دے اور اسکا سکون پریشانی میں نہ بدلے۔۔۔😊💕

*انسان کو اتنا باکردار ہونا چاہیے کہ جب کوئی اسے کہے کہ۔۔ ' تمھارے بارے میں ایک بات پتہ لگی ہے ' تو وہ سُن کر مسکرا دے اور اسکا سکون پریشانی میں نہ بدلے۔۔۔😊💕 #PTI_Folllowers
account_circle
𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕾𝖆𝖋𝖎(@sksafi_) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ میں کون کون ایڈ ہونا چاہتا ہے۔۔۔ ان ویریفائڈ ریپوسٹ کر کے لسٹ میں شامل ہوجائے ، ویریفائڈ اکاؤنٹس کے لیے ریپوسٹ ضروری نہیں۔۔
اس 💥 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐟𝐢 اکاؤنٹ سے پروموشن کی جائے گی۔۔۔ فالو کرنا ضروری ہے 🌺

💥پروموشن لسٹ میں کون کون ایڈ ہونا چاہتا ہے۔۔۔ ان ویریفائڈ ریپوسٹ کر کے لسٹ میں شامل ہوجائے ، ویریفائڈ اکاؤنٹس کے لیے ریپوسٹ ضروری نہیں۔۔ اس 💥 @s_afi3 اکاؤنٹ سے پروموشن کی جائے گی۔۔۔ فالو کرنا ضروری ہے 🌺
account_circle
Khalil Hussain Baloch(@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

سبھی کھڑے تھے شریکِ زمانہ ہوتے ہوئے
کسی نے روکا نہ گھر سے روانہ ہوتے ہوئے

مرا کمال کہ میں اس فضا میں زندہ ہوں
دعا نہ ملتے ہوئے اور ہوا نہ ہوتے ہوئے۔۔۔

جمال احسانی

سبھی کھڑے تھے شریکِ زمانہ ہوتے ہوئے کسی نے روکا نہ گھر سے روانہ ہوتے ہوئے مرا کمال کہ میں اس فضا میں زندہ ہوں دعا نہ ملتے ہوئے اور ہوا نہ ہوتے ہوئے۔۔۔ جمال احسانی
account_circle
Khalil Hussain Baloch(@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

محبت کے یہ آنسو ہیں انہیں آنکھوں میں رہنے دو
شریفوں کے گھروں کا مسئلہ باہر نہیں جاتا

وسیم اس سے کہو دنیا بہت محدود ہے میری
کسی در کا جو ہو جائے وہ پھر در در نہیں جاتا۔۔

وسیم بریلوی

محبت کے یہ آنسو ہیں انہیں آنکھوں میں رہنے دو شریفوں کے گھروں کا مسئلہ باہر نہیں جاتا وسیم اس سے کہو دنیا بہت محدود ہے میری کسی در کا جو ہو جائے وہ پھر در در نہیں جاتا۔۔ وسیم بریلوی
account_circle
Khalil Hussain Baloch(@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

'عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں'

سانس لینا بھی کیسی عادت ہے
جیئے جانا بھی کیا روایت ہے
کوئی آہٹ نہیں، بدن میں کہیں
کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیں
اک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے
کتنے برسوں سے، کتنی صدیوں سے
جیئے جاتے ہیں، جیئے جاتے ہیں

عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں🥀

account_circle
Khalil Hussain Baloch(@hussain_154) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں معلوم
خوشیاں کس منزل پر
میری منتظر ہیں۔۔۔
مگر مجھے
خوشیوں سے زیادہ
تمہارے مل جانے کا انتطار ہے۔۔۔

مجھے نہیں معلوم خوشیاں کس منزل پر میری منتظر ہیں۔۔۔ مگر مجھے خوشیوں سے زیادہ تمہارے مل جانے کا انتطار ہے۔۔۔
account_circle
𝕾𝖆𝖑𝖒𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 𝕾𝖆𝖋𝖎(@sksafi_) 's Twitter Profile Photo

میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مُسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مُسلسل..

مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مُسلسل..

میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل..

میں گلی گلی مسافر،
تیرے قُرب کا دیوانہ،

میں دشت دشت رُسوا، تُو سراب سا مُسلسل.. میں لمحہ لمحہ تنہا، تُو خواب سا مُسلسل.. مشہور ہیں نگر میں میری تشنگی کے قصے میں قَریہ قریہ پیـاسا، تُو آب سا مُسلسل.. میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے.. میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل.. میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کا دیوانہ،
account_circle