SAJID NAVEED TAHIR(@saji1_tahir) 's Twitter Profileg
SAJID NAVEED TAHIR

@saji1_tahir

ID:1610726103756201984

calendar_today04-01-2023 19:54:04

953 Tweets

86 Followers

148 Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا کی بارہ سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ بیہمانہ تشدد کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئی تھی۔ننھی بچی کی تصاویر اس قدر تکلیف دہ ہیں کہ انسان کا دل دہل جائے۔ ملزمان کو جس میں میاں بیوی شامل ہیں ۴۸ گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔IG پنجاب اور سرگودھا پولیس کو شاباش۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

بیٹی کو عزت دینا، آپ کے خاندان، آپکی تربیت اور آپ کے لیڈر کی سوچ و کردار کو ظاہر کرتا ھے۔

بیٹی کو عزت دینا، آپ کے خاندان، آپکی تربیت اور آپ کے لیڈر کی سوچ و کردار کو ظاہر کرتا ھے۔
account_circle
Samina Hafeez Malik(@SaminaHMalik) 's Twitter Profile Photo

اکاؤنٹ رپورٹ ہورہا کافی زیادہ اس ٹویٹ پہ

مریم نواز زندہ باد

کمنٹ کردیں تاکہ تھوڑی ریچ ہوجائے۔

اکاؤنٹ رپورٹ ہورہا کافی زیادہ اس ٹویٹ پہ مریم نواز زندہ باد کمنٹ کردیں تاکہ تھوڑی ریچ ہوجائے۔
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

گاڑی اگر انجن آئل کھانا شروع کر دے تو اوپر سے آئل ڈال کر چلانے سے گاڑی ٹھیک متصور نہیں ھو گی،
جب تک کہ آپ گاڑی کو کھول کر انجن ٹھیک نہیں کرواتے !!
بلکل ویسے ہی جب تک سسٹم کی جونکیں سسٹم سے علیحدہ نہیں ہوتیں،
پاکستان ٹھیک نہیں ھو گا۔
سسٹم ٹھیک ھو گا،
تب ہی پاکستان ترقی کرے گا۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

بڑا چرچا ھے کہ ھمیں شعور آ گیا ھے،
ھمیں شعور فلاں نے دیا ھے،
فلاں شعور کے بلند ترین مقام پر ھے۔
حقیقی شعور یہ ھے کہ آپ مخالف سے نہیں،
اپنے تائید کندہ سے سوال کریں ؟
اس سے پوچھیں ھم نے آپ کیلئے یہ کیا،
آپ نے میرے اور میرے ملک کیساتھ کیا، کیا اور کیا کرنے جا رہے ھیں ؟

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اپنے بڑوں کی عزت صرف خاندانی لوگ ہی کرتے ھیں !!!
انہیں کیا پتہ بڑوں کی عزت کا،
جو باپ کو بھی اسپتال سے دھکے مروا کر نکال چکے ھوں۔
پاکستانیوں فرق جان کر جیو !!!

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

والدہ کی خواہش تھی کہ وہ مجھے گراونڈ میں سجدہ کرتے دیکھیں:
اسامہ میر
باپ سراں دے تاج محمّد
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں💕

والدہ کی خواہش تھی کہ وہ مجھے گراونڈ میں سجدہ کرتے دیکھیں: اسامہ میر باپ سراں دے تاج محمّد ماواں ٹھنڈیاں چھاواں💕 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے پاکستان کے ساتھ وہی کیا ھے،
جو آج انھوں نے کے پی کے اسمبلی کے ساتھ کیا ھے!!
||||||||||
آج پٹھانوں کی روایات کہاں گئیں ؟
کیا ایسا اک عورت کے ساتھ ھونا مناسب تھا ؟
کیا یہ ہی احترام تھا عورت کا ؟

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
بغیر پروٹوکول،
بغیر انتظامیہ کو اطلاع دیئے،
میو ہسپتال پہنچ گئیں۔
ماشاء اللّٰه🌹
اپنا وہی جو دُکھ درد میں ساتھ ھو۔

account_circle
Farah Z(@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

اسے مبارکیں جو ہر گھڑی ہے ساتھ ترے
ہمارے ساتھ تو ویسے بھی ہجر جچتا ہے ________!!!
🍁🍁

اسے مبارکیں جو ہر گھڑی ہے ساتھ ترے ہمارے ساتھ تو ویسے بھی ہجر جچتا ہے ________!!! 🍁🍁
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

قانون سازی ہونی چاہیے جھوٹ پھیلانے والے صحافیوں اور یوٹیوبروں کو جرمانے کے ساتھ ساتھ ان کا ائیر ٹائم بھی معطل کیا جائے تو تب ہی اس جھوٹے پروپگنڈے کو کسی حد تک روکا جا سکتا ھے۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اک وڈیرے کی دکھ بھری داستان !!!
جسے آپ سنیں گے تو آنسو نہیں رکیں گے !!
پی پی پی نے کمال بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس وڈیرے کے دردوں کو کم کرنے کیلئے اسے نوازنے کا پروگرام بنا لیا۔
بلاول تیری سیاست واقعی ہی سسٹم بدل کر رکھ دے گی !!!
اور پنجاب کو سندھ سے آگے لے جائے گی !!

account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آج بطور منتخب ممبر قومی اسمبلی (NA-127) اپنی ریجسٹریشن کا عمل کروا لیا ہے ۔ الحمداللہ