salma kousar(@salmakousar786) 's Twitter Profileg
salma kousar

@salmakousar786

Anchor, Journalist, media worker, BroadCaster, Speaker, Activist . https://t.co/vehSvr05Vj

ID:1714967690144882688

calendar_today19-10-2023 11:32:34

988 Tweets

539 Followers

249 Following

Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سعودی وفد کا دورہ پاکستان کتنی اہمیت کا حامل ؟؟ سنئے تجزیہ کار عامر سعید عباسی کا تجزیہ

salma kousar Aamir Saeed Abbasi

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب اور پاکستان کے مضبوط ہوتے تعلقات۔۔۔سعودی عرب کا پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت پر اعتماد کا اظہار!!سنئے تجزیہ کار انور رضا کا تجزیہ

salma kousar Anwar Raza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

گندم امپورٹ معاملے کا ذمہ دار کون؟؟ کیا گندم بحران کے اصل ذمہ داروں کا تعین ہو پائے گا ؟؟ سنئے تجزیہ کار انور رضا کی گفتگو

salma kousar Anwar Raza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آئین میں ایک اور ترمیم کی ضرورت کیوں ؟؟
کیا یہ آئینی ترمیم کوئی نیا محاذ تو نہیں کھولے گی ؟؟


salma kousar
farrukh saleem

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کیا من مانی تقرریوں کے الزام سے نجات کا واحد حل آئینی ترمیم ؟؟
کیا آئینی ترمیم سے مسائل حل ہوں گے یا مزید سنگین ہوں گے ؟؟


salma kousar
Anwar Raza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

4 مرتبہ صوبائی اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے کے باوجود بھی آپ کو کسی وزارت کا قلمندان کیوں نہیں دیا گیا؟؟سنئے ایم پی اے مسلم لیگ ن پیر محمد اشرف رسول کی گفتگو

salma kousar

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن میں موجود سینئر سیاستدانوں کو وزارتیں کیوں نہیں دی گئیں؟؟؟سنئے ایم پی اے مسلم لیگ ن پیر محمد اشرف رسول کی گفتگو
salma kousar

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مولانا حکومت کے خلاف میدان میں ۔۔۔۔ اگر مولانا اور پی ٹی آئی مل گئے تو حکومت کی چھٹی!!!سنئے سینئر تجزیہ کار انور رضا کا تجزیہ

salma kousar Anwar Raza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن آف پاکستان اتنا مالدار ادارہ ہے پچھلے سال ہر مہینے 400 کروڑ الیکشن کمیشن کو دیا گیا ، کل ممبر سینیٹ 96 ہیں اور ہر ممبر کیلئے ہم نے 4 کروڑ کا بجٹ رکھا ہے، سنئے تجزیہ کار ڈاکٹر فرخ سلیم کی تہلکہ خیز گفتگو

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کیا نیا آئی ایم ایف پروگرام مزید مہنگائی کا باعث بنے گا؟؟ سنئے تجزیہ کار پی جے میر کا دبنگ تجزیہ

salma kousar PJ Mir

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کو بار بار قربانی کا بکر ا بنا کر پیش کیا جاتا ہے ،آئی ایم ایف ہم سے اور ہماری حکومت سے کیا چاہتا ہے؟؟؟سنئے تجزیہ ڈاکٹر فرخ سلیم کا تجزیہ

salma kousar farrukh saleem

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

حکومت کسانوں سے گندم کیوں نہیں خرید رہی؟؟؟ گندم امپورٹ کرنے کا ذمہ دار کون؟؟ حکومت کسانوں کیلئے کیا کر رہی ہے؟؟؟سنئے ایم پی اے مسلم لیگ ن پیر محمد اشرف رسول کی گفتگو

salma kousar

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

چین کی مدد سے چاند پر پاکستان کا پہلا خلائی مشن روانہ ،پاکستان چند چیدہ ممالک کی فہرست میں شامل!!! آئی کیوب قمر مشن پاکستان کیلئے کتنا فائدہ مندہوگا؟؟

salma kousar farrukh saleem Anwar Raza

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

حکومت نہیں ! مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ سے ہونگے ! تحریک انصاف کی اگلی حکمت عملی کیا ہوگی ؟ جانیے انور رضا کا تجزیہ


salma kousar
Anwar Raza

account_circle