Shaikh Muneer Hamza Sajid(@ShaikhMuneer0) 's Twitter Profile Photo

اہلحدیثوں کے غدار کون وفادار کون علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کے بعد اہلحدیثوں کی نمائندگی کرنے والی جماعت جمعیت اہلحدیث پاکستان کو ختم کس نے کیا۔؟؟
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Senator Sajid Mir
میر ساب یہ آپ سے سوال ھے۔؟ ن لیگ سے علامہ شہید کے خون کے عوض سینیٹ کی سیٹ کیوں لی۔۔؟؟

account_circle
Senator Sajid Mir(@senatorsajidmir) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کی امداد کے لیے عملی قدم اُٹھائیں
پاکستان کی ایئر فورس کہاں ہے ؟

account_circle
Senator Sajid Mir(@senatorsajidmir) 's Twitter Profile Photo

وہ اسرا ئیل جس نے مصر جیسی طاقت کو 6 دن میں زیر کر لیا تھا مگر دوسری طرف 6 ماہ سے زائد ہو گئےوہ اہل فلسطینوں کو ہرا نہیں سکا انکو زیر نہیں کر سکا ....

account_circle
Senator Sajid Mir(@senatorsajidmir) 's Twitter Profile Photo

ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمان 57 کے قریب حکومتیں بھی قائم اور وسائل بھی موجود اسکے باوجود فلسطین کی کوئی عملی مدد نہیں کر سکے تو یہ شرم کا نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔۔۔

account_circle
Ukasha Azam official(@UkashaAzam) 's Twitter Profile Photo

جب امیر محترم کنونشن سینٹر اسلام آباد میں خطاب کے لیے دعوت دی گئی
اس وقت کے قابل دید مناظر
Markazi Jamiat Ahle Hadees Pakistan | OFFICIAL | Senator Sajid Mir

account_circle
Senator Sajid Mir(@senatorsajidmir) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
نامور عالم دین مفتی مبشر احمد ربانی ؒ کی وفات کا سن کا بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائےاور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔وہ حقیقی معنوں میں ایک مرد مجاہد تھے۔ ان کی گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Salman Azam(@SalmanAzamAYF) 's Twitter Profile Photo

قائد ملت سلفیہ شیخ الاسلام علامہ ساجد میر حفظہ اللہ کی مدینہ منورہ میں عشائیہ میں شرکت،اس موقع پر جامعہ اسلامیہ کے طلاب بھی شریک ہیں
Senator Sajid Mir
Senator Dr. Abdul Kareem

account_circle