Kaif 𝕏°(@kaif_037) 's Twitter Profile Photo

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

خالد شریف

Pʋnmp༝ᅠ̶🌪

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی 

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 

خالد شریف
#Rip_shahG
@syedAliImranj
#ادب_کا_سفر
account_circle
Adab_ka_Safar(@Adab_Ka_Safar1) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

ادب کا سفر کےگروپ ڈائریکٹر ہم سب کے ہر دلعزیز جناب سید علی عمران جعفری صاحب
Pʋnmp༝ᅠ̶🌪
ہم میں نہیں رہے اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین!!!

🍁🌾السّـــــــلاَمُ عَــــــــلیّکُم 🌾🍁
🌴🍃صبــــــح بخیــــــر🍃🌴

Congratulations to all family members of this beautiful journey, Thanks for your supporting, Esp our topers⤵️
@twtSMH
Pʋnmp༝ᅠ̶🌪
Nadim.Malik
Tipu
Nadeali Shah
🌸صادق و امین🌸

@NADIM_MALIC 
@Tippu___
@NadealiShah9 
@sadiq_aur_ameen
account_circle
Adab_ka_Safar(@Adab_Ka_Safar1) 's Twitter Profile Photo

زمین بھی سر پے رکھنی ہو تورکھو
چلے ہو تو ٹھہر جانے کا نہیں

🍁السلام علیکم!🍁
🍃دن بخیر🍃

Congratulations to all our Honorable group members,Outstanding performance Especially ⏬
@twtSMH
Tipu
Nadim.Malik
Pʋnmp༝ᅠ̶🌪
Nadeali Shah

زمین بھی سر پے رکھنی ہو تورکھو
چلے  ہو   تو   ٹھہر   جانے  کا   نہیں

#ادب_کا_سفر 
🍁السلام علیکم!🍁
🍃دن بخیر🍃

Congratulations to all our Honorable group members,Outstanding performance Especially ⏬
@twtSMH 
@Tippu___ 
@NADIM_MALIC 
@syedAliImranj 
@NadealiShah9
account_circle
ϲнου∂нαяγ ѕαιм(@Sm_Ch8) 's Twitter Profile Photo

ملک جمیل الرحمن Pʋnmp༝ᅠ̶🌪 اللّٰہ تعالیٰ سید علی عمران جعفری صاحب کی قبر اور حشر کی منازل آسان فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ان کے اہلِ خاندان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے الہیٰ آمین یارب العالمین!

@J5Malik @syedAliImranj اللّٰہ تعالیٰ سید علی عمران جعفری صاحب کی قبر اور حشر کی منازل آسان فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ان کے اہلِ خاندان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے الہیٰ آمین یارب العالمین!
#نماز_قائم_کرو
account_circle