مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) کا حق ہے مخصوص نشستیں انہیں ملنی چاہیے.ایمل ولی خان
Aimal Wali Khan
60سال سے عمران خان کو جانتا ہوں وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹے گا ریاست کو اسے قبول کرنا ہی پڑے گا .اعتزاز احسن
Atizaz Ahsan
#imranKhan
عمران خان کی ایک تصویر کے بعد جو صورتحال ہے وہ پورے سسٹم سے سنبھالنا مشکل ہوئی پڑی ہے، بیرسٹر احتشام
Barrister Ehtesham Amir-ud-din
#ImranKhan
سوشل میڈیا کی وجہ سے آزادی آئی ہے لوگوں نے آواز بلند کرنا شروع کردی ہے پہلے جوڈیشری اور اسٹیبلشمنٹ اتنی ایکسپوز نہیں ہوئی تھی عوام تو اب میڈیا کو بھی کرپٹ سمجھتے ہیں کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں پیسے کھاتے ہیں نجم سیٹھی
Najam Sethi
پولیس یا ڈاکٹروں کی وردی پہن کر اداروں کی حالت ٹھیک نہیں ہوسکتی مریم نواز ٹک ٹاک بنانے کے علاوہ کوئی کارکردگی نہیں دیکھا رہی. اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر
Malik Ahmed Khan Bhachar
عمران خان خود قید میں ہیں لیکن پوری قوم کو آزاد کر دیا ہے اور اب شعور کا جن واپس بوتل میں نہیں جائے گا.حافظ فرحت عباس
Hafiz Farhat Abbas
#imranKhan
As Russia continues to target Kharkiv, Ukraine's second largest city, James Longman reports from underground in Kharkiv where Ukrainian children are being kept safe from bombs with a school that has been built 18 feet below ground. abcn.ws/2XvP3JQ
فارم 47 والی حکومت دیمک زدہ بیساکھیوں پر آئی ہے وہ بیساکھیاں ٹوٹنے والی ہیں ہماری حکومت کے خاتمے سے لے کر اب تک یہ 23 کھرب روپے قرضے میں اضافہ کر چکے ہیں.عثمان حمزہ
Usman Hamza