وردی سپاہی کی ٹوپی افسر کی اور جوتے فوج کے ایک مرد قلندر نے ٹھیک کہا تھاایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ، اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے.نعیم بخاری
Syed Naeem Bukhari
ہماری افواج کو مہربانی کرنی ہوگی کہ جس طرح امریکہ اور باقی ممالک کی افواج ایک دائرے میں رہتی ہے اس طرح وہ بھی اپنے دائرے میں رہیں.محمود خان اچکزئی
Mehmood Khan Achakzai
Just heard on Abc News radio the rates of men killing women in Italy. It’s almost identical pattern to Australia. One woman killed every 4 days, over 50% by partner/ex partner, about 30% by adult male child. #MVAW
What other countries are same? Louise Milligan Kate Fitz-Gibbon
شیر افضل مروت بھی دلچسپ انسان ہیں ویسے کوئی اندر سے ڈانٹ کھا کر باہر آکر بھی بتاتا ہے کہ ڈانٹ پڑی ہے. ثمینہ پاشا
Samina Pasha
شوق پورا کرنے کیلئے بچے مختلف یونیفارم پہنتے ہیں وزیراعلی پنجاب آج پولیس یونیفارم پہن کر آگئیں یہ کیا مذاق ہے؟ اس ملک میں کیا ہورہا ہے دنیا مذاق اڑا رہی ہے Omar Ayub Khan
حسان نیازی سے آج فیملی کی ملاقات کروائی گئی ہے وہ پہلے کی طرح مضبوط اور تندرست ہیں.انتظار حسین پنجوتھہ
Intazar Hussain Panjutha