South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے تین ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

#AccountabilityCourt #Islamabad #Avenfield #Al_Azizia #NawazSharif #HassanNawaz #HussainNawaz #NAB #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔

#FormerPrimeMinister #ShahidKhaqanAbbasi #President #PrimeMinister #NAB #AccountabilityCourt #Islamabad #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت اسلام آباد نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز آج عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔

#AccountabilityCourt #Islamabad #Hassan #HussainNawaz #pmln #NawazSharif #SouthToday
account_circle
Pakistani Index(@PakistaniIndex) 's Twitter Profile Photo

An accountability court in Islamabad acquitted Nawaz Sharif’s sons, Hasan and Hussain, in corruption cases linked to Al-Azizia Steel Mills and Avenfield apartments, citing lack of evidence and previous acquittals in related cases.

An accountability court in Islamabad acquitted Nawaz Sharif’s sons, Hasan and Hussain, in corruption cases linked to Al-Azizia Steel Mills and Avenfield apartments, citing lack of evidence and previous acquittals in related cases. #Pakistan #NawazSharif #AccountabilityCourt
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔

#Islamabad #AccountabilityCourt #PTI #BushraBibi #Judge #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔

#AccountabilityCourt #ArrestWarrants #NawazSharif #HassanNawaz #HussainNawaz #NAB #Islamabad #ATC #SouthToday
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے صاحبزادوں کے ایون فیلڈ ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

#accountabilitycourt  #avenfield #alazizia #flagship #NAB #HasanNawaz #HussainNawaz
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دیدی ہے اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کیلئے درکار ہے۔

Khana

#AccountabilityCourt 
#imranKhan #BushraBibi  #NAB #tosha Khana
account_circle