Idrees Abbasi(@idrees_abbaxi) 's Twitter Profile Photo

حلقہ این اے 56 کے آر او افس میں دیگر صحافی دوستوں کے ہمراہ تاحال موجود ہیں اور انتظار میں ہیں کہ جو رزلٹ 2 گھنٹے پہلے روک دیا گیا تھا وہ کب تک جاری کیا جاسکے گا۔۔۔۔۔

Yasir Hakeem Shabbir Dar

account_circle
Idrees Abbasi(@idrees_abbaxi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سمیت کہیں سیاستدان اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور انکی سیکورٹی کےحوالے سے ایک بار پھر سوالات اٹھ گئے،جیل کےسیل نمبر 8 میں صبح 4:55 پر قیدیوں کے درمیان لڑائی کے باعث اعجاز ربانی نامی قیدی قتل جبکہ آماد علی زخمی ہوگیا،قاتل نے جیل کی دیوار کی اینٹ سے حملہ کیا
BB :- Yasir Hakeem

BB :- @mughal207
account_circle
fahadaltaf(@fahadaltaf3) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد پولیس نے راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل کو لفٹ دے دی
لیکن جان کا خطرہ لاحق
اللہ میرے اس پولیس والے بھائی کو خیر عافیت سے اپنی منزل مقصود تک پہنچا دے
Yasir Hakeem
Saleh Mughal

account_circle
Umar Azad Butt(@UAButt01) 's Twitter Profile Photo

26 نمبر چونگی شہری کو موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے گالیاں دیں شہری نے موقع سے ویِڈیو جاری کر دی
Israr Ahmed Rajpoot Yasir Hakeem National Highways & Motorway Police (NHMP) NHMP Operations

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

Ex-Minister of Interior Sheikh Rasheed Ahmed granted bail!

The Anti-Terrorism Court, led by Judge Malik Ijaz Asif, directs a surety bond of Rs0.2 million

In an in-camera trial, the prosecution seeked an adjournment, citing a lack of 'evidence'.

Yasir Hakeem

account_circle
Jamshed Qadir(@jamshedspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہونے کے بعد میڈیا نمائندگان اڈیالہ جیل کے باہر گھیتون میں منظر کشی
Rizwan Qazi Yasir Hakeem Imran Asghar

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہونے کے بعد میڈیا نمائندگان اڈیالہ جیل کے باہر گھیتون میں منظر کشی
@rizwanqazi007 @mughal207 @Imranbold
account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

On this day in 1951, lost its first , Liaquat Ali Khan, in a tragic assassination in .

The mystery surrounding his murder still lingers.

Yasir Hakeem

account_circle
Rizwan Qazi(@rizwanqazi007) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی پولیس سے مایوس خواجہ سراؤں نے گنجان آبادٹنچ بھاٹہ بازار میں ہراساں کرنے والے گروہ کے ایک اوباش کو پکڑ کر پھینٹی لگادی،
Yasir Hakeem
Imran Asghar
Israr Ahmed Rajpoot

account_circle
Umar Azad Butt(@UAButt01) 's Twitter Profile Photo

تھانہ مندرہ کے علاقہ کلیام میں اعجاز نامی شخص غیرقانونی پٹرول فروخت کر رہا ہے ذرائع کے مطابق اعجاز مندرہ پولیس کو ماہانہ منتھلی دینے کے باعث دھڑلے سے کام کر رہا ہے
Israr Ahmed Rajpoot Israr Ahmed Rajpoot Yasir Hakeem Saleh Mughal Tahir Naseer Assistant Commissioner Gujar Khan

تھانہ مندرہ کے علاقہ کلیام میں اعجاز نامی شخص غیرقانونی پٹرول فروخت کر رہا ہے ذرائع کے مطابق اعجاز مندرہ پولیس کو ماہانہ منتھلی دینے کے باعث دھڑلے سے کام کر رہا ہے 
@ia_rajpoot @ia_rajpoot @mughal207 @SalehMughal @Tahirnaser @AcGujarkhan
account_circle
Mani Rajput(@ManiRaj49179754) 's Twitter Profile Photo

Umar Azad Butt Rawalpindi Police Israr Ahmed Rajpoot Yasir Hakeem Tahir Mughal Pmln Saqib Baig Adv یہ تحریر بھی ایک نظر سے گزری ہے جو گوجرخان کے سنئیر صحافی عبد السّتار نیازی صاحب کی ہے اس میں تو تصویر کا کوئی اور رخ دکھایا جارہا ہے

@UAButt01 @RwpPolice @ia_rajpoot @mughal207 @Tahirmughalpml8 @SaqibBaigAdv1 یہ تحریر بھی ایک نظر سے گزری ہے جو گوجرخان کے سنئیر صحافی عبد السّتار نیازی صاحب کی ہے اس میں تو تصویر کا کوئی اور رخ دکھایا جارہا ہے
account_circle
fahadaltaf(@fahadaltaf3) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے دو سال سے التوہ کا شکار سی پی آفس کی بلڈنگ کے حوالے سے سی پی اؤ راولپنڈی کے کہنے پر ہنگامی بنیاد پر فنڈ جاری کر دئیے اور اسی مہینے کے آخر میں آفتاح کریں گے
Mohsin Naqvi
Rawalpindi Police
Commissioner Rawalpindi Division
Yasir Hakeem

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے دو سال سے   التوہ کا شکار  سی پی آفس کی بلڈنگ کے حوالے سے سی پی اؤ راولپنڈی کے کہنے پر  ہنگامی بنیاد پر فنڈ جاری کر دئیے اور اسی مہینے کے آخر میں آفتاح کریں گے 
@MohsinnaqviC42 
@RwpPolice 
@CommissionerRwp 
@mughal207
account_circle