Iqra agha(@Iqraagha1) 's Twitter Profile Photo

راستے میں کیسے ہو
بات تخلیۓ کی ہے
تخلیۓ کی باتوں میں
گفتگو اضافی ہے
پیار کرنے والوں کو
اک نگاہ کافی ہے
ہو سکے تو سن جاؤ
ایک دن اکیلے میں
تم سے کیا کہیں جاناں
اس قدر جھمیلے میں





account_circle
Kalamwalibai اکشِتا🍉(@AkshitaNagpal) 's Twitter Profile Photo

Amjad Islam Amjad passed on Feb 10
Reading a poem by him daily, through this week 🌺

Iss maqbuul shaayar ki yaad mein, un k sundar kaam ko yaad kartay hain💜

aaj ki ghazal: ye aur baat hai tujhsey gilaa nahin kartay

account_circle
Ayub Minhas(@daribaalam) 's Twitter Profile Photo

کہاں آکے رکنے تھے راستے ، کہاں موڑ تھا ، اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ ، جو نہیں ملا اسے بھول جا

امجد اسلام امجد
Tribute by
Ustad Shujaat Khan
to
👇
youtu.be/LoYhIiyZOqw

account_circle
Muhammad Amir(@AmirAfridiii) 's Twitter Profile Photo

اوجھل سہی نِگاہ سے، ڈوبا نہیں ہوں میں
اے رات ہوشیار، کہ ہارا نہیں ہوں میں
مُمکن نہیں ہے مجھ سے، یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مِزاج کا، بندہ نہیں ہوں میں ...

'امجد اِسلام امجد'


اوجھل سہی نِگاہ سے، ڈوبا نہیں ہوں میں
اے رات ہوشیار، کہ ہارا نہیں ہوں میں
مُمکن نہیں ہے مجھ سے، یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مِزاج کا، بندہ نہیں ہوں میں ...

'امجد اِسلام امجد'
#قومى_زبان 
#امجد_اسلام_امجد 
#AmjadIslamAmjad
account_circle
Minu bakshi(@minu_bakshi) 's Twitter Profile Photo

Remembering Amjad Islam Amjad On His Birth Anniversary (4-Aug-1944) With His Ghazal | Kahan Aake Rukne The Raste.

Recited By - Minu Bakshi
Edited By - Faisal Zaheen
.
.
.
islam islamamjad shayri shayari poetry

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

امجد اسلام امجد لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سُپردِ خاک ہیں۔ انہوں نے یہ شعر شاید اپنے پرستاروں کے لیے کہا تھا:
’پھر آج کیسے کٹے گی پہاڑ جیسی رات
گزر گیا ہے یہی بات سوچتے ہوئے دن‘

امجد اسلام امجد کی برسی پر مشکور علی کی خصوصی تحریر
MashkoorAli

امجد اسلام امجد لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سُپردِ خاک ہیں۔ انہوں نے یہ شعر شاید اپنے پرستاروں کے لیے کہا تھا:
’پھر آج کیسے کٹے گی پہاڑ جیسی رات
گزر گیا ہے یہی بات سوچتے ہوئے دن‘

امجد اسلام امجد کی برسی پر مشکور علی کی خصوصی تحریر 
@MashkoorAli76 
#WENews #AmjadIslamAmjad
account_circle
محمد مبشر 🇵🇰(@MMubasher221) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم.....!
End of An Era 💔
May Allah SWT grant them with high ranks in Jannah Ameen..

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم.....!
End of An Era 💔
May Allah SWT grant them with high ranks in Jannah Ameen..
#ZiaMohiuddin #AmjadIslamAmjad
account_circle