Bahawalpur Police(@prodpobwp) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور اسد سرفراز خان نے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
Police

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور اسد سرفراز خان  نے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
#punjabpolicejobs #E_GADGET #BahawalpurPolice #prodpobwp #Awareness #OfficialDPRPP #SmartPolice #E_Policing #dpobwp #Bahawalpur #community
account_circle
Adnan jan(@theadnanjan) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
طالبات کو نمبرز دینے کے بہانے پر ان کی عصمتیں لوٹی گیئں
یونیورسٹی کے اساتذہ طالبات کی زندگی سے کھیلتے رہے

account_circle
Bahawalpur Police(@prodpobwp) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او بہاولپور اسد سرفراز خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیس کے افسران و جوان نماز جمعتہ المبارک کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات.

ڈی پی او بہاولپور اسد سرفراز خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیس کے افسران و جوان نماز جمعتہ المبارک کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات.
#Friday #jummamubarik #bahawalpurpolice  #probwp #prodpobwp #Awareness #OfficialDPRPP #SmartPolice #E_Policing #dpobwp #Bahawalpur #community
account_circle
Bahawalpur Police(@prodpobwp) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او بہاولپور اسد سرفراز خان کی ہدایات پر تھانہ ڈیراور پولیس کی کامیاب کارروائی، ملزمان گرفتار، ڈکیتی شدہ سامان برآمد، رپورٹ
Police

account_circle
Mιαɳ Kԋυɾɾαɱ Sԋαԋȥαԃ 🇵🇰(@miankhuramwatto) 's Twitter Profile Photo

▪︎پاکستانی معاشرہ! اتنی بے حسی ھے کہ ایک بندہ دوسرے شخص کو گولیاں مار رہا ہے اور دکاندار اپنا سودا بیچ رہا ہے اور خریدار مزے سے جا رھا ھے جیسے سب نارمل ھو؟

fire Police i

account_circle
Mir Tanveer Wagan PTI(@TanveerWaganMTW) 's Twitter Profile Photo

ڈولفن پولیس بہاولپور کا نیو سبزی منڈی کے پاس گجرات کے ڈکیت گینگ سے مقابلہ ڈولفن پولیس کا ایک محافظ دوران مقابلے گولی لگنے سے ذاخمی ہو گیا۔
اللہ پاک ہمارے محافظ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Punjab Police Official

account_circle
Bahawalpur Police(@prodpobwp) 's Twitter Profile Photo

اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت ہمارا فرضِ عین
بہاولپور پولیس کے افسران و جوان سنڈے سروسز کے دوران چرچ ہائے پر اپنے اہم ترین فرض کی ادائیگی پر مامور.

اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت ہمارا فرضِ عین
بہاولپور پولیس کے افسران و جوان سنڈے سروسز کے دوران چرچ ہائے پر اپنے اہم ترین فرض کی ادائیگی پر مامور.
#BahawalpurPolice #dpobahawalpur #probwp #prodpobwp #PKM #pkmbwp #dpobwp #BahawalpurPolice  #policeservices  #churchsecurity
account_circle
Native Media(@NativeMediaPk) 's Twitter Profile Photo

کیا کیمپس ہریسمنٹ ایک حقیقت ہے؟ جنسی استحصال اور ہراسانی کے واقعات اس سماج میں کیوں بن چکے ہیں؟
مکمل گفتگو لنک: youtu.be/ACflXxoN5tU

account_circle
Bahawalpur Police(@prodpobwp) 's Twitter Profile Photo

تھانہ سٹی حاصلپور کی حدود سے بچوں کی گمشدگی کا معاملہ ،
ڈی پی او اسد سرفراز خان کانونس

چند گھنٹوں میں بچوں کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

Police

account_circle
Mehboob Hassan(@mashvnx) 's Twitter Profile Photo

محترم جناب آئی جی، ار پی او، ڈی پی او، صاحب مظلوم کی درخواست پر مقدمہ درج کرنا تو دور کی بات ہے ایس ایچ او تھانہ صدر یزمان ضلع بہاولپور کورٹ آرڈرز کے باوجود مقدمہ درج نہیں کر رہا

#BahawalpurPolice
محترم جناب آئی جی، ار پی او، ڈی پی او، صاحب مظلوم کی درخواست پر مقدمہ درج کرنا تو دور کی بات ہے ایس ایچ او تھانہ صدر یزمان ضلع بہاولپور کورٹ آرڈرز کے باوجود مقدمہ درج نہیں کر رہا
account_circle
Hareef Digital(@hareefdigital) 's Twitter Profile Photo

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
hareefdigital.com/at-bahawalpur-…

Police

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
hareefdigital.com/at-bahawalpur-…
#hareefdigital
#Pakistan
#Bahawalpur
#BahawalpurPolice
#Bahawalnagar
#Multan
#HeadPunjnad
account_circle