Layyah Police(@layyah_police) 's Twitter Profile Photo

سخت موسم میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو ٹھنڈے پانی کی بوتلیں اور چھتریاں تقسیم کی گئی۔

#LayyahPolice #PunjabPolice #AtYourService #PoliceAwamSaathSaath #igpinitiative
account_circle
Layyah Police(@layyah_police) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ اسدالرحٰمن کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔

#LayyahPolice #PunjabPolice #AtYourService #PoliceAwamSaathSaath #CrimeMeeting
account_circle
Layyah Police(@layyah_police) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او لیہ اسدالرحٰمن نے مسجد فیضانِ مدینہ میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے۔

account_circle
Layyah Police(@layyah_police) 's Twitter Profile Photo

تھانہ کروڑ پولیس نے 04 ملزمان کے قبضے سے ساڑھے تین من مردہ جانور کا مضر صحت گوشت برآمد کر کے بند حوالات کیا۔۔

تھانہ کروڑ پولیس نے 04 ملزمان کے قبضے سے ساڑھے تین من مردہ جانور کا مضر صحت گوشت برآمد کر کے بند حوالات کیا۔۔
#LayyahPolice #PunjabPolice #AtYourService #PoliceAwamSaathSaath #igpinitiative
account_circle
Layyah Police(@layyah_police) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ اسدالرحٰمن نے ڈی پی او آفس میں قائم شکایات سیل میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

#LayyahPolice #PunjabPolice #AtYourService #PoliceAwamSaathSaath #OpenDoorPolicy
account_circle
Layyah Police(@layyah_police) 's Twitter Profile Photo

تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ملزمان سے چرس اور شراب برآمد کر کے پابند سلاسل کیا۔

#LayyahPolice #PunjabPolice #AtYourService #PoliceAwamSaathSaath #SayNoToDrugs
account_circle