Rahmat ullah Sokari(@RahmatullahSo18) 's Twitter Profile Photo


ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے قومی اسمبلی اجلاس میں ضلع بنوں، لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت اور 100 سے زائد زخمی افراد کی صحت یابی کے لیے دعا۔


account_circle
Abdul Qadir Patel(@A_Qadir_Patel) 's Twitter Profile Photo




الحمدللہ، اس بار بھی قیادت اور پارٹی کا بھرپور اعتماد، رانا

محمودالحسن (جنرل سیٹ) اور اسحٰق ڈار صاحب (ٹیکنوکریٹ

سیٹ ) کی پیشگی مبارک!!!

#SenateElectionIslamabad
#NationalAssemblyofPakistan 

الحمدللہ، اس بار بھی قیادت اور پارٹی کا بھرپور اعتماد، رانا 

محمودالحسن (جنرل سیٹ) اور اسحٰق ڈار صاحب (ٹیکنوکریٹ 

سیٹ ) کی  پیشگی مبارک!!!
account_circle
Ubaid Ullah(@Ubaid12466239) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی/ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی ہال میں جاری سینیٹ کے انتخاب کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل بھی موجود


رکن قومی اسمبلی/ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی ہال میں جاری سینیٹ کے انتخاب کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل بھی موجود

#SenateElectionIslamabad
#NationalAssemblyofPakistan
account_circle
Waheed Hussain(@waheed_h35) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں ارکان کا مثبت قدم عوام کے مسائل کے حل کے لے ایک دوسرے کے خاندانوں کو قبروں سے نکال کر پھانسی دینے کا فیصلہ ۔ عوام اس سنجیدگی سے بہت خوش اور متاثر۔




youtu.be/oXBfbD7zRkE?si…

account_circle
News Boxer(@NewsBoxerDotCom) 's Twitter Profile Photo

Pakistan: पाकिस्तान तहरीक-ए-इंसाफ ने पीएम, नेशनल असेंबली स्पीकर चुनाव के लिए JUI-F से मांगा समर्थन

newsboxer.com/blog/blogdesc/…

News

Pakistan: पाकिस्तान तहरीक-ए-इंसाफ ने पीएम, नेशनल असेंबली स्पीकर चुनाव के लिए JUI-F से मांगा समर्थन

newsboxer.com/blog/blogdesc/…

#Pakistan #pakistani #tahreekinsaf #NationalAssembly #nationalassemblyofpakistan #speaker #elections #support #PakistanNews #pakistannewspaper
account_circle