SAMI NIAZI(@ppp_sami) 's Twitter Profile Photo

King of the hearts.
Muhammad Saleem Baloch loving personality of ,exemplifies dignity & selflessness.His unique qualities make him beloved by all JIYALAS۔Insha'Allah,he'll secure victory in ,continuing to represent peoples in again.
BilawalBhuttoZardari

account_circle
Seeme (سیمی)🇵🇰(@SeemeAkhtar) 's Twitter Profile Photo

سارا پاکستان اس حرکت کی مزمت کررہا ہے اور میں یہ دیکھ رہی ہوں کہ ایک نہتے لڑکے کو چار پانچ پولیس والے ہینڈل۔نہیں کرپا رہے اس لڑکے کے اندرغصہ اور دکھ مل کے جو جنون بن رہا ہے اسکو یہ نہیں سنمبھال سکتے اللہ کا واسطہ ہے ہوش کرلیں

account_circle
BaBar Bhatti(@BabarBhatti_) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے مناظر، خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ لی، بال نوچ لئے، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا۔۔۔!!!

account_circle
Azhar Abdul Malik(@AzharBaloc70860) 's Twitter Profile Photo

پی ایس 107 لیاری کا حق نمائندگی پانچ سال بعد اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لازوال قیادت میں لیاری کے جیالوں نے حاصل کر لیا آج سینیٹر محمد یوسف بلوچ نے پی ایس 107 سے رکن صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔
Congratulations All Jeyala's 🇱🇾✌️

account_circle
Notfunnyatall(@Notfunnyatall18) 's Twitter Profile Photo

Do we no longer have the right to peacefully protest against corrupt mafias? Must we remain silent and allow them to steal our mandate? Is this the freedom we have claimed since 1947?

Do we no longer have the right to peacefully protest against corrupt mafias? Must we remain silent and allow them to steal our mandate? Is this the freedom we have claimed since 1947? 
#SindhAssembly #GDA #PTI #JI
#MandateChor #Karachi
account_circle
Iqrar Alee Ameer(@IqrarAlee112) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کا پہلا دن دعائے امام زمانہ (عج)، درود پاک اور نعرہ حیدری کے ساتھ آغاز۔ نضہت پٹھان صاحبہ نے سب کو امام علیؑ کا قول پڑھ کر سنایا۔ ❤

account_circle
Farooq Awan(@FarooqAwanPPP) 's Twitter Profile Photo

محمد فاروق اعوان (ہلال شجاعت ،ستارہ شجاعت) ممبر صوبائی اسمبلی کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو۔

account_circle
Ambreen Baloch(@baloch_ambreen) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کے سامنے پرامن دھرنے پر پولیس کا حملہ تشویش ناک ہے یہ ظلم کی انتہا نہیں تو اور کیا ہے؟


Assembly

account_circle
Rehan Akram Mirza(@RehanAkramMirza) 's Twitter Profile Photo

آج مورخہ۳۰اپریل۲۰۲۴بروز منگل کو حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم بھائی نے G.M کے- الیکٹرک آصف شمسی صاحب سے لوڈ شیڈنگ ختم کرانے کے حوالے سے فالواپ میٹنگ کی.






page

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے مناظر، خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ لی، بال نوچ لئے، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا۔۔۔!!!

account_circle
Jᴜɴᴀɪᴅ Mᴜɢʜᴀʟ.(@BilloHunDas) 's Twitter Profile Photo

سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے مناظر، خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ لی، بال نوچ لئے، دھکے دے کر گاڑی میں ڈال دیا، جمہوریت زندہ باد۔۔!!

account_circle