Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کی زیر صدارت ٹریفک افسران کا اجلاس.
ون وے، بغیر ڈرائیونگ لائسنس، غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم.

account_circle
Chief Traffic Officer Gujranwala(@CtoGujranwala) 's Twitter Profile Photo

سب سے زیادہ حادثات کا موجب ون وے کی خلاف ورزی ھے۔ٹریفک قوانین آپکی باقاعدہ رہنمائی کرتے ہیں۔ان پر عمل کریں اور مہذب شہری ہونیکا ثبوت دیں۔

سب سے زیادہ حادثات کا موجب ون وے کی خلاف ورزی ھے۔ٹریفک قوانین آپکی باقاعدہ رہنمائی کرتے ہیں۔ان پر عمل کریں اور مہذب شہری ہونیکا ثبوت دیں۔
#RPOGujranwala #CPOGujranwala #DCGujranwala #Trafficpolicepunjab #accidents #Onewayviolation #trafficlaws #gujranwala #GovtofPunjabPK
account_circle