پاکستقن میں موجود ڈرامے بازوں کا یہ ڈرامہ بھی فیل ہوگیا۔
#StopDirtyGames
#staystrongbushrabibi
#ImranKhanForPakistan
#StopDirtyGames
She is saying correct and bitter ground realities every thing was progressing calmly and smoothly but the dirty Harry and his company stepped in to stop this progressing pace because they all did not want to pass on the benefits to the Awam.
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کے بعد دل دہلا دینے والی گفتگو
#StopDirtyGames
بس سب ایسے ہی جہاد کریں...
بھاگ جائیں گے مردود...
ساتھ میں لا حولا ولا قوۃ کا ورد کرتے رہیں تاکہ شیطانوں سے محفوظ رہ سکیں...
#StopDirtyGames
لکھ وے مورخاء
2023
آج صبح سے پورے پاکستان کو پتھروں کے دور میں پہنچا دیا گیا ہ،
جتنے تمغے پاکستان میں دیئے جاتے ہیں وہ سب باجوے کو دیئے جائیں اور خصوصی شکریہ کی اسناد کے ساتھ دیئے جائیں،
#StopDirtyGames
نہ آٹا ہے
نہ بجلی ہے
نہ پانی ہے
نہ روزگار ہے
نہ کاروبار ہے
اور باجوہ فرار ہے
یہ ہوتی ہیں ڈرٹی گیمز جیسے قاسم شاہ کو لانچ کر دیا گیا۔ اور لانچ کرنے والے وہی ہیں جنہوں نے ارشد شریف شہید کو قتل کروایا اور عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروایا۔
#StopDirtyGames
جہاں اتنا زیادہ نور ہو وہاں بجلی کی کیا ضرورت لیکن کیا کریں پاکستانی قوم ہے ہی نا شکرے 😂😂😝
#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
#StopDirtyGames
#ActiveInsafians
Balance of power in the world is shifting. More countries want to join Brics accord.
What is forcing Pakistan to stay under American umbrella.
#سڑکیں_بلا_رہی_ہیں
#StopDirtyGames
#BeggarsByChoice
#PakistanUnderFascism
Fall of $ will be start of WW3
#ImranKhanForPakistan
#imrankhanourredline
#StopDirtyGames
When do our public start learning and start conceiving the realities....Now Bajwa himself has accepted the Regime Change crime he did against Imran Khan with help of PDM (Pakistan Dakoo Movement) The people must know it
سینیٹرفیصل جاوید آج سینٹ میں ایسا گرجا کہ شیربھی گھبرا جائے۔ضرورسُنیں اور ریٹویٹ کر کے ہر خاص و عام تک پہنچا دیں۔ #StopDirtyGames
تھوک کے چاٹنے کی مثال تو آپنے سنی ہوگی آئیں آج اپکو عملی مظاہرہ دکھاتے ہیں۔
لوہے کے چنے چبانے والے کا تھوک کر چاٹنے کا بہترین مظاہرہ۔
#StopDirtyGames
#DonateToSKMCH
#محسن_نقوی_نامنظور
بیان تو برازیلی صدر کا ہے اسے ہمارا بھی سمجھا جائے تاکہ الیکشن میں دو دو ہاتھ آسانی سے ہم عوام بھی کرسکیں
#StopDirtyGames
1965 میں جعلی وکٹری ڈیکلیئر کی 1971 میں دنیا کا سب سے بڑا فوجی سرنڈر
1999 میں منہ چھپاتے رہے
انکا زور صرف پاکستانیوں پر چلتا ہے چاہے وہ ایسٹ پاکستان ہو یا اج کا مقبوضہ پاکستان
دشمن کے سامنے سرنڈر پاکستانیوں کو مار
#PakistanArmy #PakistanUnderFascism #StopDirtyGames
عمران خان اس وقت تمام سیاست اور ریاست کا محور ہیں۔ عمران خان سے مخالفت کرنے والوں کو اُن کا منصب بھی عمران خان کی مخالفت کے معاوضے اور انعام میں مل رہا ہے۔ سب کچھ اُس ایک حقیقی لیڈر کے گرد گھوم رہا ہے۔
#StopDirtyGames
جب پولیس اپنا کام ٹھیک سے کر رہی ہو اور 5چھتریے7 کو بات ہضم نا ہو رہی ہو تو، سانحہ پشاور، میاںوالی اور اسکے بعد پتہ نہیں کہاں، پیش ائے۔
#ActualWarInPakistan
#StopDirtyGames
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#NadeemAnjumMustResign