شکریہ ملتان !! چار برس بعد ٹیم سرعام کی سرگرمیوں کا آغاز توقعات سے کئی زیادہ بھرپور اور شاندار تھا۔۔۔ ہم ایک بار پھر اُڑان بھرنے کا تیار ہیں۔ ٹیم سرعام پاکستان کے جانباز تیار ہیں؟؟
#TeamSareAam #MultanConvention
ترکی کے زلزلے میں غازی انتپ شہر کے قریب یہ مسجد تو شہید ہو گئی لیکن نماز اب بھی جاری ہے۔ اس بھائی کو دیکھ کر ہمیں بھی ترغیب ملی کہ حالات کچھ بھی ہوں نماز چھوڑنے کا کوئی عذر نہیں۔
#TurkeyEarthquake #TeamSareAam #ARYNews
My favourite moment from the journey of TeamSareAam.
(1st May 2018, Faisalabad).
PASSION, POWER, PRESTIGE, PATRIOTISM….
Do share your favourite picture of TeamSareAam.
#پیغام_سرعام
ٹیم سرِعام کے ملتان کنونشن کی تیاریاں۔۔۔ کچھ دیر میں ملتے ہیں، انشاء اللہ 💚
#TeamSareAam #MultanConvention #IqrarulHassan
ہماری منزل....
عظیم پاکستان قابل تعظیم پاکستان
Happy Anniversary Team SareAam Pakistan💚🇵🇰
Pakistan Zindabad 🇵🇰
#یوم_تاسیس
#TeamSareAam
#پیغام_سرعام
#teamsareaamkhanewal
الحمدللہ ٹیم سرعام اونگی ٹاون نے کراچی اجتماع میں رات گئے چائے کا اہتمام کیا اللہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے Iqrar ul Hassan Syed #Teamsareaam