Aam Adami 🇵🇰(@AamAdamiPK) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کے ہر شہر ہر محلہ ہر گلی ہر گاؤں میں عمران خان مقبول ہے۔ جس عمران خان کو اللہ تعالٰی پلس کر رہا ہے اسے کیسے مائنس کیا جا سکتا ہے؟ یہ فیصلہ عوام تو نہیں مانیں گے ! 🇵🇰

account_circle
S̷p̷a̷r̷t̷a̷c̷u̷s̷،̷ ̷س̷پ̷ا̷ر̷ٹ̷ا̷ک̷س̷(@ThePatriiott) 's Twitter Profile Photo

جس نے شوکت خانم بنایا جس نے یونیورسٹی بنائی جس نے مغرب کو جواب دیا یہاں چار پانچ شکست خوردہ سیاسی جماعتیں جن پر الیکشن کا خوف ہے وہ ہمیں بتا رہی ہیں عمران خان دہشتگرد ہے بس کر دیں۔اطہر کاظمی

عوام لعنت بھیجتی ایسے بیانیہ ہے

account_circle
LAL MALHI(@LALMALHI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ پاک فوج کے دفاع کی بات خواجہ آصف کر رہا ہے۔ جو ہمیشہ پاک فوج کے خلاف بات کرتے رہے ہیں۔


account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بلندُ حوصلوں کے ساتھ پاکستان کی حقیقی آزادی کی صنف آہن کی عکاسُ۔

ؔؔقرات


account_circle
ثریا جبین 🇹🇷🇵🇰🇵🇸(@suraiyajab33n) 's Twitter Profile Photo

80% چانس ہے کہ مجھے منگل کو گرفتار کر لیا جائے گا' عمران خان

یا اللہ خان صاحب کی حفاظت فرما پاکستانیوں کی آخری امید خان صاحب سے قائم ہے۔ آمین آمین
🤲🤲




account_circle
Fifi(@FifiAtearth) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کو عمران خان کی اس مُلک کے لیے خدمات نظر نہیں آتی، اُن ہی لوگوں کو عمران خان کی مُذ مت نظر نہیں آے گی۔

کیونکہ اُن کے دلوں پہ سیاہی ہے۔





صرف عمران خان کا نعرہ ( فوج بھی میری، مُلک بھی میرا)

account_circle
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ(@Rana__Shayan) 's Twitter Profile Photo

مجھے اسکے روپ میں ایک آزاد، خود دار، خودمختار پاکستان نظر آتا ہے۔ملک کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کی موت نظر آتی ہے اور مجھے اپنی آنیوالی نسلوں کا مستقبل نظر آتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ ان شاءاللہ خان آخری سانس تک ہمارے لیے لڑیگا ۔

#میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ مجھے اسکے روپ میں ایک آزاد، خود دار، خودمختار پاکستان نظر آتا ہے۔ملک کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کی موت نظر آتی ہے اور مجھے اپنی آنیوالی نسلوں کا مستقبل نظر آتا ہے۔مجھے یقین ہے کہ ان شاءاللہ خان آخری سانس تک ہمارے لیے لڑیگا ۔ 

#WontLeaveYouAloneIK
account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

جس مٹی سے بنا ہوں اسی میں جانا پسند کروں گا لیکن وفاداری تبدیل نہیں کر سکتا،سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی Firdous Shamim Naqvi

account_circle
Shaibi Malik(@ImShoaibQadeer) 's Twitter Profile Photo

حج کی کرپشن پر مجھے کوئی شومندگی نہیں ہے
آصمہ شیرازی
فضل الرحمن کے علاوہ باقی سب علماء سے میرا سوال ہے کہ کیا ایسا حج جائز ہے؟

account_circle
Bilal Khan(@BilalWazirPTI) 's Twitter Profile Photo

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد اور بھروسے کا کوئی مقابلہ نہیں۔

چند گھنٹوں میں پولیس کی ظلم کا نشانہ بننے والوں کیلئے فنڈ ریزنگ میں 3لاکھ 73 ہزار سے زیادہ ڈالر دے دئیے!!


بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا عمران خان پر اعتماد اور بھروسے کا کوئی مقابلہ نہیں۔

چند گھنٹوں میں پولیس کی ظلم کا نشانہ بننے والوں کیلئے فنڈ ریزنگ میں 3لاکھ 73 ہزار سے زیادہ ڈالر دے دئیے!!

#خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
#WontLeaveYouAloneIK
account_circle
MunMoji(@mujahidmiansaab) 's Twitter Profile Photo

فسطائیت، ظلم و جبر کے باوجود پوری قوم اپنے کپتان چیئرمین عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کے حصول کے لیے ڈٹ کر کھڑی ہے۔
آخر وہ قوم کیسے ہار مان سکتی ہے جب اسکا لیڈر اپنی قوم کی خاطر موت تک کی پرواہ کیئے بغیر ہر محاذ پر فسطائیت کا مقابلہ ڈٹ کر رہا ہے۔

account_circle