South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں میں الیکٹرانک بائیکس کی تقسیم کے عمل سے پیر تک روک دیا

طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دیں گے تو وہ ون ویلنگ کریں گے، لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر جائیں گے،عدالت

account_circle
SUCH News(@SuchNewsUr) 's Twitter Profile Photo

طلبا کو الیکٹرک بائیکس ملنا مشکل !عدالت کا بڑا حکم آگیا
highcourt

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

طلباء کیلئے بری خبر!
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے سے روک دیا

account_circle
Malik Muaaz(@MalikMuaaz_) 's Twitter Profile Photo

طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دیں گے تو وہ ون ویلنگ کریں گے: لاہور ہائیکورٹ

انہیں پبلک ٹرانسپورٹ کی طرف راغب کریں: لاہور ہائیکورٹ

اگر لڑکوں کو بائیک دی تو لڑکیوں کے تعلیمی اداروں کے باہر جائیں گے: لاہور ہائیکورٹ

account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کا ممکنہ احتجاج
ہائیکورٹ کے اندر اور باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی

highcourt

account_circle
AdvocateNazar(@nazarulislam71) 's Twitter Profile Photo

زندہ ھیں وکلا زندہ ھیں
جمہور کی خاطر زندہ ھیں
آئین کی خاطر زندہ ھیں
قانون کی خاطر زندہ ھیں
زندہ ھیں وکلا زندہ ھیں

زندہ ھیں وکلا زندہ ھیں
جمہور کی خاطر زندہ ھیں
آئین کی خاطر زندہ ھیں
قانون کی خاطر زندہ ھیں
زندہ ھیں وکلا زندہ ھیں
#LahoreHighCourt #Lawyers #Fascism
account_circle
Awaz English(@AwazEnglish) 's Twitter Profile Photo

Police and lawyers have clashed outside the Lahore High Court today on Wednesday when police tried to stop lawyers from entering the court premises.

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

ممکنہ احتجاج کے باعث لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلہ پر پابندی
پولیس کی اضافی نفری لاہور ہائیکورٹ کے اندر اور باہر تعینات

account_circle
Siasi Dugout(@siasidugout) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا گیا،، پولیس کی بھاری نفری تعینات،، واٹر کینن،، قیدیوں والی گاڑیاں تیار،،،

account_circle
Hameed(@Hassan_0p) 's Twitter Profile Photo

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس ایک بار پھر آمنے سامنے۔۔۔پولیس کی جانب سے وکلاء پر لاٹھی چارج




account_circle
Sardar Waleed Mukhtar(@waleedmukhtar_1) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں وکلا اور پولیس کا تصادم تاحال جاری ، انتظامیہ معاملات حل کرانے میں ناکام

لاہور میں وکلا اور پولیس کا تصادم تاحال جاری ، انتظامیہ معاملات حل کرانے میں ناکام 

#LahoreHighCourt  #PunjabPolice
account_circle