بوٹا سم بند(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

پہلی دفع بوٹا کسے چور دی گل نال متفق ہویا اے۔
بالکل درست کہ رہے گیلانی ساب۔
پاکستان دے آئین دے مطابق ایڈمرل منصور تو لے کے جنرل باجوہ تک۔
اتفاق گروپ تو اومنی گروپ تک۔
سب دی جگہ ہے کیونکہ آئین بنیا تے بنایا ہی چوراں لئی گیا ہے۔
تے حفاظت لئی 7 لکھی فوج رکھی۔
twitter.com/IrfanSaleemPTI…

account_circle
Ali-3•0(@AliAxhar3) 's Twitter Profile Photo

جس وقت مہاتما انعام میں ملی سوز وکی میں سوار لبرٹی چوک بھونڈی کیا کرتا تھا،اُس وقت نواز شریف اتفاق گروپ کا مینیجنگ ڈائریکٹر مرسیڈئز E کنورٹبل میں آفس جایا کرتا تھا۔

جس وقت مہاتما انعام میں ملی سوز وکی میں سوار لبرٹی چوک بھونڈی کیا کرتا تھا،اُس وقت نواز شریف اتفاق گروپ کا مینیجنگ ڈائریکٹر مرسیڈئز E کنورٹبل میں آفس جایا کرتا تھا۔
account_circle
بوٹا سم بند(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان وچ انرجی کرائسس خود ساختہ ہے فوج نے ڈیم وی بنن نہی دتے کہ اینا دا دھندہ خراب ہوئے گا۔
عسکری پٹرول تو بعد پیش خدمت ہے عسکری سولر پینل۔
سلمان شہباز نو اگے رکھ کے عسکری پینل وکے گا ملک وچ۔اسی طرح اینا نے ملک ریاض،اومنی تے اتفاق گروپ کھڑے کیتے ملک وچ۔

account_circle
Eng Shahbaz Babar ™(@EngShahbazAhmad) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف لاہور کے امیر خاندان میں 28 اکتوبر 1973 کو پیدا ہوئیں، والد میاں نواز شریف 3 بار وزیر اعظم بنے، انکے دادا میاں محمد شریف اتفاق گروپ کے بانی تھے۔
آپ نے اپنی ابتدائی تعلیم کانونٹ آف جیسس اینڈ میری، لاہور سے حاصل کی۔ بعد ازاں انگریزی ادب میں جامعہ پنجاب سے ڈگری لی۔

Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا(@UmairSheikhPK1) 's Twitter Profile Photo

اکرام اللہ نیازی ایک سرکاری انجینئر تھے سرکاری ملازم تھےمیاں محمد شریف1960میں بہت بڑا بزنس ایمپائرکھڑا کرچکے تھے آپ آج بھی پورے پاکستان میں پوچھ لیں اتفاق گروپ آف انڈسٹری کب بنی
1970میں
Attaullah Tarar

account_circle
بوٹا سم بند(@B0oTaOfficial) 's Twitter Profile Photo

لگے ہتھوں اپنے فنانسرز دی لسٹ وی بنا لینا امریکہ تو لے کے لادن تک تو تسی پیسے کھادے۔پاکستانیاں دے رقبے کھادے،پاکستانیاں دا اناج وی چٹ کر گئے اپنی سب کمپنیاں سب دئیاں ٹاپو ٹاپ نے۔
عسکری تو لے کے اومنی،ترین گروپ تو لے کے اتفاق گروپ سب نو پاگ لگے ہوئے 22 کروڑ مر گئے۔

hina(@hinamaood1) 's Twitter Profile Photo

1970میں پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں شریف خاندان کا نام و نشان نہیں تھا
1985 میں نواز شریف سیاست میں آیا
90 کی دہائی میں اتفاق گروپ 27th نمبر پر تھا
1990 میں جب نواز شریف وزیراعظم بنا تو
1997 میں اتفاق گروپ پاکستان کا 5th بڑا گروپ تھا

account_circle
Mirza Naqash(@MirzaNaqash_) 's Twitter Profile Photo

اکرام اللہ نیازی ایک سرکاری انجینئر تھے سرکاری ملازم تھےمیاں محمد شریف1960میں بہت بڑا بزنس ایمپائرکھڑا کرچکے تھے آپ آج بھی پورے پاکستان میں پوچھ لیں اتفاق گروپ آف انڈسٹری کب بنی
1970میں جسکو یہ ماترکہ رہے ہیں میاں نوازشریف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویٹ کئےتھے
Attaullah Tarar

account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

اب تک کی سب سے بڑی خبر

یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو ہر ایک پاکستانی تک پہنچے
سینئر صحافی سہیل وڑائج پانامہ نگران جج اعجاز الحسن کا اصل چہرہ قوم کے سامنے لے آیا
سہیل وڑائج اپنےکالم میں لکھتے ہیں اور می لارڈ جو سپریم کورٹ کےبینچ میں شامل تھے انکےبڑے بھائی اتفاق گروپ میں ملازم1/3

Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

بنا معلومات کے الزامات لگانے والے سن لیں کہ سیاست میں آنے سے بہت پہلے ستر کے عشرے ہی میں اتفاق گروپ کے دس ہزار مستقل ملازمین تھے۔

account_circle
Aamir Shehzad PML.N(@AamirShezadPMLN) 's Twitter Profile Photo

بنا معلومات کے الزامات لگانے والے سن لیں کہ سیاست میں آنے سے بہت پہلے ستر کے عشرے ہی میں اتفاق گروپ کے دس ہزار مستقل ملازمین تھے۔

account_circle
Pir Adnan Bodla(@PirAdnanBodla) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ 1970 سے پہلے سے اتفاق گروپ کی ایمپائر تھی، پاکستان کی جانی پہچانی کمپنیاں تھیں .... فتنہ خان جس وقت گود میں کھیلتا ہوگا اُس وقت اتفاق گروپ کا راج تھا، آج یہ فتنہ حساب مانگتا ہے، بے شرم، منافق انسان.

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

جس وقت مہاتما انعام میں ملی سوزوکی میں سوار لبرٹی چوک بھونڈی کیا کرتا تھا،اُس وقت نواز شریف اتفاق گروپ کا مینیجنگ ڈائریکٹر مرسیڈئز E کنورٹبل میں آفس جایا کرتا تھا۔

جس وقت مہاتما انعام میں ملی سوزوکی میں سوار لبرٹی چوک بھونڈی کیا کرتا تھا،اُس وقت نواز شریف اتفاق گروپ کا مینیجنگ ڈائریکٹر مرسیڈئز E کنورٹبل میں آفس جایا کرتا تھا۔
account_circle
Abdullah Babar Awan(@AbdullahBabarPK) 's Twitter Profile Photo

'میاں شریف اور اتفاق گروپ اتنا بڑا تھا کہ Tata اور Birla کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا'
'بونگی مارنے میں کہیں والد اور کزن سے پیچھے نہ رہ جاؤں' کے خوف سے سلیمان شہباز بھی میدان میں کوڈ پڑے۔

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

1950 اور1960کی دہائی میں پاکستان آکرنواز شریف کے بزرگوں نے یہاں کام کا آغاز کیا اور اتفاق گروپ کے نام سے کارخانہ لگایا۔
میاں نواز شریف نے اپنی تعلیم کا آغاز سینٹ انتھونی ہائی اسکول سےکیا۔گورنمنٹ کالج سے گریجوایشن کےبعد انہوں نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج سےقانون کی ڈگری حاصل کی۔3/4

اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

شاعر کی “ملکی معیشت” سے مراد اتفاق گروپ آف کمپنیز کی معیشت ہے۔ اب “شاعر کی مراد” کو ذہن میں رکھتے ہوئے جیو نیوز پر نواز شریف سے متعلق نشر ہونے والی خبر کو دوبارہ سنیے۔👇

account_circle