Abdul Aziz(@AbdulAz64366351) 's Twitter Profile Photo

دو ممالک کے وزیر اعظم نے ایک یادگار تصویر کو ساتھ تصویر بنا ئیں وہ تصویر جو 1971 میں پاکستان کے ارمی نے 93000 ہزار پتلو نے بنگلہ دیش میں چھوڑ کر ائے تھے اور اب یہ بے غیرت کہہ رہے ہیں کہ نو مئی ایک سانحہ تھا جو اس بے غیر فوجیوں نے خود کیا تھا

account_circle
Abdul Aziz(@AbdulAz64366351) 's Twitter Profile Photo

ازاد کشمیر کا موجودہ صورتحال لیکن پاکستان کے میڈیا پر اپ کو یہ کہیں پر بھی نظر نہیں ائے گا میرے خیال سے یہ لوگ بھی بنگلہ دیش کی طرح اپنا ازادی لیں گے پاکستان سے

account_circle
Abdul Aziz(@AbdulAz64366351) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں نے شیر افضل مروت احتجاج سے سائیڈ پر کر دیا یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں یہ لوگ نہیں چاہتے کہ 9 مئی کو پی ٹی ائی ورکر شیر افضل مروت کے قیادت میں اپنے گھروں سے نکلے اور احتجاج ریکارڈ کروائیں ہم سب شیر افضل مروت کے ساتھ ہے

account_circle
Abdul Aziz(@AbdulAz64366351) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ائی ایس پی ار صاحب اگر اپ الٹا بھی لٹک کے معافی مانگیں گے تو یہ دن زندگی بھر ہم نہیں بھولیں گے اور انشاءاللہ وہ دن دور نہیں ہے کہ اپ کی سب لوگوں کو ہم نشانی عبرت بنائیں گے



account_circle