انصافینز کبھی ہنس بھی لیا کریں ہر وقت آتنک وادی بنے ہوتے ہو سب ۔۔۔۔ آپکا ہنسنا پٹواریوں کو بہت گراں گزرنے والا ہے ۔۔۔ 😂😂
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#باجوڑ_کپتان_کا
#کوہاٹ
گیٹ بند کرنے اور ڈرانے دھمکانے کے باوجود نوجوان لیڈر اور امیدوار این اے 8 باجوڑ پی ٹی آئی ریحان زیب خان نے سکرونٹی مکمل کردی۔ کامیابی کے بعد نوجوانوں کا جشن اور نعرہ بازی۔
#باجوڑ_کپتان_کا #NA8ForRehanZeb
Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan ❤️🔥🇧🇫✌️
اس سے زیادہ خوبصورت مسکراہٹ والی پکچر ہے خان صاحب کی تو آجاۓ سامنے ۔۔۔ #باجوڑ_کپتان_کا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
انشاءاللہ منزل قریب ہے نوجوانوں!
میں آپکی محنت ضائع ہونے نہیں دوں گا۔
#باجوڑ_کپتان_کا
Al Mateen is one of Allah’s name which means “the One who turns the hearts”. Bajur and Nowshera showed Allah has turned people’s hearts towards the ideology of a free Pakistan and Imran Khan’s vision.
#باجوڑ_کپتان_کا
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
جس انقلاب یا تحریک کا ہر اول دستہ نوجوان ہوں، اسے تاریخ کا دھارا موڑنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
باجوڑ کے نوجوانوں کے طرف سے ایک اور خوبصورت تحفہ( پشتو ترانہ)۔
اس بار باجوڑ کی تقدیر ہم نوجوان بدلیں گے انشاءاللہ #باجوڑ_کپتان_کا
#CorruptionFreeBajaur #NA8ForRehanZeb
#شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#باجوڑ_کپتان_کا
#SherAfzalMarwat
#عوام_کا_حوصلہ_کپتان
#کوہاٹ_کپتان_کا
پختونخواہ اور پختونوں نے اپنا حق ادا کردیا ہے ،اب سارے صوبوں کو ایسے ہی خوف کے بتوں کو توڑنا چاہیے کوہاٹ میں کامیاب کنونشن جاری ہے ❤️✌️🇵🇰
باجوڑ ورکر کنونشن کا تصویر ۔۔...
#باجوڑ_ورکرز_کنونشن #باجوڑ_کپتان_کا
#SherAfzalMarwat #PAKvAUS
#ImranKhan #Pakistan #PTI