Fauzia Siddiqui(@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

بے غیرتوں کیوں دنیا میں اپنی جگہ ہنسائی کروارہے ہو۔۔ شاہ محمود قریشی دنیا میں پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے پاکستان کے سابق وزیر خارجہ رہے ۔۔۔ پاکستان کا نام بلند کیا۔۔۔ اور تم سب کیا کررہے ہو۔۔۔

account_circle
Mr X(@X0fficiaI) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ پاکستان حقیقی آزادی کے دھانے پر کھڑا ہے سب بلے پر مہر لگا کر پاکستان کو فاشستی نظام سے آزاد کرے

account_circle
saima(@saimajange) 's Twitter Profile Photo

کے بعد پیش خدمت ہے پوری عامر فاروق یا دلا دلاور خان صاحب کے خلاف جھوٹ پر مبنی فیصلہ کرے تو ٹھیک. ان کے خلاف صحیح فیصلہ کرے کوئی تو غلط.

account_circle
Ikram shafique Khan(@IkramkhanK89929) 's Twitter Profile Photo


اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○
'ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی
سے مدد مانگتے ہیں'
انشاءاللہ تعالٰی
سب سے پہلے گریٹ پاکستان
گریٹ عمران خان صاحب زندہ باد
Team Pakistan Power

﷽
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ○
'ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی
سے مدد مانگتے ہیں' 
انشاءاللہ تعالٰی 
سب سے پہلے گریٹ پاکستان 
گریٹ عمران خان صاحب زندہ باد
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #فروری8_عہدِوفا_کا_دن @TeamPakPower
account_circle
Fauzia Siddiqui(@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

میں فوزیہ صدیقی آپ سے وعدہ کرتی ہوں خان صاحب اپنی جان دے دونگی لیکن آپ کے ساتھ وفاداری کا عہد نہیں توڑوں گی جو مرضی ہوجائے۔۔
Imran Khan

میں فوزیہ صدیقی آپ سے وعدہ کرتی ہوں خان صاحب اپنی جان دے دونگی لیکن آپ کے ساتھ وفاداری کا عہد نہیں توڑوں گی جو مرضی ہوجائے۔۔ 
@ImranKhanPTI
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ 
#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
account_circle
immi khokhar(@khokhar21761) 's Twitter Profile Photo

9 فروری صبح کی نیوز کچھ اس طرح کی ہو گی کہ
پاکستان تحریک انصاف (Pti) نے پورے پاکستان میں میدان مار لیا ۔
ان شااللہ👉💯

account_circle
Shakeel Ahmad(@ShakeelAhmedMPA) 's Twitter Profile Photo

سابق صوبائی شکیل احمد کا جنید اکبر خان کے کاغذات نامذدگی منظور ہونے پر میڈیا سے گفتگو ۔

account_circle
Syed Mukhtaj pti(@MukhtajSaid) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا 8 فروری کو ان سب کا جنازہ ایک ساتھ پڑھایا جائے گا 🇵🇰✌

انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا 8 فروری کو ان سب کا جنازہ ایک ساتھ پڑھایا جائے گا  🇵🇰✌
#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
account_circle
Salman Khan(@FrankfurtPK) 's Twitter Profile Photo

'میرے پاکستانیوں! آپ نے گھر گھر جاناہے، ایک ایک دروازے پر ایک ہی چیز کہنی ہے آپ نے ۔۔کہ یہ آپ کے، آپ کے بچوں کے، اس ملک کے مستقبل کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے' 17-18 گھنٹے مہنت کرنی ہے آپ نے۔
کپتان عمران خان


VC Shehryar Bukhari

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جب پانچوں باتیں صحیح ثابت ہوئیں تو کپتان کی چھٹی بات کا چھکّا 8 فروری کو ضرور لگے گا! انشااللہ!

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر میرا مرشد میرا کپتان

تیرا عشق ہے میری سلطنت تو ہے جنون میرا تو ہے ضد میری
کتابوں میں پڑا تھا یہ خدا کو پیار ہے پیارا

کیا جو پیار ہم نے تو بنا دشمن جہاں سارا
ٹھکرا دیا میں نے یہ جہاں لے تجھ کو میں نے اج چن لیا

account_circle
Junaid Akbar(@JunaidAkbarMNA) 's Twitter Profile Photo

سابقہ رکب قومی اسمبلی جنید اکبر خان کی کاغذات نامزدگی منظور۔ اس موقع پر جنید اکبر خان کی میڈیا سے گفتگو ۔ اپنے ووٹ کے ذریعے اس تمام تر فسطائیت کا بدلہ لیں کیونکہ آپکا ووٹ آپکے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔


PTI

account_circle