Tóreekia jólli(@Ali5648ROSY) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی میری ملک بھی میرا کہنے والا کبھی بھی اپنی فوج یا عوام کو نقصان نہیں پہنچاسکتا

اعلان ختم

فوج بھی میری ملک بھی میرا کہنے والا کبھی بھی اپنی فوج یا عوام کو نقصان نہیں پہنچاسکتا 

اعلان ختم 
#9thMayFalseFlagOperation
account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی میری ملک بھی میرا کہنے والا کبھی بھی اپنی فوج یا عوام کو نقصان نہیں پہنچاسکتا

اعلان ختم

account_circle
Enkidu(@Fallibilist1) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو عمران خان کے اس دعوے کا ثبوت ہے کہ نو مئی ایک اندرونی سازش تھی۔

ایجنسیوں کے ایک اہلکار نے فوجیوں کی گاڑی سے چابیاں نکال دیں اور عوام کو حملہ پر اکسایا لیکن مظاہرین نے فوجیوں کی حفاظت کی اور فوجیوں کو بچا لیا۔

یہی وجہ ہے کمپنی کھلی عدالت میں آنے سے بھاگ رہی ہے۔

account_circle
ZenLedger(@ZenLedgerIO) 's Twitter Profile Photo

Maximize your crypto tax savings, even in a bear market. With ZenLedger, it's easy to harvest your losses and get ahead of the curve. 📈

account_circle
Rana Uzair(@RanaUzairSpeaks) 's Twitter Profile Photo

محترم آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب!! Imran Khan کیا غدار ہے جو کہتا ہے فوج بھی میری ملک بھی میرا۔۔
DG ISPR سر آپ نے بھی پریس کانفرنس کی ۔۔ زرا سونے سے پہلے سوچیے گا کہ آپ کیا کررہے ہیں؟
شکریہ

account_circle
Farid Malik(@StaunchInsafi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ہمیشہ کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا!

اور ہم پاکستانی بھی یہی نظریہ رکھتے ہیں، تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جو کسی کے ذاتی مفادات کی نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کی جنگ کڑ رہی ہے۔

account_circle
Mah¡ Malik(@HumaimaMalik162) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی ماضی کی ایک تصویر باڈر کے اوپر نوجوانوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے اللہ سلامت رکھے ہمارے لیڈر جناب عمران خان کو اورہمارے نوجوانوں کو جو سرحدوں کا دفاع کرنے کے لیے 24 گھنٹے تیار ہیں.
اور یہ شیطان صفت لوگ 1 درویش سے پنگا لیے بیٹھے۔

خان صاحب کی ماضی کی ایک تصویر باڈر کے اوپر نوجوانوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہوئے اللہ سلامت رکھے ہمارے لیڈر جناب عمران خان کو اورہمارے نوجوانوں کو جو سرحدوں کا دفاع کرنے کے لیے 24 گھنٹے تیار ہیں.
اور یہ شیطان صفت لوگ 1 درویش سے پنگا لیے بیٹھے۔#فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا
account_circle
Saboot(@SabootInaam) 's Twitter Profile Photo

Hammad Azhar Mr Rumi (خوف کا بت توڑ) یہ بات👏 ہماری بہنیں آج حق سچ پر مردوں کی طرح کھڑی ہیں اور ہمارے مرد جیلوں سے گھبرا گئے ہیں؟ 🇵🇰لا الہ الا اللہ🇵🇰 IHRF DG ISPR DGPR (AIR FORCE) DGPR (Navy) CGTN

account_circle
عمران خان(@lmrankhanISP1) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف تحریک انتشاری فوج اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کرتے ہیں تو دوسری طرف انتہائی بے شرمی سے کہتے ہیں فوج بھی میری ملک بھی میرا

ایک طرف تحریک انتشاری فوج اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کرتے ہیں تو دوسری طرف انتہائی بے شرمی سے کہتے ہیں فوج بھی میری ملک بھی میرا
account_circle