PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

فوجی عدالتوں کا قیام آئین سے متصادم ہے- آج 9 مئی سے زیادہ سیاہ دن ہے۔ حکومت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ یہ نا آئین کو مانتے ہیں نا قانون کو۔ PDM نے آئین کو ضیاء الحق کی طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ لطیف کھوسا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

PTI protest today in Barcelona, Spain.

Overseas Pakistanis keep raising their voices and highlighting the fascism under which their people in Pakistan are living.


account_circle
Insaf Khan 🇵🇰🌏(@mipakwatan) 's Twitter Profile Photo

ہر بار وہی گھسا پٹا اسکرپٹ، لکھنے والوں سے گزارش ہے کہ تھوڑی سی تبدیلی کریں،
تھوڑا ڈرامہ/ کنفیوژن ڈالیں، ہم پاکستانی عوام اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ الحمدللہ

account_circle
🏴Groon waxiirii 🏳️🏴(@groonwazir786) 's Twitter Profile Photo

فوج کی اغواگردی نامنظور
فوجی عدالتیں نامنظور
ملٹری کورٹ نامنظور
یہ جو اغواگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

account_circle
Mujamil Afghan(@KhanAchak138180) 's Twitter Profile Photo

فوج کی اغواگردی نامنظور
فوجی عدالتیں نامنظور
ملٹری کورٹ نامنظور
یہ جو اغواگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

account_circle
Fifi(@FifiAtearth) 's Twitter Profile Photo

ساری دُنیا کو نظر آ رہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی

خلاف ورزی ہو رہی ہے۔

1- ہمارے اداروں کو کیوں نظر نہیں آ رہی؟

2- اسکے پیچھے کسی کو فائدہ پُہنچایا جا رہا ہے؟


account_circle
Ishaa ch🪔✨(@ishaach786) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں

جس سائفر کیس میں آج عمران خان پر فرد جرم عائد ہوا۔
اس کے بارے میں جنرل باجوہ نے کہا تھا ، عمران خان نے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا تھا، کوئی سازش نہیں ہوی تھی

account_circle
مسٹرعبدالقدیر(@MrAQadeer) 's Twitter Profile Photo

💥AN IDEA WHO TIME HAS COME💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
پاکستان تحریک انصاف انصافیوں آج جدھر کھڑی ہے اس کو نہ انتخابی نشان کی ضروت ہے اور نہ ہی کسی کیمپین کی ضروت ہے

—— اناللّہ وانا الیہ راجعون

account_circle
Zahir U Din(@ZahirK_IK) 's Twitter Profile Photo

ربیعہ باجواہ کے ساتھ ایک نعرہ مستانہ ہوجائے 'فوجی عدالتیں نامنظور نامنظور'🔥

آگے پھیلائے اس کو۔

account_circle
Raja - PTI(@Raja_1217) 's Twitter Profile Photo

Military courts are detrimental to democracy because they undermine civilian control over the military, lack transparency and accountability, deviate from legal norms, and erode judicial independence.

account_circle
Faheem ᵏʰᵃⁿ 💎(@f_k__t) 's Twitter Profile Photo

اISPR کا پریس کانفرنس :
جو سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس شروع ہیں
یہ آرمی ISPR سپریم کورٹ کوجواب دہے رہیں سپریم کورٹ کو ایک کنفرنس سے ڈرا رے ہےکہ سپریم کورٹ ہمارے حق میں فیصلہ کر دے یعنی فیصلہ آرمی کے حق میں کردے


اISPR کا پریس کانفرنس :
جو سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس شروع ہیں 
یہ آرمی ISPR سپریم کورٹ کوجواب دہے رہیں سپریم کورٹ کو ایک کنفرنس سے ڈرا رے ہےکہ سپریم کورٹ ہمارے حق میں فیصلہ کر دے یعنی فیصلہ آرمی کے حق میں کردے
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#Constitution_RIP
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
account_circle
Sara 🇵🇸(@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا نریندر مودی کے پاکستان کے حوالے سے متکبرانہ بیان پر ردعمل

UnderStateFascism ForPakistan

account_circle
Sara 🇵🇸(@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

مودی نے بلکل ٹھیک کہا ہے🇵🇰کی کوئی حیثیت نہیں رہی اب دنیا کی نظر میں نچلے درجے کا گھٹیا ترین ملک 🇵🇰 ہے جو واقعی اپنی موت آپ مرے گا اور اس میں رہنے والے ہی سب ختم کر دیں گے.
دردناک حقیقت مگر 🇵🇰میں رہنے والے نہیں سمجھ سکتے 💔


account_circle
Farhan Jaffar(@fjaffar46) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی تو الیکشن مانگ رہی تھی پھر وہ کون تھا جو پی ٹی آئی کو کرش کرنےکی سازش کر رہا تھا؟جو الیکشن میں جانا چاہتا تھا وہ انتشار کیسےکر سکتاتھا؟ جس کو 9 مئی کے بعد سب سے زیادہ فائدہ ہوا وہی اس میں ملوث ہے اور وہ تحریک انصاف نہیں

پی ٹی آئی تو الیکشن مانگ رہی تھی پھر وہ کون تھا جو پی ٹی آئی کو کرش کرنےکی سازش کر رہا تھا؟جو الیکشن میں جانا چاہتا تھا وہ انتشار کیسےکر سکتاتھا؟ جس کو 9 مئی کے بعد سب سے زیادہ فائدہ ہوا وہی اس میں ملوث ہے اور وہ تحریک انصاف نہیں
#فوجی_عدالتیں_نامنظور
#MilitaryCourtsViolateRights
account_circle