Muhammad Ayaan(@Ayaan770) 's Twitter Profile Photo

إياك_نعبد وإياك نستعین..
بس ایمان مضبوط ہونا چاہیے ۔۔قسم خدا ہر مشکل آسان ہوگی۔۔كل نفس ذائقة موت...
موت تو آنی ہے چاہے گھر پر چاہے گھر سے باہر۔۔تو پھر ڈر کس بات کی۔۔




account_circle
Rani(@amtuljhameed) 's Twitter Profile Photo

سب کو زبان دے دی، بولنے کی صلاہئت دے دی، ذرا یہ تو بتائں شکریہ کس کا کرنا ہے


Team VOP Official

account_circle
Shaheens of Kaptaan(@TeamS0K) 's Twitter Profile Photo

نکلو کپتان کیلئے پیارے پاکستان کیلئے

اب نہیں تو کب؟

آئیے پاکستان کو حقیقی خودمختاری دلانے،
جمہوریت کی بقاء اور انصاف کی بالادستی کیلئے ایکساتھ مل کر آواز اٹھائیں۔

اس ٹرینڈ میں شامل ہوکر ہم آواز ہو جائیں!

آج ٹھیک صبح 11 بجے ایکساتھ شروع کریں۔

Imran Khan

account_circle
N PTI(@NajmaBashir17) 's Twitter Profile Photo

ہاں سچ ہے کہ قید ہوں، زندان میں، میں مگر
میری زنجیر کی جھنکار سے بھی ڈر رہے ہیں لوگ
Team VOP Official

ہاں سچ  ہے  کہ  قید  ہوں،  زندان میں، میں مگر
میری زنجیر کی جھنکار سے بھی ڈر رہے ہیں لوگ
@TeamVOP1
#نکلو_کپتان_کیلیے
account_circle
⭐تیمور گوندل(@TimiG_2) 's Twitter Profile Photo


میرے پاکستانیو جس طرح آپ 17 جولائی اور 8 فروری کو نکلے اور حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیا
اسی طرح اب اس ضمنی الیکشن پر نکلو اور بتا دو
کہ غلامی نا منظور
Shaheens of Kaptaan

#نکلو_کپتان_کیلیے
میرے پاکستانیو جس طرح آپ 17 جولائی اور 8 فروری کو نکلے اور حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیا
اسی طرح اب اس ضمنی الیکشن پر نکلو اور بتا دو
کہ غلامی نا منظور
@TeamS0K
account_circle
Zaheer Khan Hadi PTI(@ZaheerKhanHadi1) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پہ پابندی لگانے سے فارم 47 والی حکومت اپنی ناکامیاں نہیں چھپا سکتی، پاکستان میں ایک iT کا شعبہ رہ گیا تھا، یہ فارم 47 والی حکومت اس کو بھی تباہ کررہی ہے۔

سوشل میڈیا پہ پابندی لگانے سے فارم 47 والی حکومت اپنی ناکامیاں نہیں چھپا سکتی، پاکستان میں ایک iT کا شعبہ رہ گیا تھا، یہ فارم 47 والی حکومت اس کو بھی تباہ کررہی ہے۔
#نکلو_کپتان_کیلیے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
account_circle