Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

کپتان عمران خان نے اپنے سیاسی سفر کے آغاز میں کہا تھا کہ میرے ووٹرز اس وقت نوجوان ہیں لیکن جب وہ ووٹ دینے کے اہل ہوں گے تو میں کامیاب ہوں گا۔

انتظار ختم، بڑھے ہوگئے

کسی کو یاد ہے کہ اِس تصویر میں یہ بچہ کون ہے؟

کپتان عمران خان نے اپنے سیاسی سفر کے آغاز میں کہا تھا کہ میرے ووٹرز اس وقت نوجوان ہیں لیکن جب وہ ووٹ دینے کے اہل ہوں گے تو میں کامیاب ہوں گا۔

انتظار ختم، بڑھے ہوگئے #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے 

کسی کو یاد ہے کہ اِس تصویر میں یہ بچہ کون ہے؟
account_circle
Saim Rajpoot(@Mr_Saim_7) 's Twitter Profile Photo

اگر کپتان کی ضد ہے کہ پاکستان نہیں چھوڑنا
تو
ہماری بھی ضد ہے ہم نے خان کو نہیں چھوڑنا

account_circle
M Sohail Khan(@msohailkhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران احمد خان نیازی کی چیئرمین شپ سے متعلق افواہیں اور

خبریں، کیا یہ ڈسمنٹل پی ٹی آئی اور مائنس عمران خان کے

عمل میں اسٹیبلشمنٹ کا نیا گیم پلان ہوسکتا ہے؟

غور سے سمجھ لیں
بات دو ٹوک کہ

عمران احمد خان نیازی کی چیئرمین شپ سے متعلق افواہیں اور

 خبریں، کیا یہ ڈسمنٹل پی ٹی آئی  اور مائنس عمران خان کے 

عمل میں اسٹیبلشمنٹ کا نیا گیم پلان ہوسکتا ہے؟

غور سے سمجھ لیں #مائنس_خان_نامنظور 
بات دو ٹوک کہ #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض ان کو صحیح ننگا کرتا تھا، اسی لئے قطری نانی کی خواہش پر اسے اتنی سزا دی گئی.

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

وطن صرف پاکستان، لیڈر صرف عمران خان۔۔

عمران خان کی 27 سالہ جدوجہد رائگاں نہیں جائے گی۔۔ ان شاءاللہ

وطن صرف پاکستان، لیڈر صرف عمران خان۔۔

عمران خان کی 27 سالہ جدوجہد رائگاں نہیں جائے گی۔۔ ان شاءاللہ
#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے 
#مائنس_خان_نامنظور
account_circle
PTI Dragon(@UsmanAshna79826) 's Twitter Profile Photo

با اثر شخص ویگو والےنے مسجد کا تقدس پامال کرکے فائرنگ کرکے مسجد کے اندر ۔۔۔۔سرعام آصف سمالانی ھلاک کردیا

account_circle
AMIN FAIZ(@AMINFAIZ17) 's Twitter Profile Photo

کوہاٹ کے جذبے و جنون کو سلام۔ اپنے مہمان شیر افضل مروت کو ریلی کی صورت میں کوہاٹ سے رخصت کیا۔ شکریہ کوہاٹ



account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

شاروخ خان کی فلم کا تین منٹ اکتیس سیکنڈ کا یہ کلپ آپکے لیۓ بُہت قیمتی ہے

اس وقت مُلک میں الیکشن ھونے والے ہیں اپنی نسلوں کی بقاء اور مُلک کی ترقی کی خاطر ووٹ کا استمال بُہت سوچ سمجھ کر کیجیۓ گا خاندانی سیاست کا سلسلہ بند ھوناچاہیۓ

account_circle