🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴(@786ifb) 's Twitter Profileg
🔴 یا اللہ رحم فرما 🔴

@786ifb

خاتم النبین پیغمبر محمد❤️صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ


🇵🇰
فالو کرنا محبت ہے محبت کےبدلے محبت ضرور ملے گی 💯

ID:1162250845045395459

linkhttp://FollowMe.FollowBack.FollowEveryone.com calendar_today16-08-2019 06:33:00

41,8K Tweets

41,0K Followers

25,1K Following

Rana Abdul Hameed(@ahrk81) 's Twitter Profile Photo



اللہ سبحان و تعالی نے انسانی فطرت کو ڈر اور خوشخبری کے ساتھ جوڑا ہے
پس اگر تم نے اپنی خوشی اور ڈر کو دنیا کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو تم ناکام اور اگر آخرت کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو کامیاب۔

#خاتم_النبیین_محمدﷺ #نماز_قائم_کرو اللہ سبحان و تعالی نے انسانی فطرت کو ڈر اور خوشخبری کے ساتھ جوڑا ہے پس اگر تم نے اپنی خوشی اور ڈر کو دنیا کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو تم ناکام اور اگر آخرت کے ساتھ جوڑ لیا ہے تو کامیاب۔
account_circle
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ(@hussain786_fkh) 's Twitter Profile Photo

🍃

💓فَادۡعُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ وَ لَوۡ کَرِہَ  الۡکٰفِرُوۡنَ💓

🍁لہذا (اے لوگو)اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابعداری خالص اسی کے لیے ہو چاہے کافروں کو کتنا برا لگے🍁

《القران_الكريم》

🌻ایمان بخیر 🎋🌻



🍃 💓فَادۡعُوا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ وَ لَوۡ کَرِہَ  الۡکٰفِرُوۡنَ💓 🍁لہذا (اے لوگو)اللہ کو اس طرح پکارو کہ تمہاری تابعداری خالص اسی کے لیے ہو چاہے کافروں کو کتنا برا لگے🍁 《القران_الكريم》 🌻ایمان بخیر 🎋🌻 #fkh #محفل_سخن #صدف_کے_موتی
account_circle
ꪑ💔ƙ(@M_k_391) 's Twitter Profile Photo

وَفِى السَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ

اور آسمان ہی میں تمہارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے۔۔۔👇👇

وَفِى السَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوۡعَدُوۡنَ فَوَ رَبِّ السَّمَآءِ وَالۡاَرۡضِ اِنَّهٗ لَحَـقٌّ مِّثۡلَ مَاۤ اَنَّكُمۡ تَنۡطِقُوۡنَ اور آسمان ہی میں تمہارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے آسمان اور زمین کے پروردگار کی قسم یہ بات یقینا ایسی ہی سچی ہے۔۔۔👇👇
account_circle
🦋✨ѕнмαмα✨🦋(@its__shai) 's Twitter Profile Photo

♻️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ♻️

♻️🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِندَگی

♻️وَ اِنَّا لَنَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ نَحۡنُ الۡوٰرِثُوۡنَ♻️

♻️اور بلاشبہ ہم ہی یقینا زندگی دیتے ہیں اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم وارث ہیں♻️

🍃سورتہ الحجر : 23🍃

🍃 🍃
🍃 🍃

account_circle
مظہرخان(@I__AM_MK_) 's Twitter Profile Photo

بار بار ہاتھ دھو رہے ہو کبھی دل بھی دھو لیا کرو!
نفرتیں بھی تو وباء کی طرح ہی پھیل رہی ہیں
🍃🍃🍃

مظہرخان

account_circle
🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!

'صبح بخیر'

وقت لگتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کے وقت گزر جاتا ہے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے کوئی اپنا بنے یا نہ بنے الله ہی تمہارا سب سے بڑا کارساز ہے اور یہ دنیا تو نہ تم سےکچھ لےسکتی ہے اور نہ تمہیں کچھ دےسکتی ہے تو بس تم اپنے الله پر یقین رکھو۔❤😇

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 'صبح بخیر' وقت لگتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کے وقت گزر جاتا ہے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے کوئی اپنا بنے یا نہ بنے الله ہی تمہارا سب سے بڑا کارساز ہے اور یہ دنیا تو نہ تم سےکچھ لےسکتی ہے اور نہ تمہیں کچھ دےسکتی ہے تو بس تم اپنے الله پر یقین رکھو۔❤😇
account_circle
🅐🅗🅣🅔🅢🅗🅐🅜(@REALAHTI01) 's Twitter Profile Photo

کُفر نے رات کا ماحول بنا رکھّا ہے
میرے سینے میں محمد ﷺ کا دِیا رکھّا ہے

وہ جو مِل جائے، تو بے شک مجھے جنّت نہ مِلے
عِشق کو اَجر کے لالچ سے بچا رکھّا ہے

خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ہے

🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹

account_circle
Chaudhary UmeR(@Umer_ii1528) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر🌹

جاہل وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو بلکہ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت و لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو۔

السلام علیکم صبح بخیر🌹 جاہل وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو بلکہ جاہل وہ ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت و لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو۔
account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)

اے اللّٰہ!
پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما
اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما
بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور
قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما
آمین !

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب) اے اللّٰہ! پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت و نصرت فرما اور امت مسلمہ کی عظمت رفتہ بحال فرما بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کی مدد اور قبلہ اوّل مسجد اقصی کی حفاظت فرما آمین !
account_circle
M imran ahmad Mujaddadi(@786mujaddadi) 's Twitter Profile Photo

💚اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚
💞صـــــــبح بخـــــــیر💞
اللّٰہ کریم ہم کو بار بار زیارت نصیب فرمائے

💚ﷺﷴﷺ💚
اللہ کریم پیارے حبیب کریم ﷺ کے صدقے تا عمر آپکو اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور آقا کریم ﷺ آپکو اپنے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر پلائیں

💚اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💚 💞صـــــــبح بخـــــــیر💞 اللّٰہ کریم ہم کو بار بار زیارت نصیب فرمائے 💚ﷺﷴﷺ💚 اللہ کریم پیارے حبیب کریم ﷺ کے صدقے تا عمر آپکو اپنى رحمتوں کے سائے میں رکھیں اور آقا کریم ﷺ آپکو اپنے مبارک ہاتھوں سے حوض کوثر پلائیں
account_circle