Tariq khan sakhani Baloch(@Tmk69) 's Twitter Profileg
Tariq khan sakhani Baloch

@Tmk69

follow me & follow back immediately 💯💓💓, waiting for malkulmoot, Pak army Zindabad. 🙏

ID:1298658548658954243

calendar_today26-08-2020 16:29:10

75,8K Tweets

26,4K Followers

24,7K Following

Farah Z(@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت مختصر ہـے، کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ ہم شاید اپنی جھوٹی 🕸انا کی تسکین تو کر لیں
مگر یقین مانیے آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا، اس لیے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں!!

🌸 خوشیاں بانٹیں،خوشیاں سمیٹیں
روح کو شاد قلب❤️ کو آباد رکھیں

زندگی بہت مختصر ہـے، کسی سے نفرت کرکے یا کسی کا برا سوچ کہ ہم شاید اپنی جھوٹی 🕸انا کی تسکین تو کر لیں مگر یقین مانیے آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا، اس لیے اپنے اِرد گِرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں!! 🌸 خوشیاں بانٹیں،خوشیاں سمیٹیں روح کو شاد قلب❤️ کو آباد رکھیں
account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

یوتھیو یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے سٹاک کر لو کیونکہ اس کی ضرورت تم لوگوں کو روز پڑتی ہے😂😂

یوتھیو یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے سٹاک کر لو کیونکہ اس کی ضرورت تم لوگوں کو روز پڑتی ہے😂😂
account_circle
Ayesha javeed(@Ay_javed) 's Twitter Profile Photo

40سال کی عمر میں نبوت ملنے کے بعد 23 سال زندہ رہ کر تاریخ کا سب سے بڑا انقلاب برپا کرنے والے فقط محبوب خدا محمد مصطفیٰﷺ ہیں🤍🌹
ﷺﷺ

account_circle
Ayesha javeed(@Ay_javed) 's Twitter Profile Photo

زرہ سوچئیے
مسجد کے مولوی کی تنخواہ اگر اچھی ہوتی تو اب تک
ساری مساجد میں ریٹائرڈ جرنیل اور میجر جماعت کرا رہے ہوتے!!😎

account_circle
Zafar Shirazi 🇵🇰(@ZafarShirazi7) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب کو مریم نواز کے پولیس وردی پہنے پر اعتراض اور اپنے دادا پر فوجی وردی ہوتے ہوۓ صدر بننے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔۔۔۔

account_circle