بلال𓃵(@bil_al95) 's Twitter Profile Photo

میری عمران خان صاحب سے اپیل ہےکہ اگر میاں عبید فاروق نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے تو ایک دفعہ اس سے کلئیر کرکے یہ ٹکٹ پی ٹی آئی کی ورکر Sanam Javaid Khanصنم جاوید کو دیا جائے اور پھر میں دیکھتا ہوں اس کو کون شکست دے سکتا ہےاور ھر سیٹ پے ایسے ہی کرنا چاہیے
ActiveInsafians

میری عمران خان صاحب سے اپیل ہےکہ اگر میاں عبید فاروق نے پی ٹی آئی چھوڑ دی ہے تو ایک دفعہ اس سے کلئیر کرکے یہ ٹکٹ پی ٹی آئی کی ورکر @SanamJavaid12صنم جاوید کو دیا جائے اور پھر میں دیکھتا ہوں اس کو کون شکست دے سکتا ہےاور ھر سیٹ پے ایسے ہی کرنا چاہیے
@ActiveInsafians
account_circle
Haseeb Hashmi 🇵🇰(@Hashmi166349712) 's Twitter Profile Photo

محترمہ فوزیہ صدیقی Fauzia Siddiqui کے لیے اپنی آواز اور تحفظات بلند کریں۔ وہ کی بانی ہیں۔ وہ اب 3 دن سے زیادہ عرصے سے ناقابل رسائی ہے۔ ہم اس کی خیریت کے لیے بہت فکر مند ہیں۔



Lahore, ImranKhan

محترمہ فوزیہ صدیقی @fozisidd کے لیے اپنی آواز اور تحفظات بلند کریں۔ وہ #ActiveInsafians کی بانی ہیں۔ وہ اب 3 دن سے زیادہ عرصے سے ناقابل رسائی ہے۔ ہم اس کی خیریت کے لیے بہت فکر مند ہیں۔

#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
#InternetShutDown #getreadyforislamabad 
#imran_Khan Lahore, ImranKhan
account_circle
Sadia(@Sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

The history of Pakistan will testify that Imran Khan is standing firm for the real freedom of his country despite all the oppression and fascism.
He will succeed InshaAllah.

Team Pakistan Power
ActiveInsafians

account_circle
Momi Mir(@DreamBig_Pak) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی کارکن فوزیہ صدیقی کو رات کی تاریکی میں غیر قانونی طور پر اٹھا لیا گیا ہے!!

انھیں آئ آیس آئ کراچی نے اٹھایا اور ایف آئ اے کراچی کے حوالے کر دیا گیا

فاشزم اپنے عروج پہ



account_circle
Rania shah(@razihs2345) 's Twitter Profile Photo

دو ٹوئٹ الگ ذہن ہر بندا اپنی سوچ کہ حساب سے بولتا ہے اس سے فرق نہیں پڑتا پر ان لوگوں کی اپنی اصلیت سامنے آجاتی ہے Fauzia Siddiqui

دو ٹوئٹ الگ ذہن ہر بندا اپنی سوچ کہ حساب سے بولتا ہے اس سے فرق نہیں پڑتا پر ان لوگوں کی اپنی اصلیت سامنے آجاتی ہے  @fozisidd 
#ActiveInsafians
account_circle
Salahudin Gaza ابو عبیدۃ(@Inqilabi55) 's Twitter Profile Photo

حلقہ خواتین جماعت اسلامی سے اپیل ہے کہ پارٹی سے بالاتر ہوکر جس طرح آپ نے کسی کاروائی میں نہ ہونے والی خواتین کی ضمانت کروائی اسی طرح Fauzia Siddiqui کیلئے بھی کوشش کریں رہائی دلوائیں ہمارا اخلاقی فریضہ ہےخواتین پر بے بنیاد تشدد کرنا جرم ہے

حلقہ خواتین جماعت اسلامی سے اپیل ہے کہ پارٹی سے بالاتر ہوکر جس طرح آپ نے کسی کاروائی میں نہ ہونے والی خواتین کی ضمانت کروائی اسی طرح @fozisidd کیلئے بھی کوشش کریں رہائی دلوائیں ہمارا اخلاقی فریضہ ہےخواتین پر بے بنیاد تشدد کرنا جرم ہے
#ReleaseFauziaSiddiqi 
#ActiveInsafians
account_circle