صحرانورد(@BSehrai) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے پہلی بار 24 فروری 1951 کو پاکستانی روپے کی حیثیت تسلیم کی اور پاکستان کے 100 روپے کو اپنے 144 روپے کے برابر مانا
اور آج۔۔۔۔۔
بھارتی 100 روپے حاصل کرنے کے لیے پاکستانی 334.08 روپے دینا پڑتے ہیں پاکستان کے 100 روپے کے بدلے میں صرف 29.94 بھارتی روپے ملتے ہیں

account_circle
بابا جی(@Zubair46622) 's Twitter Profile Photo

Waqar Malik صحرانورد بھٹو کو قتل کرنے کے لیے نہیں سرمایہ داری نظام کے اکلوتے مخالف سوشلسٹ نظام کو ختم کرنے کے لیے ڈالر دیے جس کی بنیاد سی آئی اے نے انیس سو اڑتالیس میں رکھی تھی کیسے مزہب کو ٹول کے طور پر سوشلزم کے خلاف استعمال کرنا ہے بھٹو کو جرنیلوں نے اقتدار پر گرفت قائم رکھنے کے لیے قتل کیا

account_circle
Amber(@Apuresoul__) 's Twitter Profile Photo

Ch.Shahzad Gill صحرانورد یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ بھی فالو کر کے انفالو کرنے والے طبقے سے ہو؟

account_circle
بابا جی(@Zubair46622) 's Twitter Profile Photo

Orya Maqbool Jan صحرانورد پاکستان کے مدارس سے کونسے جلوس نکلے پاکستان میں کوئی لبرل اور کوئی
ملا نہیں سب امریکی ڈالر کے غلام ہیں

account_circle
Aslam PTI 🇵🇰(@Mohamme08391263) 's Twitter Profile Photo

Hammad Azhar صحرانورد پریس کانفرنس سے ثابت کر دیا مینڈیٹ انہوں نے ہی چرایا

186 سیٹ پی ٹی آئی کی تھیں جو جلد واپس ملیں گی انشاءﷲ

account_circle
صحرانورد(@BSehrai) 's Twitter Profile Photo

اصل سوال یہ کہ جج پر دباؤ ڈالنے کی کسی ریاستی ملازم کی جرات ہی کیوں ہو ،،، ججز کو بلیک میل ہونے کی بجائے اعظم سواتی کی طرح کھل کر سامنے آنا چاہئے اور ایسے لوگوں کو انکے سربراہاں کو عدالتوں میں طلب کرکے سزائیں سنانا چاہئے ، بھلے ہی عملدرامدنا ہو تاریخ میں تو لکھا جائے گا ،

account_circle
صحرانورد(@BSehrai) 's Twitter Profile Photo

دست مزدور کے چهالوں سے ٹپکتے قطرے
میری مٹی میں اتر کر اسے گوہر کردیں..
افسوس کہ اس وطن پر قابض ہیں لٹیرے
جو اس دھرتی کو لوٹیں اور بنجر کردیں

account_circle
Ammara Chaudhary(@ammara_8x) 's Twitter Profile Photo

🖊️ALI BABA🖊️ aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ 🖋Ali Baba🖋 صحرانورد Lord Commander Chocolate وزیراعظم عمران خان ❤️👑 Kashif Aslam وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه🌻 🏝️

اللہ پاک آپکو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔

account_circle
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

Farhat Abbasi Alva Dodd commander Andre Abe Baird Spenser Bing Bright صحرانورد Catherine Johnson Catherine Peacock Cedric Robin CH JAMIL وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁🥀
🕊️ .•°``°•. 🤍 ¸.•°``°•. 🕊️
🕊️ ( 🤍 مُحَمَّدٍ 🤍 ) 🕊️
🕊️ `•.¸ 🤍 🕊️ 🤍 🕊️ 🤍 🕊️
‌الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🤍صََلَِّﷺ🤍وََسََـــلَِّـم🤍وََبََارَِكَ🤍عََلََىَ سيدنا ﷺ🤍مـَُحَـمـََّــدٍَﷺْ 🤍وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ 🕊️🤍أّجِمَعٌيِّن🕊️🕊️🕊️

account_circle
صحرانورد(@BSehrai) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیشی سو ٹکے بھی 254.08 پاکستانی روپے کے بدلے ملتے ہیں
پاکستانی 100 روپے میں صرف 39.37 ٹکے ملیں گے
پاکستان ترقی کی منازل طے کرتا ہوا نیچے کی طرف جا رہا ہے

account_circle