Syeda Alina(@Alina_0321) 's Twitter Profileg
Syeda Alina

@Alina_0321

ID:1768978394778054656

calendar_today16-03-2024 12:31:50

1,7K Tweets

222 Followers

265 Following

‏أســد نثـار(@AsadViews) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَ○

اے میرے رب! مجھے تنہا نہ چھوڑیئے اور آپ سب سے بہتر وارث ہیـں۔

(سورة الأنبياء - آیت 89)

account_circle
🇵🇰‏Têhréém(@tehree19) 's Twitter Profile Photo

Rizwan Razi™ اور یہ زہنی مریض یہی شور مچا۔رہے تھے صدر صاحب آئے ہی مہاتما کا۔دیدار کرنے پیں۔۔۔۔جھوٹو تمھارا ٹھکانا دوزخ کی اگ ہی ہو سکتی ہے دنیا میں۔تو تم۔لوگ سدھرنے والے نہیں۔ہو

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

مجرموں سے ملنا ایران کی پالیسی نہیں۔
ایران حکومت کے ترجمان کی وضاحت

مجرموں سے ملنا ایران کی پالیسی نہیں۔ ایران حکومت کے ترجمان کی وضاحت
account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

'بغیر کسی جواز کے دوسرے کا قصور معاف کر دینا بھی صدقہ ہے اور ایسا صدقہ ہمیں ضرور دیتے رہنا چاہیے اگر ہم بھی اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی چاہتے ہیں'
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
السلام علیکم
صبح بخیر
🇵🇰‏Têhréém

'بغیر کسی جواز کے دوسرے کا قصور معاف کر دینا بھی صدقہ ہے اور ایسا صدقہ ہمیں ضرور دیتے رہنا چاہیے اگر ہم بھی اللہ سے اپنی غلطیوں کی معافی چاہتے ہیں' اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین السلام علیکم صبح بخیر @tehree19
account_circle
Sheikh Usman Zaheer SGD(@Sheikh793) 's Twitter Profile Photo

محترمہ میڈم شمائلہ رانا ایڈوکیٹ صاحبہ کا قومی اسمبلی میں پہلا خطاب جس دور میں کارکنوں پر جھوٹے مقدمات بناۓ مجھ پہ سیشن کورٹ کے باہر لاٹھی چارج ہوا والد کے سامنے بیٹی کو گرفتار کرنے پہنچ گےہم کس سے انصاف مانگیں ؟مریم نواز کو اورکارکنان کو انصاف کون دے گا؟
Shamaila Rana

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کی ممبر شمائلہ راناکابہترین خطاب۔چٹھہ صاحب کےاعتراضات کا جواب دیتےہوۓکہاکہ مجھ پر جو انکی حکومت میں لاٹھی چارج ہوا،مریم نواز کوباپ کے سامنےگرفتارکیا ،اسکےجوابات میں کس سےمانگوں؟ کارکنان کےخلاف جوجھوٹےمقدمات بنے،اسکا جواب اور انصاف کون دےگا؟
Shamaila Rana Maryam Nawaz Sharif

account_circle
BABAR BASHIR (جنرل سیکٹری لاہور ڈسٹرکYMT )(@babar_pmln1) 's Twitter Profile Photo

بہترین شمائلہ رانا صاحبہ صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب،، ایم این اے محترمہ آپ نے بتا دیا کے پارٹی کا انتحاب بہترین انتحاب ہے جس نے آپ جیسی وورکر کو ایم این اے بنایا آپ نے جس طرح آج آپ نے سب کے سامنے اس چیز کے حساب کی بات کی جس کو پی ٹی آئ والے بھول گۓ وہ اپنے وقت کی زیادتیاں بھول چکے

account_circle
Hafiz Amjad(@hamjadfsd) 's Twitter Profile Photo

شاباش شمائلہ رانا صاحبہ بہت اچھے انداز میں عمرانڈو کو جواب دیا قائد محترم میاں محمد نواز شریف کا ایک ایک ورکر ببر شیر ہے

account_circle
Suleman Butt(@SulemanSButt) 's Twitter Profile Photo

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں،
تمام شہر نہ پہنے ہوئے ہیں داستانے۔

میڈم آپ کی کاوش قابل تحسین ہیں

account_circle
✍کھری باتیں 🇵🇰(@AzizUrRehman83) 's Twitter Profile Photo

دبنگ سپیچ کھری باتیں
تعریف کے لیے الفاظ کم ہیں شعر بھی لکھ دو تو پھیکا پڑھ جائے ۔۔۔جس طرح خوبصورت لفظوں کا چناو کیا ھے ۔۔۔شاندار محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ 👏👏👏👏💯💯💯

account_circle
Sabeel Khan Suduzai(@SabeelSuduzai) 's Twitter Profile Photo

زبردست
مسلم لیگ نون کی ببر شیرنی 🐅 شمائلہ رانا کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
Shamaila Rana

account_circle