🍁چوہدری اے آر ظفر🍁(@C_A__Z_) 's Twitter Profileg
🍁چوہدری اے آر ظفر🍁

@C_A__Z_

ریاست جموں و کشمیر کی آزادی میرا خواب 🍁ہم کیا چاہتے آزادی🍁حق خودارادیت کشمیری قوم کا بنیادی حق ہے🍁
🍁فالو کریں💯فیصد فالوبیک ملےگا🍁

ID:1385148124310786048

linkhttp://facebook.com calendar_today22-04-2021 08:27:34

59,6K Tweets

5,6K Followers

5,2K Following

Nighat Yousafzay(@NighatYZ) 's Twitter Profile Photo

🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❤️

🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد🌴

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

بجلی کے 300 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو
بجلی فی یونٹ 10 روپے کرو
سفید پوش طبقہ کے حال پر رحم کرو۔۔

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کی تاریخ کے واحد انسان ہیں جن کے بارے میں وقت کی حکومت اور اپوزیشن کا ایک ہی مؤقف ہے کہ وہ حکومت کے خلاف سازشیں کرتے تھے تحریک انصاف انہیں 2022 میں حکومت کے خلاف سازش کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتی ہے مسلم لیگ ن انہیں 2017 کی سازش کا ماسٹر مائینڈ کہتی ہے 😃

account_circle
JKLF MEDIA CELL(@CellJklf) 's Twitter Profile Photo

علم،جدوجہد،آذادی ،خود مختاری،خوشحالی

عظیم جدوجہد کے 37 سال مکمل ہونے پر جموں کشمیر کی سب سے بڑی انقلابی طلبا تنظیم جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے تمام کارکنان کو تنظیم کا یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔
میرے دیس کی وارث ایس ایل ایف۔

علم،جدوجہد،آذادی ،خود مختاری،خوشحالی عظیم جدوجہد کے 37 سال مکمل ہونے پر جموں کشمیر کی سب سے بڑی انقلابی طلبا تنظیم جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے تمام کارکنان کو تنظیم کا یوم تاسیس بہت بہت مبارک ہو۔ میرے دیس کی وارث ایس ایل ایف۔ #LONG_LIVE_JKSLF
account_circle
Wahid Kashir 🍁(@WahidKashir) 's Twitter Profile Photo

میر واعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق گزشتہ کل سری نگر کے کشتی ڈوبنے کے واقعے پہ گفتگو کرتے ہوئے۔
پروردگار سب جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے۔آمین
Mirwaiz Umar Farooq

account_circle
روبینہ افضل ملک(@rafzl1) 's Twitter Profile Photo

استانی جی کی بریکنگ نیوز

مشال یوسف زئی کی وضاحت
گڈیاں اینویں نہیں لبھدیاں پٹواریو!!!!

ہزاروں راتیں مشال اپنی فارچونری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں کھوتے دا پتر پیدا
🤭😳😀
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy) scorpio♏#DJ 🧓🏻 Shag_A ꧁💞بنت صدیق 💞꧂ خوشبو Asma Rajput Bepeer Noor gull Alishba PML N🐅 Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩

استانی جی کی بریکنگ نیوز مشال یوسف زئی کی وضاحت گڈیاں اینویں نہیں لبھدیاں پٹواریو!!!! ہزاروں راتیں مشال اپنی فارچونری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں کھوتے دا پتر پیدا 🤭😳😀 @PRani_7 @Saba5670 @Shag14_ @obint1 @Khuxhbu1 @As01Ra @Bepeer999 @Gull515 @A_Saq27 @NabilaPMLN
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

وزرات داخلہ نے عدالت میں کہا کہ قومی سلامتی کے لئے ایکس بند کیا، سوال یہ ہے کہ ایکس پر پابندی کے بعد قومی سلامتی کے لئے خطرات میں کتنی کمی ہوئی؟ کیا دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے؟ کیا عدلیہ کے احکامات کا مذاق اڑانے سے قومی سلامتی کمزور ہوئی یا مضبوط ہوئی؟

وزرات داخلہ نے عدالت میں کہا کہ قومی سلامتی کے لئے ایکس بند کیا، سوال یہ ہے کہ ایکس پر پابندی کے بعد قومی سلامتی کے لئے خطرات میں کتنی کمی ہوئی؟ کیا دہشت گردی کے واقعات کم ہو گئے؟ کیا عدلیہ کے احکامات کا مذاق اڑانے سے قومی سلامتی کمزور ہوئی یا مضبوط ہوئی؟ #LiftTheBanOnX
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال تاج برطانیہ کے وفادار ہوتے تو کیا یہ اشعار کہتے

تري دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں
فرنگ کي رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے
سنا ہے ميں نے ، غلامي سے امتوں کي نجات
خودي کي پرورش و لذت نمود ميں ہے

مزید تفصیل کے لئے یہ کتاب پڑھ لیں

علامہ اقبال تاج برطانیہ کے وفادار ہوتے تو کیا یہ اشعار کہتے تري دوا نہ جنيوا ميں ہے ، نہ لندن ميں فرنگ کي رگ جاں پنجہ يہود ميں ہے سنا ہے ميں نے ، غلامي سے امتوں کي نجات خودي کي پرورش و لذت نمود ميں ہے مزید تفصیل کے لئے یہ کتاب پڑھ لیں
account_circle
🍁چوہدری اے آر ظفر🍁(@C_A__Z_) 's Twitter Profile Photo

🌺 ﷽ 🌺

🍁اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🍁
🌺✨️
💜🌿 آلَلَهّمًَّﷺ صَّلَِّﷺ🌿وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ وٌَبًَآرِکْﷺْ 🌿 عٌلَیﷺ 🌿 نَِبًِيَِّنَِـــآﷺ🌿 محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🌿💜
🍁🌻 صباح الخیر 🌻
🕋 ﷽🍁_

🍁چوہدری اے آر ظفر🍁

🌺 ﷽ 🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ 🍁اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🍁 🌺✨️ 💜🌿 آلَلَهّمًَّﷺ صَّلَِّﷺ🌿وٌَسَِـــلَِّمًْﷺ وٌَبًَآرِکْﷺْ 🌿 عٌلَیﷺ 🌿 نَِبًِيَِّنَِـــآﷺ🌿 محمـــــــــﷺ ـــــــــــد🌿💜 🍁🌻 صباح الخیر 🌻 🕋 ﷽🍁_ #نماز_قائم_کرو @C_A__Z_
account_circle
꧁💞بنت صدیق 💞꧂(@obint1) 's Twitter Profile Photo


ﷺםבםבﷺ
الُلُُهـــــــــﷺــم
آللّهمَّﷺ
وصَلِّﷺ
وسَـــلِّمْﷺ
وَبَارِكﷺْ
علىﷺ
نَبِيِّنَـــاﷺ
🌹*~~~ﷺ~~~*🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷺםבםבﷺ الُلُُهـــــــــﷺــم آللّهمَّﷺ وصَلِّﷺ وسَـــلِّمْﷺ وَبَارِكﷺْ علىﷺ نَبِيِّنَـــاﷺ 🌹*~~~ﷺ~~~*🌹
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اساں اجڑے لوک چکوالاں دے
ویران لطیفال دا حال نہ پچھ
توں فیض آپ سیانا ایں
ساڈی وجی ویکھ حالات نہ پچھ
حافظ شجاع آبادی

اساں اجڑے لوک چکوالاں دے ویران لطیفال دا حال نہ پچھ توں فیض آپ سیانا ایں ساڈی وجی ویکھ حالات نہ پچھ حافظ شجاع آبادی
account_circle
Wahid Kashir 🍁(@WahidKashir) 's Twitter Profile Photo

17 اپریل 1987 کو جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کا جنم ہوا تھا آج اس کا یوم تاسیس ہے ۔ مجھے فخر ہے کہ میں اس کے دور پرآشوب میں شامل عزیمت رہا ۔ بے شمار دوستوں کی معیت میں اپنی بساط کے مطابق جو کچھ ہوسکا کیا ۔ وقت بہت جلدی گزر گیا

account_circle
Wahid Kashir 🍁(@WahidKashir) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن این ایس ایف کے سابق مرکزی صدر خواجہ حسن محمود کا جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کشمیر میں یاسین ملک بچاو مہم اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے موضوع پر برطانوی پارلیمان کی کمیٹی روم میں ممبران پارلیمنٹ سے خطاب


Hassan Khawaja

account_circle
Raja Muzaffar(@Rajammuzaffar) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹویٹ ایک منقسم خاندان کے “ بیٹے “کے طور پر میرے دل کی گہرائیوں گوچھو گیاہے، جو کشمیر کے تنازع کا براہ راست نتیجہ میں خاندان سے بچھڑ گیاہے۔ کشمیر میں خاندانوں کی تقسیم، بشمول میرے اپنے، اب تو مادر وطن کشمیر کی بقا اور شناخت کے بحران کا باعث بن چکی ہے جو ۲۰۱۹ کے بعد بڑھ گیا ہے۔…

account_circle
Nighat Yousafzay(@NighatYZ) 's Twitter Profile Photo

🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❤️

🌹مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد🌴

account_circle
Wahid Kashir 🍁(@WahidKashir) 's Twitter Profile Photo

1۔ ایک باشعور آزادی پسند کا کام 'مذہبی پولیس' کا کام نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر طبقے ، مذہب، مسلک اور فرقے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے رائے عامہ ہموار کرنا اور اسے یقینی بنانا ہوتا ہے ۔

account_circle
Basharat s(@Bashara08750204) 's Twitter Profile Photo

🍁چوہدری اے آر ظفر🍁 وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں۔
اللہ رب العالمین آپ اور آپ کے گھر والوں کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمیـــــــــــــن
🪷🌷💖🌹🍁

@C_A__Z_ وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں۔ اللہ رب العالمین آپ اور آپ کے گھر والوں کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمیـــــــــــــن 🪷🌷💖🌹🍁
account_circle