🤍🇵🇰 محمد بلال(@B1a1_4) 's Twitter Profileg
🤍🇵🇰 محمد بلال

@B1a1_4

follow 4 follow back 💯

🤍Namaz is the best Medicine🖤 - Of your Broken Heart ❤️

ID:1520793904211275777

calendar_today01-05-2022 15:55:21

4,0K Tweets

3,3K Followers

3,6K Following

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کے ٹیلی گراف میں چھپنے والے آرٹیکل کا اے آئی ورژن

“میں یہ بات واضح طور پر کہہ چکا ہوں کہ اگر مجھے یا میری اہلیہ کو کچھ ہوا تو جنرل عاصم منیر اس کے ذمہ دار ہوں گے۔ لیکن مجھے کوئی خوف نہیں کیونکہ میرا ایمان مضبوط ہے۔ میں غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا“

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

بدترین سیاسی انتقام غلیظ ترین الزامات ۔۔۔
بشری بی بی کی بیٹیوں کو ماں کی بے گناہی ثابت کرنے کیلیے آنا پڑا

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا کر گواہی دے دی کہ اُن کی والدہ نے عدت اپنے سابقہ شوہر کے گھر ہی پوری کی تھی۔

کتنا ظلم ہے کہ ایسا بیہودہ کیس عمران خان اور ان کی بیوی پر بنایا؟

کیا آج سے پہلے کبھی کسی سیاستدان پر ایسا کیس بنایا گیا؟

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan writes exclusively for The Telegraph The Telegraph from his Pakistan prison cell: telegraph.co.uk/world-news/202…

“The military establishment has done all they could against me. All that is left for them is to now murder me. I have stated publicly that if anything happens to me…

Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from his Pakistan prison cell: telegraph.co.uk/world-news/202… “The military establishment has done all they could against me. All that is left for them is to now murder me. I have stated publicly that if anything happens to me…
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”

Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph The Telegraph from the prison.
telegraph.co.uk/world-news/202…

account_circle
🤍🇵🇰 محمد بلال(@B1a1_4) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ باز آئینگے محبت سے
چیئرمین PTI گوہر علی خان نے دستخط کرتے ہی عمران خان کی تصویر لہرا دی۔۔۔

ہم نہ باز آئینگے محبت سے چیئرمین PTI گوہر علی خان نے دستخط کرتے ہی عمران خان کی تصویر لہرا دی۔۔۔
account_circle
🤍🇵🇰 محمد بلال(@B1a1_4) 's Twitter Profile Photo

*_𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️_*

_*'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے'*_
_*آمین️🤲❤️*_

*_𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️_* _*'لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_ _*'ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے'*_ _*آمین️🤲❤️*_
account_circle
Nadia khattak(@NadiakhattakPK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات

عمران خان نے آج الحمد اللہ مجھے اڈیالا جیل میں اپنی پسندیدہ تسبیح تحفہ میں دی۔ میرے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھا اور کہا مجھے تمہے اسمبلی میں لانا ہے۔ نادیہ خٹک آج الیکشن کی جیت کے بعد کی ملاقات
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد
قیدی 804 عمران خان نے فیصلہ سنادیا

علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد قیدی 804 عمران خان نے فیصلہ سنادیا
account_circle
ᗩᑎᑌᗰ...(@_aina1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بغیر نہ کوئی پارلیمٹ چل سکتی ہے نہ سیاست چل سکتی ہے اور نہ ہی عمران خان کے بغیر جمہوریت چل سکتی ہیں

لطیف کھوسہ 🔥


account_circle