ٹیم شمائلہ رانا Shamylaroy@(@B_utt3) 's Twitter Profileg
ٹیم شمائلہ رانا Shamylaroy@

@B_utt3

PMNL(N)

ID:1459060434569510914

calendar_today12-11-2021 07:28:31

15,0K Tweets

2,8K Followers

2,6K Following

𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰(@_sco41) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعُلَمِينَ *

اور تمہارے چاہے بھی کچھ نہیں ہو سکتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔،

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعُلَمِينَ * اور تمہارے چاہے بھی کچھ نہیں ہو سکتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے جو تمام جہانوں کا رب ہے۔،
account_circle
Atta Khan(@A_tta4) 's Twitter Profile Photo

وہ جِس کـو پــا کـــر حــلیــمہ غَــنی ہـو گئــی
آمــنہ تــیری اُس دولـتــــ پـــر لاکھـــوں سـلام

محمدﷺ❤🥀
🤎🥀

وہ جِس کـو پــا کـــر حــلیــمہ غَــنی ہـو گئــی آمــنہ تــیری اُس دولـتــــ پـــر لاکھـــوں سـلام محمدﷺ❤🥀 🤎🥀
account_circle
Atta Khan(@A_tta4) 's Twitter Profile Photo

2018 کے الیکشن کے بعد عمران خان وزیراعظم بنے، دو ماہ بعد ضمنی الیکشن ہوئے تحریک انصاف 90٪ الیکشن ہار گئی، بہانہ بنایا ہم نے درست امیدواروں کی سلیکشن نہیں کی تھی. آج دو ماہ بعد ضمنی الیکشن ہوئے، پنجاب میں ن لیگ نے جھاڑو پھیر دیا، یہ مریم نواز کی محنت شاقہ کا کمال ہے، شاباش

آج چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور میں 13 لیڈی ریکروٹمنٹ اور 2 ٹریفک اسسٹنٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ کی پریڈ کے موقع پر وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ آئی جی پنجاب پولیس کے روپ میں 🇵🇰🌹
Maryam Nawaz Sharif

آج چوہنگ ٹریننگ کالج لاہور میں 13 لیڈی ریکروٹمنٹ اور 2 ٹریفک اسسٹنٹس کورس کی پاسنگ آؤٹ کی پریڈ کے موقع پر وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز صاحبہ آئی جی پنجاب پولیس کے روپ میں 🇵🇰🌹 @MaryamNSharif
account_circle
Atta Khan(@A_tta4) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے اسکا وژن
یوتھیوں اور اسکے لیڈر کی نسلوں میں سے کوئی اس وژن کے آس پاس سے بھی نہیں گزرا ہو گا

یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے اسکا وژن یوتھیوں اور اسکے لیڈر کی نسلوں میں سے کوئی اس وژن کے آس پاس سے بھی نہیں گزرا ہو گا
account_circle
Atta Khan(@A_tta4) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئرامیرمقام سے گلگت بلتستان کے وزیر زراعت انجینئرانور ، ن لیگ گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری حاجی اکبر تابان، سابقہ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جعفراللّٰہ، سابقہ نگران وزیر گلگت بلتستان بشارت اللّٰہ کی ملاقات۔

ٹیم شمائلہ رانا Shamylaroy@(@B_utt3) 's Twitter Profile Photo

چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی انڈا فرائی کیتا

سوہنیے تیرے نخریا نے 🥀
میرا بی پی ہائی کیتا😜

account_circle
ٹیم شمائلہ رانا Shamylaroy@(@B_utt3) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر معمولی واقعہ ایک خاتون کے ہاں 6 بچوں یعنی چار لڑکے اور دو لڑکیوں کی پیدائش۔ ہسپتال کے حکام نے کامیاب آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے ماں اور بچے دونوں کی صحت مند قرار دے دیا ہے۔

الله کی شان، سبحان اللہ 😍❤️

راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر معمولی واقعہ ایک خاتون کے ہاں 6 بچوں یعنی چار لڑکے اور دو لڑکیوں کی پیدائش۔ ہسپتال کے حکام نے کامیاب آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے ماں اور بچے دونوں کی صحت مند قرار دے دیا ہے۔ الله کی شان، سبحان اللہ 😍❤️
account_circle
Atta Khan(@A_tta4) 's Twitter Profile Photo

جِس کی سُنو وہی فرشتہ ہے
نا جانے انسان کہاں رہتے ہے،، 🖤🥀

شفاعت اللّٰہ خان

جِس کی سُنو وہی فرشتہ ہے نا جانے انسان کہاں رہتے ہے،، 🖤🥀 شفاعت اللّٰہ خان
account_circle
Atta Khan(@A_tta4) 's Twitter Profile Photo

👈ہم تو آزاد پرندے_________ہیں صاحب. 💯🔥

👑جب بھی اُڑیں گے، اپنے دم پر اُڑیں گے👉

👈ہم تو آزاد پرندے_________ہیں صاحب. 💯🔥 👑جب بھی اُڑیں گے، اپنے دم پر اُڑیں گے👉 #Babusar_lake
account_circle
ٹیم شمائلہ رانا Shamylaroy@(@B_utt3) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے پڑوسی ملک سے آئے مہمانوں کے بھی دل جیت لئے
مریم کا پنجاب ❤️

وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے پڑوسی ملک سے آئے مہمانوں کے بھی دل جیت لئے مریم کا پنجاب ❤️

اگر ﷲ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ ﷲ ہی پر بھروسہ رکھیں،

(سورۃ آل عمران)
(آیت نمبر 160)

account_circle
Muhammad(@razmsr) 's Twitter Profile Photo

قوم یوتھ کو دوپٹہ ٹھیک کرناپسند نہیں لیکن جو فراڈن پانچ بچوں کو چھوڑ کر عدت میں نکاح کرنے کے جُرم میں قید ہے اُس فراڈن نے ہر وقت منہ چُھپا رکھا ہوتاہے وہ پسند ہے

account_circle