Bahisht Ghori Bishi(@GhoriBishi) 's Twitter Profileg
Bahisht Ghori Bishi

@GhoriBishi

Bishi

ID:1187833910295760896

calendar_today25-10-2019 20:51:05

53,0K Tweets

3,3K Followers

4,9K Following

صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کی گوگی مشال یوسفزئی کے بارے میں انکشاف، اس یوتھن کی وکالت کا لائسنس بھی معطل شدہ ہے، جب اس سے 1 کروڑ 71 لاکھ روپے کی نئی گاڑی پر مؤقف لیا تو یہ نوابزادی کہتی ہے جو کرنا ہے کرلو دیکھ لوں گی

account_circle
Adeel(@AdeelAliKhan313) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن میں اپنے دوست اور بھائی صفدر خان لغاری کی جیت کے لیے دعاگو ہوں۔ وہ علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے بہترین چوائس ہیں۔
بیسٹ آف لک 🤞
Safdar Leghari
انشاءاللہ جیت شیر کی

ضمنی الیکشن میں اپنے دوست اور بھائی صفدر خان لغاری کی جیت کے لیے دعاگو ہوں۔ وہ علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے بہترین چوائس ہیں۔ بیسٹ آف لک 🤞 @leghari_safdar انشاءاللہ جیت شیر کی #21AprilSherKiJeet
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی پروجیکٹ بنایا ہے اور وہ بھی کرپشن کی نذر ہوگیا، نالائق پارٹی

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

اس دیسی چڑیل کی ایسی کونسی خدمات ہیں جو انہیں قومی خزانے سے نوازا جارہا ہے

اس دیسی چڑیل کی ایسی کونسی خدمات ہیں جو انہیں قومی خزانے سے نوازا جارہا ہے
account_circle
Umaima PMLN(@U_M_PML) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد شہباز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ عمره ادا کرنے مکہ مکرمہ پنچ گیے
محبوب کی محفل کومحبوب سجاتےہیں
آتےہیں وہی جنکوسرکاربلاتے ہیں
اس آس پہ جیتا ہوں کہہ دے یہ کوئی آکر
چل تجھ کومدینے میں سرکار بلاتےہیں 💚
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے
جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے
جسے چاہا در پہ بلالیا ،جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے،یہ بڑے نصیب کی بات ہے💚
روضہءرسول پر مریم نواز صاحبہ کی حاضری۔
Maryam Nawaz Sharif

نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے جسے چاہا در پہ بلالیا ،جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے،یہ بڑے نصیب کی بات ہے💚 روضہءرسول پر مریم نواز صاحبہ کی حاضری۔ @MaryamNSharif
account_circle
Murtaza Solangi(@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

یہ سارے معصومین تھے۔ ابو معصومین اڈیالہ میں بیٹھا ہے۔ یہ سب فالس فلیگ تھا۔
😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

account_circle
samar abbas(@samarfactor) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں پچھلے تین ماہ میں پچاس سے زائد نوجوان ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں قتل ہوئے مگر مرتضی بھائی خدا جانے کس کراچی میں رہتے ہیں جو بدل بھی رہا ہے اور ابھر بھی رہا ہے۔

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اپنے سابقہ سیکرٹری انعام شاہ کے خلاف مقدمہ کا اعلان کیا ہے۔ 🚨🚨

انعام شاہ کے خلاف مقدمہ اس بنیاد پر بنایا جائے گا کیونکہ انعام شاہ نے توشہ خانہ کی ساری چوریوں کا ریکارڈ رکھا۔

انعام شاہ کی کال کو شئیر کریں تاکہ قوم کو یاد رہے کہ یہ لوگ کس دھڑلے سے سامان نکالتے رہے

account_circle