Hareem Sahil(@Hrm_sl) 's Twitter Profileg
Hareem Sahil

@Hrm_sl

‏‏‏‏عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟ 💔

تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں .. 💞

ID:1188459839967629314

calendar_today27-10-2019 14:26:08

4,9K Tweets

1,3K Followers

1,7K Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿(@TeamiPians) 's Twitter Profile Photo

آجائیں سب انصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔

اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔

پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں 🙂

آجائیں سب انصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں۔ پٹواری اس ٹویٹ سے دور رہیں 🙂
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کی جان خطرے میں ہے۔

ان کو دھمکیاں دی گئیں۔ گھر کی تصویر دکھا کر کہا گیا کہ ہمیں پتا ہےتم کہاں رہتے ہو۔ قریب سےگولی لگے تو پتا ہےنا کیا ہوتا ہے؟

ہم نے دہشتگردوں کے ہاتھوں ارشد شریف گنوایا۔اب وہی بدبخت عمران ریاض کے درپے ہیں

اللّه غیب سے ان درندوں کو شکست دے۔ آمین

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

مبینہ طور پر فیصل واوڈا کو جنرل فیصل نصیر نےانکی وڈیوز دکھاکر بلیک میل کیا؛ساتھ ہی اگلی حکومت میں عہدے کا لالچ دیا؛ سندھ حکومت کو خصوصی ہدایات دے کر رینجرز اور پولیس کی سیکورٹی فراہم کی۔ مقصد/مشن: PTI میں بغاوت؛اسٹیبلشمنٹ کو ارشد شریف کے قتل سے بری الذمہ کرنے کابیانیہ بنانا تھا

account_circle
TeamNadiaMirza(@TeamNadiaMirza) 's Twitter Profile Photo

اتنی عوام کے باہر نکلنے سے سب ڈرے ہوئے ہیں اور مذاکرات کے نام پر لال بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے۔کیونکہ وہ لوگ ڈرے ہوئے ہیں الیکشن کروانے سے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نادیہ مرزا سے خصوصی گفتگو
DawnNews Nadia Mirza PTI Imran Khan
youtu.be/OxixCRkMJmo

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اس لئے کہ سامنے بڑی لائٹس کی گاڑی ہے، اتنے گھنٹے کھڑے ہونا کوئ آسان نہیں،

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

میجر جنرل فیصل اور بریگیڈیئر فہیم نے مجھے برہنہ کیا۔ اعظم سواتی

account_circle
Ahmad Jawad(@AhmadJawadBTH) 's Twitter Profile Photo

میں ارشد شریف کا کفن میلا ہونے سے پہلے اپنے ضمیر کی آواز پر استعفی دے رہا ہوں

ایسے ملک کی سیاست سے میں ریٹائرڈ ہو رہا ہوں

account_circle
Imran Ismail(@ImranIsmailPTI) 's Twitter Profile Photo

شریف فیملی جس تیزی سے کیسز میں بری ہورہی ہے تعجب ہی کیا جاسکتا ہے کاش جیلوں میں موجود عام قیدیوں کو بھی یہی سہولت میسر ہوتی حکومت میں آکر لوٹ مارکرو اور این آر او لیکر چوری حلال کراؤ عظیم ملک کو دو خاندانوں نے کہاں پہنچا دیا ہے.

account_circle
Rozina Khan(@RozinaKhan1212) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسا سیاستدان ہے جو عوام کو بتا رہا ہے کہ ذہنی دباؤ کا حل نماز ہے ؟؟؟
ہم نے تو 30 سال سے یہ ہی سنا تھا کہ ،
بچو ! کرپشن ہوتی ہے ، پیسے کھاۓ جاتے ہیں۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ہر سیکولر اورلبرل عمران سے شدید نفرت کیوں کرتا ہے ؟ یہ وڈیو ان کے دلوں پر تیر چلانے کے لئیے کافی ہے

account_circle
$Bubble(@Pk12nana) 's Twitter Profile Photo

ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی ایس پی آفس کو آگ لگانے کی دھمکی، پولیس

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اگر آج ہم ان چوروں کیخلاف نہ کھڑے ہوئے تو آپکا کوئی مستقبل نہیں ہے، نوجوانوں تیار رہو میری کال اب زیادہ دور نہیں ہے۔ عمران خان

account_circle
Raza Hasan(@Raza_Prosperity) 's Twitter Profile Photo

اصل داد کا مستحق یہ نوجوان ہے جس نے بونیر میں چیڑ کے درختوں کی کٹائی کا مسئلہ خان صاحب کے سامنے اٹھایا۔
اس نوجوان کی آواز میں اپنے علاقے کا احساس جھلکتا ہے، یہ احساس ہی چاہیے۔

account_circle
Pak Affairs(@realpakaffairs) 's Twitter Profile Photo

کراچی کو ایک دفعہ پھر سے دہشتگردی کے لیے ایم کیو ایم کو سونپ دیا گیا، فواد چوہدری
Ch Fawad Hussain

کراچی کو ایک دفعہ پھر سے دہشتگردی کے لیے ایم کیو ایم کو سونپ دیا گیا، فواد چوہدری @fawadchaudhry
account_circle