Kashi(@KashiViews) 's Twitter Profileg
Kashi

@KashiViews

ID:1149745721572302849

calendar_today12-07-2019 18:21:56

102,6K Tweets

1,8K Followers

766 Following

Nida Riaz Khan (joint secretary city Rawalpindi)(@NidaKha34954333) 's Twitter Profile Photo

تھانہ کوہسار سے صدا میری ماں باجوہ ہے ۔
آواز آئی پتر ھن تیرا پیو وی باجوہ ای اے ۔!!!!

Atif Rauf
فارن_فنڈڈ_بغوت#

تھانہ کوہسار سے صدا میری ماں باجوہ ہے ۔ آواز آئی پتر ھن تیرا پیو وی باجوہ ای اے ۔!!!! @Atifrauf79 فارن_فنڈڈ_بغوت#
account_circle
Noshi Satti 🇵🇰 🐅 زہریلی(@sattitigeress2) 's Twitter Profile Photo

ارچڈ شریف شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ادھی رات کو چھپ چھپا کر پشور روانہ ہوا، رات ایئرپورٹ پر ہی گزاری اور صبح انھیرے میں ہی دبئی دوڑ گیا۔

کیا انقلابی دبئی دوڑ جاتے ہیں؟ چھتر پڑنے کے خوف سے🤷😂

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

آخر کار پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر ہی دیا
------
خان صاحب ایک بات پیشگی بتا دینا چاہتا ہوں اب عدالتوں سے بھی مطلوبہ سہولت میسر نہیں !!!

account_circle
پاکستان زندہ آباد(@zahidiqbal355) 's Twitter Profile Photo

کپتان کی پریس کانفرنس دیکھ کر شعر یاد آگیا
۔
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے
رو پڑا ۔ وہ آپ، مجھکو حوصلہ دیتے ھوئے۔۔

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں مزيد 5 پولیس افسران اور 8 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے، دس دن میں نے 70 سے زائد افسران کے تبادلے کئے ہیں۔
Any suo_moto?

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

یہ PTI والے آہستہ آہستہ اپنی روایات بھولتے جارہے ہیں، پکڑا گیا انکا، لیکن ملک گیر تو دور کی بات یہ کسی شہر میں 4 بندہ نہیں نکال پائے۔

account_circle
Cashi Views(@cashiviews) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ صحافی ہیں جنہوں نے مشکل حالات میں بھی پاکستان سے ٹکٹ کرا کر بھاگنے کی کوشش نہیں کی۔ اللہ پاک حق وباطل کے ساتھ کھڑا رکھے انہیں ۔ Hamid Mir حامد میر Matiullah Jan Umar Cheema Rizwan Razi™ Azaz Syed Asad Ali Toor -

account_circle
Nida Riaz Khan (joint secretary city Rawalpindi)(@NidaKha34954333) 's Twitter Profile Photo

ہمارا تو شہباز گل سے کوئی تعلق نہیں ہے
شہباز گل تو عمران خان کے سٹاف کا محض،ایک ممبر ہے
پی ٹی آئی کی طرف سے ایس ایچ او کو دی گئی درخواست کا متن
ان کتوں کا کیا بھروسہ
Atif Rauf

ہمارا تو شہباز گل سے کوئی تعلق نہیں ہے شہباز گل تو عمران خان کے سٹاف کا محض،ایک ممبر ہے پی ٹی آئی کی طرف سے ایس ایچ او کو دی گئی درخواست کا متن ان کتوں کا کیا بھروسہ @Atifrauf79 #فارن_فنڈڈ_بغوت
account_circle
Cashi Views(@cashiviews) 's Twitter Profile Photo

Mubashir Zaidi دو روزہ ریمانڈ بہت تھوڑا ہے، رانا ثناء اللہ سے پرجوش فرمائش ہے دو دن کے ریمانڈ کو دو ہفتوں کے ریمانڈ میں کر دیا جائے۔ Rana Sana Ullah Khan

account_circle
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ(@ChAbdullahpk) 's Twitter Profile Photo

وزارت پٹرولیم کے غلط فیصلوں سے 122 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے، اور عمران نیازی کے معاون خصوصی ندیم بابر ہمیشہ جھوٹ بول رہے ہیں.

ندیم بابر اور عمران خان گیس کمی کا جانتے تھے، لیکن گرمیوں میں سستی LNG ہونے کے باوجود سردیوں کیلئے نہیں خریدی گئی.

account_circle
Aʙᴅᴜʟʟᴀʜ Cʜᴀᴜᴅʜʀʏ(@ChAbdullahpk) 's Twitter Profile Photo

سستی LNG خریدی جاسکتی تھی، لیکن نہیں خریدی گئی، اور مہنگا فرنس آئل خریدا گیا. سردیوں میں گیس کی ضرورت تھی، لیکن نہیں خریدی گئی.

سلیکٹڈ عمران نیازی اپنے معاون خصوصی ندیم بابر سے 4 سوالات پوچھیں .... 👇

account_circle
MùźàMMìL 🦁《آرائیں》(@M_Muzammil00) 's Twitter Profile Photo

موت سے کہاں اور کب تک بھاگو گے جبکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ، كل نفس ذائقة الموت ، دوسری آیت، الموت الذي تفرون منه فإنه ملاقيكم ، اس بارے میں بہت سی اور بھی آیات مبارکہ ہیں لیکن یہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چھکنا ہے
🌹اسلام علیکم صبح بخیر🌹

account_circle