Saif Ur Rehman(@LovePak44) 's Twitter Profileg
Saif Ur Rehman

@LovePak44

‏‏صحافی ہوں، درس و تدریس سے وابستہ ہوں اور پاکستان سے محبت کا مجھے کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

ID:1103472489139716102

linkhttps://twitter.com/search/from:@LovePak44 calendar_today07-03-2019 01:48:37

11,9K Tweets

1,6K Followers

1,3K Following

Hanif Chandia(@hanif_chandia) 's Twitter Profile Photo

پیف سکولز پنجاب میں تعلیم کی شمع روشن کئیے ہوئے ہیں۔۔۔مراد راس اساتذہ کا معاشی قاتل بنا ہوا ہے

account_circle
Saif Ur Rehman(@LovePak44) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےBODکے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے فوری طور پر پیمنٹ جاری کی جائے

account_circle
Saif Ur Rehman(@LovePak44) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کا تنخواہوں کے مطالبے کا ٹرینڈ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کا تنخواہوں کے مطالبے کا ٹرینڈ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ #پیف_اساتذہ_کو_تنخواہیں_دو
account_circle
Saif ur Rehman(@SaifUrRehmanBWN) 's Twitter Profile Photo

وعدے کی یاددہانی:
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور
وزیر تعلیم کے وعدے کی یاددہانی
بروز پیر مورخہ 2 نومبر 2020 بوقت 11 بجے دن
انشاء اللہ۔
Usman Buzdar
Government of Punjab
School Education Punjab
Dr. Murad PTI
ShandanaGulzarKhan
@PTISaniaKamran

وعدے کی یاددہانی: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور وزیر تعلیم کے وعدے کی یاددہانی بروز پیر مورخہ 2 نومبر 2020 بوقت 11 بجے دن انشاء اللہ۔ @UsmanAKBuzdar @GovtofPunjabPK @SchoolEduPunjab @DrMuradPTI @ShandanaGulzar @PTISaniaKamran
account_circle
Saif ur Rehman(@SaifUrRehmanBWN) 's Twitter Profile Photo

Aap Tak With Mehr Tarar Mehr Tarar Dr. Murad PTI محترمہ
@mehrTarar
وزیر تعلیم پنجاب سے یہ سوال پوچھیں کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے مطابق پیمنٹ کی ادائیگی کیوں نہیں کی جا رہی۔
پنجاب کے 27 لاکھ سے زائد بچوں سے تعلیم کا حق کیوں چھینا جا رہا ہے۔
شکریہ

@AapTakTalkShow @MehrTarar @DrMuradPTI محترمہ @mehrTarar وزیر تعلیم پنجاب سے یہ سوال پوچھیں کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے فیصلے کے مطابق پیمنٹ کی ادائیگی کیوں نہیں کی جا رہی۔ پنجاب کے 27 لاکھ سے زائد بچوں سے تعلیم کا حق کیوں چھینا جا رہا ہے۔ شکریہ
account_circle