میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profileg
میمونہ وڑائچ

@Mwrh262

بنا کتابوں کے جو سبق سیکھا اسےزندگی کہتے ہئں🖤🤍

ID:1454315543738130432

calendar_today30-10-2021 05:13:53

79,1K Tweets

5,8K Followers

5,6K Following

Duā ñ00r (@Dua_39) 's Twitter Profile Photo

مت رکھنا اتنی نفرت اپنے دل میں
اے انسان
جس دل میں نفرت ہوتی ہے اس دل میں رب نہیں بستا
💯✅🥀

مت رکھنا اتنی نفرت اپنے دل میں اے انسان جس دل میں نفرت ہوتی ہے اس دل میں رب نہیں بستا 💯✅🥀
account_circle
میمونہ وڑائچ(@Mwrh262) 's Twitter Profile Photo

کوئ حال اور مستقبل نہیں تمہارا 😐 🥺ایلون مسکے !!
تم سے تو نا ہم سیٹ ہو پاے نا ہمارا اکاونٹ__🤭 🥺🤧🤧
ریپلائ کرتی ہوں سبکو رکو زرا 🤌

کوئ حال اور مستقبل نہیں تمہارا 😐 🥺ایلون مسکے !! تم سے تو نا ہم سیٹ ہو پاے نا ہمارا اکاونٹ__🤭 🥺🤧🤧 ریپلائ کرتی ہوں سبکو رکو زرا 🤌 #IsraeliTerrorists #cryptocrash
account_circle
Zulqarnain(@DrZulqarnain_) 's Twitter Profile Photo

Prophet Mohammed صلی اللہ علیہ والہ وسلم said:

Look at the person who is below you,and do not look at one who is superior to you. Thereby you would be able to better appreciate the favours that Allah has bestowed upon you.

account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں میں ہے روشن دواۓ دل
تیرے ہاتھوں میں میرے غم کا مرہم ہے___!!🔥

تیری آنکھوں میں ہے روشن دواۓ دل تیرے ہاتھوں میں میرے غم کا مرہم ہے___!!🔥
account_circle
𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐇𝐚𝐢𝐫𝐞𝐝(@DKH013) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...

نہ اِتراؤ زیادہ چاند تاروں اپنی رنگت پر
میرے آقا ﷺ کو دیکھو گے چمکنا بھول جاؤ گے

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ... نہ اِتراؤ زیادہ چاند تاروں اپنی رنگت پر میرے آقا ﷺ کو دیکھو گے چمکنا بھول جاؤ گے صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
account_circle
عمران میرا جنون 🇵🇰(@samijan_1) 's Twitter Profile Photo

❤️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ❤️
❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❣️

اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی

❤️بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ❤️ ❣️اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❣️ اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 🌻ایمان بخیر زندگی #الحرب_العالمية_الثالثة
account_circle
Alishba(@Lishay191) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح قرآن مجید کی تلاوت سننے اور لطیف اندوز ہوں اور ایمان تازہ کریں

account_circle
Piyara Pakistan😍(@Imran_Khan_512) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم!
نماز کب کام آئے گی؟
فجر۔۔۔مرتے وقت
ظہر۔۔۔قبر میں
عصر۔۔۔منکر نکیر کے سوالات کے وقت
مغرب۔۔۔حساب کتاب کے وقت
عشاء۔۔۔پلِ صراط پر
یا اللّہ ہم سب کی لیئے آسانی فرمانا۔آمین🙏🤲🏻🥹

السلام عليكم! نماز کب کام آئے گی؟ فجر۔۔۔مرتے وقت ظہر۔۔۔قبر میں عصر۔۔۔منکر نکیر کے سوالات کے وقت مغرب۔۔۔حساب کتاب کے وقت عشاء۔۔۔پلِ صراط پر یا اللّہ ہم سب کی لیئے آسانی فرمانا۔آمین🙏🤲🏻🥹
account_circle
Guriya ikram(@ReenaIkram) 's Twitter Profile Photo

اے اللّٰہ!
میں نے تجھے وہ فاصلے سونپے ہیں جنکی مسافتیں مجھے معلوم نہیں وہ راستے جنکی منزلیں مجھے نظر نہیں آتی,وہ اّمیدیں جنکا بھر آنا محال لگتا ہے,وہ دعائیں جن کی قبولیت کا وقت نہیں جانتی,وہ نعمتیں جنکے اصول کے اسباب میسر نہیں,تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب
آمین

account_circle
Zahid Bangash.(ZB)(@Z_Bangash1) 's Twitter Profile Photo

﷽!

اُجِیْبُ دَعْوَةَالدَّاعِ اِذاَ دَعاَنِ۝
جب کوئی دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!

﷽! اُجِیْبُ دَعْوَةَالدَّاعِ اِذاَ دَعاَنِ۝ جب کوئی دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں. ✨❤️ بیشک! ۔ السلام علیکم! صبح بخير!
account_circle
SON.PI and CRYPTO(@Coincyto1987) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum😇😇
Happy monday💐
Have a beautyfull day🌞💐
Allah 🌹🌹
Ameen🪐🌎
🌹💐Wishing you a new week full of energy and success at work! Let's work hard and we will succeed🌾🌻
Connect with ME ➕ all LIKEs 🌻🌻
➕ReTweets • Let’s Engage 🛰️🛰️Gain time🌻drop your handles…

account_circle
Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
محنت میں عظمت ہے🥱

چھٹیاں ختم، چلو پیارے لوگوں پھر سے کام پر شاباش اور پھر سے اپنی بھاری زمہ داریاں اٹھاؤ۔۔۔😢

اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محنت میں عظمت ہے🥱 چھٹیاں ختم، چلو پیارے لوگوں پھر سے کام پر شاباش اور پھر سے اپنی بھاری زمہ داریاں اٹھاؤ۔۔۔😢
account_circle
Aurangzaib Alamger(@Aurangzaib_PTI_) 's Twitter Profile Photo

🌷الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ🌷

💞🌷✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير☕🌷💞

🌷اَلّٰلھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَاٰ صَلَّیٗتَ عَلٰی اِبٗرَاھِیٗمَ وَعَلٰی اٰلِ ابٗرَاھِیٗمَ…

🌷الســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ🌷 💞🌷✿صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير☕🌷💞 🌷اَلّٰلھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَاٰ صَلَّیٗتَ عَلٰی اِبٗرَاھِیٗمَ وَعَلٰی اٰلِ ابٗرَاھِیٗمَ…
account_circle