𝓡𝓲𝓭𝓪(@N_Ri_da) 's Twitter Profileg
𝓡𝓲𝓭𝓪

@N_Ri_da

بات کرتے ہوئے الفاظ میں احتیاط کرتی ہوں
میں لفظوں میں بھی پاکیزگی کا خیال رکھتی ہوں

ID:1423477534889492480

calendar_today06-08-2021 02:55:07

81,1K Tweets

9,1K Followers

6,6K Following

Abid Hussain(@abid_h7) 's Twitter Profile Photo

ظلم ظلم ہر طرف ظلم
کیسی تربیت ہے ان کی ؟ عوام پہ تھوک بھی رہا ہے اور تشدد بھی کر رہا ہے،
انشاء اللہ تم لوگوں کو وقت دور نہیں ۔

account_circle
Abid Hussain(@abid_h7) 's Twitter Profile Photo

یہ ایڈووکیٹ میاں عبدالمتین کی وہ مکمل ویڈیوز جس کی وجہ سے اس بندے پر 25 مقدمے ابھی تک درج ہو چکے ہیں ۔

account_circle
𝓡𝓲𝓭𝓪(@N_Ri_da) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹




میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
account_circle
🐯 اچھو خان قصوری بھوت 🐯(@ACHOO_khn) 's Twitter Profile Photo

چھوٹی اور بڑی عید کے درمیان سانحہ 9 مئی کی برسی ہے عوام عیدیں سادگی سے منائے اور خوشیاں منانے سے پرہیز کرے 🫡

چھوٹی اور بڑی عید کے درمیان سانحہ 9 مئی کی برسی ہے عوام عیدیں سادگی سے منائے اور خوشیاں منانے سے پرہیز کرے 🫡
account_circle
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ(@ch_295) 's Twitter Profile Photo

سبھی مطلب پرستوں سے سبھی فنکار لوگوں سے
خدا محفوظ رکھے سب کو بد کردار لوگوں سے

جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں
مجھے نفرت ہے فطرت کے انہی مکار لوگوں سے


سبھی مطلب پرستوں سے سبھی فنکار لوگوں سے خدا محفوظ رکھے سب کو بد کردار لوگوں سے جو تیرے منہ پہ تیرے ہیں جو میرے منہ پہ میرے ہیں مجھے نفرت ہے فطرت کے انہی مکار لوگوں سے #داستان_دل #CivilWarMovie
account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

*بریکنگ نیوز*

بہاولنگر واقعہ پر IG پنجاب نے سخت نوٹس لیتے ہوئے جوانوں کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے لہو گرمانے والی پریس کانفرنس کر ڈالی
🥹🥹

account_circle
Ṩaͥϻeͣeͫℝa 𝒞𝒽a𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎ᵀᴼᴵᴷ(@ch_295) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کرے کوئی واپڈا کا ملازم، کمپنی کے کسی بندے کا میٹر اُتارے، 😌

بوریت سی ہو رہی ہے۔

اللّٰہ کرے کوئی واپڈا کا ملازم، کمپنی کے کسی بندے کا میٹر اُتارے، 😌 بوریت سی ہو رہی ہے۔
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں ایک طرف یہ چھوٹا بچہ اس عمر میں مزدوری کرتا ہے تو دوسری طرف پولیس اہلکار اس بچے کے ساتھ کتنے پیار سے پیش آیا۔

نظام ٹھیک نہیں ورنہ معاشرے میں اب بھی بہت سے اچھے لوگ موجود ہیں 💔

account_circle
The Last Ride🚬 🪦(@PB65_) 's Twitter Profile Photo

بس کر پگلی رلاۓ گی کیا؟؟ 😢🙃

توبہ توبہ!!
ہمیں بھی بتا دیں اتنے سستے کپڑے کہاں سے ملتے ہیں؟؟؟

اگر مریم نواز کو صدقہ، خیرات کی ضرورت ہو تو مجھے ضرور بتانا پلیز
بہت ہی دل دکھتا ہے میرا، بےچاری کے حالات سن کر
🤣😜🙈
𝓡𝓲𝓭𝓪
ⁱᵃᵐ|Ò𝕤ꪔ𝖇ơᵧ𒆜
Fahad Khan‏ᶠᵒⁱᵏ🤎
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Iᗰᗩᑎ ᗰᗩᒪIK
Uzma Khan

بس کر پگلی رلاۓ گی کیا؟؟ 😢🙃 توبہ توبہ!! ہمیں بھی بتا دیں اتنے سستے کپڑے کہاں سے ملتے ہیں؟؟؟ اگر مریم نواز کو صدقہ، خیرات کی ضرورت ہو تو مجھے ضرور بتانا پلیز بہت ہی دل دکھتا ہے میرا، بےچاری کے حالات سن کر 🤣😜🙈 @N_Ri_da @Osm004 @F_k260 @Azizazjan @Aqrs_10_ @Uzk700
account_circle