𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹(@P__1e) 's Twitter Profileg
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹

@P__1e

My ❤️ is just ALLAH & Muhammad ‏ﷺ ❤️❤️❤️

ID:1270562999158390784

calendar_today10-06-2020 03:47:41

47,5K Tweets

6,2K Followers

7,0K Following

𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

⁩ 🌹
⁩❣️

قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

🧡♻❤️
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ
🧡♻❤️
3
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️ ❤️
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 💞

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩❣️ قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🧡♻❤️ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ 🧡♻❤️ 3 @Jani_1s ❤️ @P__1e 💞
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

⁩ 🌹
⁩ ❣️

🌺⚙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ ⚙🌺
2
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️ ❤️
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 💞

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ 🌺⚙اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللہِ صَلَاۃً دَائِمَۃً بِدَوَامِ مُلْکِ اللہِ ⚙🌺 2 @Jani_1s ❤️ @P__1e 💞
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں
❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
1
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️ 1 @P__1e
account_circle
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹(@P__1e) 's Twitter Profile Photo

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا ۔۔
اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لبا س میں اچھے لگو گے۔

لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا ۔۔ اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لبا س میں اچھے لگو گے۔
account_circle
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹(@P__1e) 's Twitter Profile Photo

اسلام دنیا سے نفرت نہیں سکھاتا بس یہ کہتا ہے کہ جب دنیا و آخرت کے مفادات ٹکرا جائیں تو آخرت کو ترجیح دی جائے۔۔۔۔🌹
اگر مقصد خدا کی رضا ہو تو دنیا عین دین بن جاتی ہے۔۔۔🌹
اور اگر مقصد خدا کی رضا نہ ہو تو دین داری بھی دنیا پرستی میں شمار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔🌹

account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

⁩ ⁧

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍

🌹 🌴🌹🌴🌹
‏وفـــــــــžăhřãــــــا 🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍ 🌹 🌴🌹🌴🌹 @W_zahra_ 🌹
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹



یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں
آمین

❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹 🌹

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں آمین ❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥ @P__1e 🌹
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان».
ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری دس دنوں کااعتکاف کرتے تھے۔
صحيح البخاري (3/ 47)

عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما، قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعتكف العشر الأواخر من رمضان». ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری دس دنوں کااعتکاف کرتے تھے۔ صحيح البخاري (3/ 47) #ليلة_القدر #اعتكاف
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

عن ابن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في المعتكف: «هو يعكف الذنوب، ويجرى له من الحسنات كعامل الحسنات كلها»'.
ترجمہ : نبی کریمﷺکاارشادہے: کہ معتکف گناہوں سےمحفوظ رہتاہےاوراس کےلیےنیکیاں اتنی ہی لکھی جاتی ہیں جتنی کہ کرنےوالےکےلیے ۔
ابن ماجه (1/ 567)

عن ابن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال في المعتكف: «هو يعكف الذنوب، ويجرى له من الحسنات كعامل الحسنات كلها»'. ترجمہ : نبی کریمﷺکاارشادہے: کہ معتکف گناہوں سےمحفوظ رہتاہےاوراس کےلیےنیکیاں اتنی ہی لکھی جاتی ہیں جتنی کہ کرنےوالےکےلیے ۔ ابن ماجه (1/ 567) #ليلة_القدر #اعتكاف
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لــیلة القدر في الوتر من العشر الاواخر من رمضان''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لــیلة القدر في الوتر من العشر الاواخر من رمضان''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘ #ليلة_القدر #اعتكاف
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo


حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو:
👇🏻👇🏻👇🏻

#ليلة_القدر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو: 👇🏻👇🏻👇🏻
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

حدیث شریف❤️
جوشخص جمعہ کےدن عصرکی نمازکےبعداپنی جگہ سےکھڑاہونےسےپہلےیہ درودشریف80مرتبہ پڑھے:
أللّٰهم صلِّ علٰی محمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ و علٰی آلِهِ و سَلِّمْ تَسْلِیْماً
اُس کے80سال کےگناہ معاف کردیےجاتےہیں اور اُس کےلیے80سال کی عبادت کاثواب لکھاجاتا ہے۔
(القول البدیع)

حدیث شریف❤️ جوشخص جمعہ کےدن عصرکی نمازکےبعداپنی جگہ سےکھڑاہونےسےپہلےیہ درودشریف80مرتبہ پڑھے: أللّٰهم صلِّ علٰی محمَّدِ نِ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ و علٰی آلِهِ و سَلِّمْ تَسْلِیْماً اُس کے80سال کےگناہ معاف کردیےجاتےہیں اور اُس کےلیے80سال کی عبادت کاثواب لکھاجاتا ہے۔ (القول البدیع)
account_circle
𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮 🌹(@P__1e) 's Twitter Profile Photo


❤️ کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے
کوئی نبھانے والا ہوتو دنیا یاد کرتی ہے ❤️

#NewProfilePicture ❤️ کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے کوئی نبھانے والا ہوتو دنیا یاد کرتی ہے ❤️
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
' حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ' قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر اکثر درود پڑھنے والے ہیں۔' (جامع ترمذی )
صلّى اللّٰه عليه وسلم❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹 ' حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ' قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ سے قریب وہ لوگ ہوں گے جو مجھ پر اکثر درود پڑھنے والے ہیں۔' (جامع ترمذی ) صلّى اللّٰه عليه وسلم❤️
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ❤️
لگے کی عدالت سزا و جزا کی
شفاعت چلے گی فقط مصطفیٰ ﷺ کی
وہاں بھی حوالے ہیں احسان والے
محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام ❤️ لگے کی عدالت سزا و جزا کی شفاعت چلے گی فقط مصطفیٰ ﷺ کی وہاں بھی حوالے ہیں احسان والے محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
account_circle
𝓢𝓱𝓪𝓶𝓼 ❤️(@Jani_1s) 's Twitter Profile Photo

حق کے دل دار کو ❤️
شاہِ ابرار کو ❤️
میرے سرکار کو ❤️
سب کے غم خوار کو ❤️
السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞

حق کے دل دار کو ❤️ شاہِ ابرار کو ❤️ میرے سرکار کو ❤️ سب کے غم خوار کو ❤️ السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞 السلام 💞
account_circle