ArبaB(@QA1_7) 's Twitter Profileg
ArبaB

@QA1_7

TFP
دل فقیری پر اتر آئے تو الجھ پڑتا ہے بادشاہوں سے

ID:1332814222359736329

calendar_today28-11-2020 22:31:14

16,2K Tweets

2,0K Followers

2,5K Following

ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک صنم
Sanamᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر قدم پر کامیابی اور ہر سانس پہ خوشیوں سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نا پہنچے آمین یا رب العالمین

سالگرہ مبارک صنم @S_khan2579 اللہ پاک آپکو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر قدم پر کامیابی اور ہر سانس پہ خوشیوں سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نا پہنچے آمین یا رب العالمین
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

محمد آصف 💔

شاید ہی پاکستان میں اس جیسا کوئی دوسرا بالر آئے

account_circle
ArبaB(@QA1_7) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ کو بیماریاں نہیں مارتی بلکہ
اولاد کا بے حس
اور غیر اخلاقی رویہ مار دیتا ہے
اس لیے اپنے پیارے ماں باپ کی خدمت کرنا سیکھو یہ بہت انمول اور خوب صورت رشتہِ ہے اور ﷲ سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے
اور جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہے انھیں صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo



مدت ہوئی کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جتنا بھی ہو، کون اتنا صبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو تو کہاں اثر کرتا ہے

account_circle
ArبaB(@QA1_7) 's Twitter Profile Photo

❞ ہر انسان کے تصور میں ایک اور خوبصورت زندگی ہوتی ہے جو اس نے اپنے لیے بنائی ہوتی ہے، لیکن وہ اس تک پہنچنے کا راستہ نہیں جانتا

account_circle
ArبaB(@QA1_7) 's Twitter Profile Photo

کسی نے ھِجرتوں کا ٫ ایسا غم بَسر نہیں کیا
خاموش ھو کے چل دیے , اگر ٫ مگر نہیں کیا
حضُور ھم سے بیوفائی کا ٫ گِلہ نہ کیجیے
یہی تو ایک کام ھے ٫ جو عُمر بھر نہیں کیا

account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

ایمانداری سے اپنی گیلری میں موجود خان کی پہلی تصویر سینڈ کرو

چلو شاباش

ایمانداری سے اپنی گیلری میں موجود خان کی پہلی تصویر سینڈ کرو چلو شاباش
account_circle
ASIF RAJ(@PM_022) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ حاضری لگوائیں جی

جس جس کا دل اس بندے نے چوری کرا ہے

دل چوری کا پرچہ کٹواتے ہیں ان پہ

وہ لوگ حاضری لگوائیں جی جس جس کا دل اس بندے نے چوری کرا ہے دل چوری کا پرچہ کٹواتے ہیں ان پہ
account_circle
ArبaB(@QA1_7) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ مامُور ہیں ، ہر شخص کی دِلجوئی پر
ہم کِسے جا کے سُنائیں ، جو ہمارا دُکھ ہے

account_circle