Naveed Z Khan(@NaveedQadri1969) 's Twitter Profile Photo

ɓαɓα ҡเ ɾαɳเ🖤 Saghar Gujjar @S5S_443 ⁷★ 𝘒𝘩𝘢𝘬𝘻𝘢𝘥𝘢 𝘘𝘢𝘥𝘳𝘪 𝘍𝘢𝘻𝘭𝘪 ★⁷ Maya 🎭 ミ★ 𝘎𝘶𝘫𝘫𝘢𝘳 ★彡 @kaiinattttt Sohail Gujjar Zoya Shehzadi @1mllik سیاہ پوش 🖤 ❈ عــــشق قلــــندر ❈ 🅽🅸🅰🆉 🅺🅷🅰🅽 ابن نواب 🕊️ عمران میرا جنون 🇵🇰 عشق 'ع' کی سدا ہے
'ش' کی آگ نے جلایا ہے
'ق' مرنے تک مارتا ہے
عشق جب ہوتا ہے 'نوید'
دل ویران ہوجاتا ہے
سوچ ڈوب جاتی ہے
سانس رک جاتی ہے
لوگ پاگل کہتے ہیں
سانسوں میں 'حق ہو' کی سدا آتی ہے
عشق دنیا سے دور
فلک کی طرف لے جاتا ہے
ہر سانس پہ ندامت ہوتی ہے
روح میں بے چینی ہوتی ہے
🥀نz🥀

@juttan_dee_Kuri @SGujjar_1 @S5S_443 @KhAkzAdA11 @gujjarii_ @A_Gujjar1 @kaiinattttt @SohailG67284440 @ShezadiSeharmz @1mllik @Sayaposh @Ishq_Qalandar @Niaz_khan01 @lost_sou_l @samijan_1 عشق 'ع' کی سدا ہے
'ش' کی آگ نے جلایا ہے
'ق' مرنے تک مارتا ہے
عشق جب ہوتا ہے 'نوید'
دل ویران ہوجاتا ہے
سوچ ڈوب جاتی ہے
سانس رک جاتی ہے
لوگ پاگل کہتے ہیں
سانسوں میں 'حق ہو' کی سدا آتی ہے
عشق دنیا سے دور
فلک کی طرف لے جاتا ہے
ہر سانس پہ ندامت ہوتی ہے
روح میں بے چینی ہوتی ہے
🥀نz🥀
account_circle